ز سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ز” سے شروع ہونے والے مسلمان بچوں کے بہترین اسلامی نام اور ان کے معنی درج ذیل ہیں۔ ز سے لڑکیوں کے اسلامی نام اپنی خوبصورتی، منفرد انداز اور اچھے معانی کی وجہ سے والدین میں خاصے مقبول ہیں۔ ز سے لڑکیوں کے اسلامی نام منتخب کرتے وقت ایسے ناموں کو ترجیح دینی چاہیے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوں مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں

اس فہرست میں زسے لڑکیوں کے اسلامی نام کے ساتھ ان کے اردو معانی بھی شامل کیے گئے ہیں تاکہ والدین اپنے بچے کے لیے آسانی سے بہترین نام منتخب کر سکیں۔ New Islamic Names for Baby Girlکی اس فہرست میں آپ کو Quranic Names عربی نام، پاکستانی اور بھارتی مسلمانوں میں مقبول اسلامی نام بھی ملیں گے۔

چاہے آپ روایتی نام پسند کریں یا جدید اسلامی نام، زسے لڑکیوں کے اسلامی نام کا انتخاب کرتے وقت ہمیشہ نام کے خوبصورت اور مثبت معنی کو ترجیح دیں۔ ایک اچھا، بامعنی اور اسلامی نام بچے کی شخصیت پر مثبت اثر ڈالتا ہے، اسی لیے زسے لڑکیوں کے اسلامی نام کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 زہیدہ Zahidah صبر کرنے والی، صابر، قانع
2 زہرہ Zahrah کلی، شگوفہ
3 زہرہ Zahrah ستارہ، ناہید، نظام شمسی کا سیارہ وینس
4 زہیرہ Zuhairah چمکیلی، منور، تاباں، روشن
5 زہاد Zahad زاہد کی جمع، پرہیزگار لوگ، عابد
6 زہادت Zahadat پارسائی، پرہیزگاری
7 زیاد Ziyad ایک قسم کی خوشبو، جنگلی، بلی
8 زیان Zayan خوبصورت، خوبصورت چاند
9 زیب النساء Zeb-un-Nisa عورتوں کی خوبصورتی، حسین و جمیل
10 زیلہ Zailah جدا ہونا، الگ ہونا، پرے ہونا، متفرق ہونا
11 زیبادہ Zibadah اللہ تعالی کا تحفہ
12 زیبا طلعت Zeba Talat خوبصورت شکل والا، حسین
13 زیب Zeb زینت، خوبی، سجاوٹ، آرائش و زیبائش
14 زبیندہ Zabindah زیب دینے والا
15 زینا Zaina مہمان نواز
16 زیبان Zayban لائق، اہل، موزوں، مناسب، زیبا
17 زین Zain سجاوٹ، آرائش، زیبائش، خوبی
18 زیتون Zaitoon ایک پھلدار درخت کا نام
19 زیبا Zeba زیب دینے والی، موزوں، خوشنما، لائق،
20 زینب Zainab
فیاض، سخی، خوشبو، لمبے ہاتھوں والی
21 زینت Zainat آراستہ و پیراستہ، زیب و زینت
22 زینہ Zainah
سجاوٹ کرنے والی، آرائش کرنے والی
23 زینیا Zainiya ایک پھول کا نام
24 زیبائی Zebai خوشنمائی، خوبی، اہلیت، قابلیت
25 زیورہ Zaiwarah
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ صفورہ کا عبرانی نام
26 زاکیہ Zakiyah
پاکیزہ، پاک، منزہ، مطہر، پاک کرنے والی
27 زالہ Zalah جگہ سے ہٹانا، مقام سے ہٹانا
28 زاہراہ Zahrah
کلی، شگوفہ، چمک، آرائش، حضرت فاطمہ ؓ کا لقب مبارک
29 زاہرہ Zahirah روشن، منور، چمکدار، درخشاں
30 زاہہ Zahah مطمئن
31 زافرہ Zafirah جماعت، فوج، پارٹی، جیش، گروہ
32 زادلہ Zadilah قصد کرنا
33 زادی Zadi جنی ہوئی، جنی (جیسے شہزادے)
34 زارہ Zarah
بات چیت، گفتگو، ملاقات، انکساری، دیار، زیارت
35 زائل Zail دور ہونے والا، کم ہونے والا
36 زائرہ Zairah زیارت کرنے والی، دیدار کرنے والی
37 زائن Zain سنواری ہوئی عورت، آراستہ عورت
38 زائنہ Zainah فیشن ایبل عورت، بنی سنوری عورت
39 زاہلہ Zahilah پرسکون دل والی، مطمئن دل والی
40 زائیدہ Zaidah پیدا کی ہوئی، تخلیق کی ہوئی
41 زاہمہ Zahmah
نزدیک ہونے والی، قریب ہونے والی، پاس ہونے والی
42 زایدہ Zaidah
حضرت عمر فاروق ؓ کی ایک باندی کا نام حضرت زایدہ
43 زاولہ Zaulah
نیت کرنا، ارادہ کرنا، قصد کرنا، کوشش کرنا
44 زاکنہ Zakinah ایک دوسرے کے قریب ہونا
45 زامہ Zamah حاجت، طلب، ضرورت
46 زاہدہ Zahidah پاکباز، پارسا، پرہیزگار عورت
47 زارا Zara طلوع صبح، فجر
48 زارینہ Zarinah ملکہ، بادشاہ کی بیگم
49 زاوی Zavi گوشہ، کونہ، ریزہ، ٹکڑا
50 زبدہ Zabdah برگزیدہ، منتخب، خلاصہ، مکھن
51 زبور Zaboor
حضرت دائود ؑ پر نازل ہونے والی آسمانی کتاب
52 زبیری Zubairi چنی ہوئی
53 زبیدی Zubaidi منتخب، چنی ہوئی، برگزیدہ
54 زباء Zaba بلند پشتے
55 زباد Zabad ایک طرح کی خوشبو، جنگلی بلی
56 زباد Zabad
بلند پشتے، جس پر پانی کا سیلاب نہ پہنچ سکے
57 زبانہ Zabanah شعلہ، لو، آگ کی لپٹ
58 زبیب Zabib خشک انگور
59 زبرج Zabaraj زینت، آرائش
60 زبرقان Zabarqan چودھویں رات کا چاند
61 زابوقہ Zabuqah گھر کا کونہ
62 زُبْیہ Zubyah اونچی جگہ
63 زخرفہ Zukhrafah گل کاری، نقش نگاری، مزین کرنا
64 زحنہ Zahanah وادی کا موڑ
65 زجمہ Zajmah آہستہ بات
66 زُرقہ Zurqah نیلا پن، نیلا رنگ
67 زرنقہ Zarqah مکمل خوبصورتی
68 زکانہ Zakanah فہم و فراست؍سمجھ بوجھ
69 زلفہ Zulfah قرب، نزدیکی، مرتبہ
70 زوعہ Zaw’ah گوشت کا ٹکڑا، سبک اور تیز رفتار
71 زرعہ Zarah صحابیہ کا نام
72 زین النساء Zain-un-Nisa خواتین کی زینت
73 زعیمہ Zaeemah ضامنہ و کفیلہ، رہنما
74 زرقاء Zarqa آسماں
75 زنجبیل Zanjabeel سونٹھ، خوشبودار بوٹی
76 زھرہ Zuhrah روشنی، چمک
77 زھیرہ Zuhairah روشن
78 زوبیا Zubiya سخی
79 زوفا Zufa پھول دار پودا
80 زویّا Zawiya اجتماع، ملنا
81 زرناب Zarnab خالص
82 زرمینہ Zarmeenah دولت والی، رئیس عورت

مزید پڑھیں           بچوں کے اسلامی نام