ظ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ظ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ظ“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ ظ سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والے عربی نام رکھے جاتے ہیں-

New islami name for baby girl کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ظل قمر Zil Qamar چاند کا سایہ
2 ظل ہما Zil Huma ہما کا سایہ، خوش قسمت
3 ظلہ Zillah چھائوں کرنے والی، سایہ کرنے والی،سائبان
4 ظلہا Zillah اس عورت کا سایہ
5 ظل Zil چھائوں، سایہ
6 ظنیہ Zaniyyah جس بات کا گمان غالب ہو
7 ظنی Zani خیالی، قیاسی، واہمی، عقل کے قریب
8 ظہارہ Zaharah بادل، ابر
9 ظہرہ Zahrah دوست، حبیب، رفیق
10 ظہیرہ Zaheerah گرم دوپہر، حمایتی، مددگار، دوست، معاون
11 ظہری Zahri پشت والی، عقب والی
12 ظہارت Zaharat قوی پشت ہونا
13 ظہور Zahoor ظاہر ہونا
14 ظہور النساء Zahoor un Nisa ظاہر ہونے والی عورت
15 ظاعنہ Zai’anah راستہ چلنے والی، سفر کرنے والی، مسافرہ، راہرو
16 ظاہرہ Zahirah ظاہر ہونے والی، واضح ہونے والی
17 ظافرہ Zafirah کامیاب، جیتی ہوئی، فتح مند، فتح یاب
18 ظبیہ Zabiyyah ہرنی
19 ظبہ Zabbah ہتھیار کی دھار
20 ظرافت Zarafat عقلمند و دانا
21 ظریر Zareer
پتھریلی زمین، سخت زمین، منارہ جس سے راستہ معلوم ہو
22 ظریفہ Zareefah لطیفہ گو، بذلہ سنج، خوش طبع، ہنس مکھ
23 ظرف Zarf عقل مندی، دانش، سمجھ، شعور، برتن
24 ظعیفہ Za’eefah ہووج نشین عورت
25 ظعینہ Za’eenah پردہ نشین، عورت
26 ظعین Za’een مسافر
27 ظفر Zafar کامیاب
28 ظفر النساء Zafar un Nisa جیتی ہوئی عورت، کامیاب عورت
29 ظفیرہ Zafeerah ہر میدان میں کامیاب، ہر جگہ فتح مند
30 ظفارہ Zafarah ایک خوشبو
31 ظلامہ Zalamah ترچھی نظر والی
32 ظمیاء Zamiya صحابیہ کا نام

 مزید پڑھیں   لڑکیوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں   لڑکوں کے اسلامی نام