ت سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ت سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ت“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ت سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 تابندہ Taabindah
روشن، منور، تاباں، چمکنے والی
2 تابنہ Taabinah روشن
3 تابعہ Taabiah
مطیع، فرمانبردار، اطاعت گزار، تابع
4 تاربہ Taarbah
دوست ہونا، ساتھ ہونا، رفیق ہونا
5 تانیا Taaniya
پریوں کی شہزادی، ننھی پری
6 تاشہ Taashah
ایک طرح کی دف
7 تانزیا Taanziya ایک پھول
8 تابانی Taabaani
چمک، روشنی، نور
9 تاشین Taasheen دف بجانے والی
10 تبسم Tabassum
مسکراہٹ، شگفتگی
11 تبعہ Tabah
اطاعت گزار، تابعدار، فرمانبردار
12 تبارک Tabarak برکت والا
13 تباشیر Tabaasheer
صبح کاذب کی روشنی
14 تبشیرہ Tabsheerah
خوشخبری دینے والی
15 تبرج Tabarruj
بنائو سنگھار کرنا، آرائش کرنا
16 تشمیر Tashmeer
پھل حاصل کرنا، فائدہ حاصل کرنا
17 تشمیم Tashmeem خوشبو آنا
18 تجبر Tajabbur
خوشحال اور دولت مند ہونا
19 تجمل Tajammul
شان و شوکت، رعب و دبدبہ
20 تجمیل Tajmeel
آراستہ و پیراستہ کرنا
21 تجلی Tajalli روشنی، منور
22 تحلیم Tahleem زینت، آرائش
23 تحسین Tahseen آفرین، تعریف
24 تحصین Tahseen
پختہ کرنا، پائیدار کرنا
25 تحشیہ Tahshiyah
حاشیہ لکھنے والی
26 تحریم Tahreem
ممانعت کرنا، بزرگی دینا
27 تختیم Takhteem مہر لگا دینا
28 ترکان Tarkaan خانم، بیگم
29 ترفہ Tarfah انعام
30 ترنم Taranum
گنگنانا، الاپنا، گانا
31 ترنیم Tarneem
اچھی آواز، گانا، آواز کا پھرانا
32 ترشین Tarsheen
تراشنے والی، کاٹنے والی
33 ترینم Tarnam
اچھی آواز، پیاری آواز
34 ترنگ Tarang امنگ، موج، لہر
35 ترن Taran نسرین کا پھول
36 تزئین Tazyeen
زیب و زینت دینا
37 تزمین Tazmeen
اچھی عادت رکھنے والی، نیک خصلت رکھنے والی
38 تزمیر Tazmeer بانسری بجانا
39 تزکیہ Tazkiyah
صاف کرنا، پاک کرنا، منزہ کرنا
40 تسبیح Tasbeeh
خدا کی پاکی بیان کرنا
41 تسنیم Tasneem
جنت کی ایک نہر کا نام
42 تسکین Taskeen تسلی، آسودگی
43 تسکینہ Taskeenah راحت، آسودگی
44 تشابہ Tashaabuh
مشابہت، مماثلت، یکسانیت
45 تشنہ Tishnah پیاسی
46 تشہی Tashihi
کسی چیز کی چاہت کرنا، خواہش کرنا
47 تشہیب Tashheeb غزل
48 تطیب Tatteeb
خود کو خوشبو میں بسا لینا
49 تفاحہ Tuffahah
سیرو سیاحت کرنے والی
50 تقاحہ Taqaahah
سیر کرنے والی، سیاحت کرنے والی
51 تقیہ Taqiyyah ڈرنا، چھپانا
52 تقدیس Taqdees پاکیزگی، پاکی
53 تلثیم Talseem
حرمت، تکریم، بوسہ دینا، چومنا
54 تلویح Talweeh
روشن کرنا، منور کرنا، چمکانا
55 تمیمہ Tameemah
لمبے قد والی، دراز قد، بڑے قد والی
56 تمدین Tamdeen خوشحال ہونا
57 تمارا Tamaara
58 تمنا Tamanna
آرزو، خواہش، امنگ
59 تمکین Tamkeen
رتبہ، مرتبہ، عزت، طاقت، قوت
60 تمہیل Tamheel
وقفہ دینا، مہلت دینا
61 تمول Tamool دولت مندی
62 تمثال Tamsaal
نہایت خوبصورت، حسین و جمیل عورت
63 تمثیل Tamseel
مثال، مطابقت، ڈرامہ
64 تنویر Tanweer
چمک، نور، روشنی، روشن کرنا
65 تنزیلہ Tanzeelah
ارسال کی ہوئی، بھیجی ہوئی، نازل کی ہوئی
66 تنزہ Tanzah
نقائص سے مبرا، عیب سے پاک
67 توفیہ Taufiyah
عہد کو پورا کرنا، وعدہ پورا کرنا
68 تہام Tahaam
دلیر، بہادر، شجاع، پختہ
69 تہذیب Tehzeeb شائستگی، تمدن
70 تہمینہ Tahmeenah
الزام لگانے والی
71 تہام Tahaam مکہ مکرمہ
72 تہامہ Tahaamah
مکہ مکرمہ کی بستی
73 تیما Teema
حضور نبی کریم کی دایہ حلیمہ سعدیہ کی بیٹی کا نام
74 تیمار Temaar
ہمدرد، غم خوار، مونس
75 تاباں Tabaan چمکدار
76 تاحین حیات Taheen Hayaat زندگی بھر
77 تاشقین Tashqeen ہمدرد
78 تاشفین Tashfeen
مہربان، بہت سے ہمدرد
79 تالیہ Taaliyah
تابعدار، مطیع، فرمانبردار
80 تاشفہ Tashfah مہربان، ہمدرد
81 تاثیل Taseel پختہ، طاقت
82 تاجدار Taajdaar
تاج پہننے والی، بادشاہ
83 تارزہ Taarzah قوی، مضبوط
84 تاج Taaj شاہی ٹوپی
85 تانیس Taanees
پیار، محبت، چاہت
86 تاجور Taajwar تاج رکھنے والی
87 تاب Taab زور، طاقت
88 تابیدہ Taabeedah
روشن، تاباں، منور
89 تارفہ Taarifah
آسودہ حال، خوشحال
90 تائبہ Taaibah
گناہوں سے توبہ کرنے والی
91 تامرہ Taamirah
کھجوریں رکھنے والی
92 تانیر Taaneer
طلوع سحر، صبح صادق
93 تادیب Tadeeb
چشم نمائی، ادب سکھانا
94 تابینہ Taabeenah
منور کرنے والی، چمکانے والی
95 تابداز Taabdaaz چمکدار
96 تحسینہ Tahseenah خوبی والی
97 تنویلہ Tanweelah عطیہ
98 تمثیلہ Tamseelah نمونہ، اطاعت
99 تابدار Taabdaar روشن
100 تسلیمہ Tasleemah ماننا، سپردگی

مزید پڑھیں    لڑکیوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں    لڑکوں کے اسلامی نام