ض سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ض سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ض“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ض سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ضریبہ Zareebah خصلت، عادت، سرشت، تلوار کی تیزی
2 ضرغامہ Zarghamah شیرنی، چھوٹا شیر
3 ضرغامر Zarghamar شیرنی، چھوٹا شیر
4 ضرمہ Zaramah آگ، آتش
5 ضفیرہ Zafeerah سر کے گندھے ہوئے بالوں کا جوڑا، چوٹی
6 ضفہ Zafah دریا کا کنارہ
7 ضمانت Zamanat ذمہ داری، کفالت، ضامنی
8 ضمائر Zamair ضمیر کی جمع، دل، قلب، خیال، راز
9 ضمین Zameen ضامن، کفیل، ذمہ دار
10 ضمیر Zameer قلب، دل، راز، خیال، تصور، بھید
11 ضمرہ Zamrah پتلی کمر والی
12 ضمیرہ Zameerah دل میں گزرنے والی بات
13 ضہوہ Zahwah پانی کا حوض
14 ضوفشاں Zofshan روشن، منور، چمکدار، تاباں، درخشاں
15 ضیشمہ Zeshamah شیرنی
16 ضیف Zaif مہمان
17 ضیفاں Zaifan مہمانی، مہمانداری
18 ضیفہ Zaifah مہمان
19 ضیاء Zia روشنی، نور، اجالا
20 ضیا ذائقہ Zia Zaiqah چاند کی روشنی
21 ضیاء النساء Zia un Nisa عورت کی روشنی
22 ضیغاں Zighan شیرنی
23 ضیغمہ Zighamah شیرنی
24 ضیب Zayb تلوار کی دھار
25 ضیمراں Zaimran پھول کی ایک قسم
26 ضیاالقمر Zia ul Qamar چاند کی روشنی
27 ضابطہ Zabitah محافظ، مدبر، قابض، حاکم محتاط
28 ضامنہ Zaminah ضمانت دینے والی، ذمہ دار
29 ضادہ Zadah فتح پانا، حاوی ہونا، غالب آنا
30 ضارب Zarib مارنے والا، چوٹ لگانے والا
31 ضاربہ Zaribah لڑاکا، جنگجو، مارنے والی، ضرب لگانے والی
32 ضاری Zari رات کو آنے والی
33 ضاہر Zahir پہاڑ کی چوٹی، وادی
34 ضامرہ Zamirah چھپی ہوئی، پردے میں، پوشیدہ، مخفی
35 ضامل Zamil خشک
36 ضاحبہ Zahibah ظاہر، عیاں
37 ضاحکہ Zahikah ہنسنے والی
38 ضمیمہ Zameemah ملایا ہوا، اضافہ
39 ضاحیہ Zahiyah آشکارا، ظاہر، عیاں
40 ضافرہ Zafirah
حمایت کرنے والی، مدد کرنے والی، مددگار، معاون
41 ضاحنکہ Zahnikah ہنسنے والی، ہنستی ہوئی
42 ضالہ Zalah گمشدہ چیز، کھوئی ہوئی چیز
43 ضافہ Zafah کسی کا مہمان ہونا
44 ضطمر Zatmar موتی، گوہر
45 ضغیرہ Zagheerah گھنگریالے
46 ضتیفہ Zateefah مہمانداری کرنا، خاطر و مدارت کرنا
47 ضجن Zajan ایک پہاڑ کا نام
48 ضحک Zahak ہنسنا
49 ضحکہ Zahkah سب پر ہنسنے والی، جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ
50 ضحاکہ Zahakah ہنسنے والی عورت
51 ضخامہ Zakhamah بڑے ڈیل ڈول والی عورت
52 ضخیم Zakheem بڑے حجم والا، بہت بڑا، موٹا
53 ضربان Zarban ایک، کونڈ، چمک
54 ضروب Zaroob بہت مارنے والا
55 ضامل Zamil خشک
56 ضمانہ Zamanah ضمانت، ذمہ داری
57 ظبیہ Zabiyah صحابیہ کا نام
58 ضباعہ Zaba’ah صحابیہ کا نام
59 ضبیعہ Zabee’ah صحابیہ کا نام
60 ضیزنہ Zeezanah صحابیہ کا نام
61 ضراعہ Zara’ah عاجزی وانکساری
62 ضحٰی Zuha روشنی، صبح چاشت کا وقت

مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام