ط سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ط سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ط“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ط سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 طوبیٰ Tuba پاکیزہ تر ، رشک، خوشبودار، جنت کا ایک درخت
2 طوسیہ Tosiyah پینے کا برتن، ایک رنگ
3 طہافہ Tahafah بال، زلف، گیسو
4 طہور Tahoor پاک
5 طہیرہ Taheerah اقدس پاک، پاکیزہ، پاک صاف
6 طہرہ Tahrah صفائی، پاکی، پاکیزگی
7 طیاب Tayyab خوشبو، خوب اچھی چیز، پاکیزہ، پاک
8 طیات Tayyat بہت پاک، بہت اچھا
9 طین Teen مٹی
10 طیفیہ Taifiyah روح سے متعلق
11 طیرہ Tairah اڑانے والی، پرواز کرنے والی
12 طیبہ Tayyibah پاک، صاف، منزہ، پاکیزہ
13 طیرزہ Tairzah ہلکا، لطیف، پرندہ
14 طیبہ Tayyibah مہک، خوشبو، مسرت
15 طیب Tayyib پاک، پاکیزہ
16 طلسہ Talsah ہلکا بادل
17 طلایہ Talayah رات کے وقت حفاظت کرنے والی فوج
18 طلیقہ Taleeqah خوش مزاج، آزاد، ہنس مکھ
19 طمار Tammar بلند، مقام، اونچی جگہ
20 طنازی Tanazi اشارہ، شوخی
21 طناز Tanaz ناز وا داوالی، شوخ، نخرے والی
22 طنب Tanab خیمہ کی ڈوری
23 طواسیم Tawaseem
قرآن شریف کی وہ سورتیں جن کے شروع میں طسمہ ہے
24 طوالت Tawalat طول، درازی، زیادتی، تاخیر
25 طولانی Toolani لمبا، دراز
26 طولہ Toolah کامل، اکمل، اعلیٰ، عمدہ، لمبا کرناا
27 طولیٰ Toole خوبصورت
28 طوسہ Tosah آرائش کرنا، زینت دینا، زیبائش دینا
29 طائرہ Tairah اڑنے والی، پرواز کرنے والی
30 طائز Taiz پرواز کرنے والی، اڑنے والی
31 طاب Taab خوشبودار، خوش گوار، نفیس، پاک
32 طابقہ Tabiqah موافق ہونا
33 طابنہ Tabinah دانشمند، سمجھدار، عقلمند، دانا
34 طاہرہ Tahirah پاکباز، عورت، پاکیزہ عورت
35 طامحہ Tamihah سرکش، بلند
36 طالتہ Taltah نصیب والی
37 طالحہ Talihah باغی، سرکش
38 طالمیہ Talmiyah باغی، سرکش
39 طالعہ Tali’ah نصیب، مقدر، نصیب والی، بخت، روشنی
40 طالیہ Taliyah اللہ تعالیٰ کا تحفہ
41 طابہ Tabah مدینہ طیبہ کا نام
42 طابہ Tabah کھجور، کھجور کی شراب، مدینہ طیبہ
43 طاع Ta’a فرمانبردار
44 طاغیہ Taghiyah سرکش
45 طافحہ Tafihah سوکھی، خشک
46 طالبہ Talibah علم حاصل کرنے والی، طلب کرنے والی
47 طارمہ Taramah بلند مکان، اونچا مکان
48 طاری Tari
ناگہاں، ظاہر کرنے والا، چھا جانے والا، غالب آنے والا
49 طائف Taif
چوکیدار، نگہبان، طواف کرنے والا، حجاز کا ایک قصبہ
50 طائوس Tawoos مور
51 طائی Tai
عرب کے قبیلہ ’’طے‘‘ سے منسوب جس میں حاتم بڑا سخی گزرا ہے
52 طائوسہ Tawoosah مورنی
53 طاصحہ Tasihah اونچی، بلند، سرکش، باغی
54 طاضہ Tazah عقل مند
55 طائل Tail زیادتی، قدرت، دلتمندی، فراخی
56 طائلہ Tailah مالدار، امیر، دولت مند، فائدہ، نفع
57 طاحونہ Tahoonah پرسکون، مطمئن
58 طارحہ Tarihah شعر یا گانے میں مقابلہ کرنا
59 طارفہ Tarifah امیر، دولت مند، رئیس، کثیر، وافر
60 طافیہ Tafiyah ہلکی چیز
61 طبیبہ Tabeebah ڈاکٹر، حکیم
62 طبنہ Tabnah ہوشیاری، چالاکی، زیرکی
63 طبہ Tabbah علاج کرنا
64 طبہ Tabbah نرمی کرنا
65 طپنچہ Tapanchah پستول، چھوٹی بندوق، ایک نام طپنچہ خانم
66 طحرت Taharat بادلوں کو جانا
67 طحمہ Tahmah بڑی چیز، اطاعت
68 طحمہ Tahmah جنگجو، تیز بہنے والا دریا
69 طخيا Takhiya تاریک رات، وقتی اور گہری بات
70 طریقہ Tareeqah انوکھی، عجیب
71 طاھرہ Tahirah پاک صاف
72 طریفہ Tarifah عمدہ اور نئی چیز
73 طرقہ Tarqah خصلت، عادت، سرشت
74 طرب Tarab خوشی، شادمانی، انبساط
75 طربہ Tarbah خوشی، انبساط، مسرور ہونا، خوش ہونا
76 طریفہ Tareefah عجیب، انوکھی، نادر
77 طریدہ Tareedah
تلاش کرنے والی، ڈھونڈنے والی، کھوج لگانے والی
78 طرزہ Tarzah پیچھے ہٹانا، پرے ہٹانا
79 طرفہ Tarfah عجیب، انوکھی، نادر، غیر معمولی
80 طروب Taroob
ملکہ، حکمران، اندلس کے خلیفہ عبدالرحمن ثانی کی ملکہ
81 طروبہ Taroobah خوش و خرم، پرمسرت، مسرور، شاداں و فرحاں
82 طرویہ Tarwiyah شادمانی
83 طراب Tarab خوشی و رنج
84 طراوت Tarawat نمی، تری، رطوبت، ٹھنڈک، تازگی
85 طراد Tarad چھوٹی کشتی، نائو، تیز رفتار
86 طرازی Tarazi سجانا، آراستہ کرنا، پیراستہ کرنا
87 طرازیہ Taraziyah
زیبائش کرنے والی، آرائش کرنے والی، سجاوٹ کرنے والی
88 طریرہ Tareerah خوبصورت عورت، حسین و جمیل
89 طرہ Tarrah عجیب، بالوں کی زلف
90 طرفندہ Tarafandah غیر موسمی پھل
91 طرفہ Tarfah حسین، خوبصورت، نئی اور عمدہ چیز
92 طرازہ Tarazah سجانے والی، آراستہ کرنے والی
93 طرازہ Tarazah نقش و نگار
94 طعب Ta’ab ذائقہ، مزہ، خوشبو
95 طعمہ Ta’amah خوراک، غذا، نوالہ، لقمہ
96 طغادہ Taghadah سورج کا ہالہ
97 طغیہ Taghiyah ہر اونچی جگہ، پہاڑ کی چوٹی
98 طغوہ Taghwah بلند مقام، پہاڑ کی چوٹی
99 طغرہ Tughrah علامت، تحریر، نشانی
100 طفیہ Tufayyah پہاڑ کی چوٹی، ہر بلند جگہ
101 طفیفہ Tufaifah تھوڑی
102 طفادہ Tufadah سورج کا ہالہ
103 طلبعہ Talba’ah بلند ہونا
104 طلبیدہ Talbeedah بلایا ہوا
105 طلبیہ Talbiyah مطلوب، طلب کی ہوئی
106 طلح Talh نعمت، تازگی، نزاکت
107 طلق اللسان Talq ul Lisan تیز زبان
108 طلیق Taleeq ہنس مکھ، بے قید، آزاد
109 طلعت Tal’at نظارہ، دیدار، منظر، شکل، چہرہ
110 طلالہ Talal خوبصورتی، حسن، مسرت، شادمانی، خوشی
111 طلیعہ Talee’ah نکلنا، بلند ہونا
112 طلاقت Talaqat فصاحت، بلاغت، تیز زبانی
113 طُلوہ Tulwah صبح کی سفیدی
114 طریہ Tariyyah صحابیہ کا نام
115 طعیمہ Ta’eemah صحابیہ کا نام

 مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام