ب سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ب سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ب“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ ب سے لڑکیوں کے اسلامی نام  خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 بدیعہ Badee’ah
عجیب، نادر،انوکھی
2 بذلہ Bazlah انعام ، بخشش
3 برازیہ Baraaziyah جنگل،سرزمین
4 بربہ Barbah مخلوق
5 برکہ Barkah سہیل،ستارہ
6 برجیس Birjees مشتری سیارہ
7 برزم Barzam
ناز،نخرہـز، کرشمہ
8 برہون Barhoon آرائش،زینت
9 بریشم Bareesham ابریشم ، ریشم
10 برکہ Barkah
اونٹ کی کھال سے بننے والا کپڑا،افزائش
11 بریہ Bariyah
تخلیق کی ہوئی ، پیدا کی ہوئی،مخلوق
12 برینا Bareena
شہزادی ،بادشاہ کی بیٹی
13 بریق Bareeq
روشنی ، چمک،نور
14 بزم آراء Bazm Aara شمع محفل
15 بزم عالم Bazm-e-Alam
دنیا کی مجلس،دنیا کی محفل
16 بسالت Basaalat
شجاعت،جواں مردی، بہادری دلیری
17 بستان افروز Bustaan Afroz
چمن کی رونق میں اضافہ کرنے والا، رونق چمن
18 بسمہ Bismah
مسکراہٹ،شگفتگی،تازگی ،تبسم
19 بسیمہ Baseemah
مسکرانے والی، تبسم کرنے والی
20 بشریٰ Bushra خوشخبری،مژدہ
21 بشیرہ Basheerah
خوشخبری دینے والی
22 بطحہ Batahah
کشادہ دل،فراخ دل
23 بکارہ Bikaarah
کنواری،عرب کے قبیلہ بنوہلال کی مشہور شاعرہ بکارہ ہلالیہ ؒ
24 بلقیس Bilqees
حسین و جمیل ، خوبصورت
25 بلبل Bulbul
ایک خوش آوازپرندے کا نام
26 بلادہ Bilaadah
شہروالی،مصرکی اپنے وقت کی مشہورخاتون بلادہ
27 بلخش Balkhush
موتی،زمرد کی طرح کا ایک نگینہ
28 بلیغہ Baleegah
فصیح و بلیغ کاملہ،عاقلہ
29 بناۃ Bunaah لڑکی،بیٹی
30 بندار Bandaar
مالدار، صاحب ثروت
31 بوا Buwa بہن ،آپا،ہمشیرہ
32 بوران Boraan حسین وجمیل
33 بہار Bahaar
پھول کھلنے کا موسم
34 بہا گیر Bahaa Geer قیمتی شے
35 بہامین Bahaameen بہار،فصل بہار
36 بہاور Bahaawar
گراں قدر، بہت زیادہ ،قیمتی چیز
37 بہاء Bahaa نادر،بیش قیمت
38 بہنام Bahnaam
اچھا نام،بہترین نام
39 بہجت Bahjat مسرت،خوشی
40 بہشتن Bihishtan
جنتی، بہشت والی ،پانی بھرنے والی
41 بینا Bayna دانشمند،عقل مند
42 بیربل Berbal
بیش قیمت،زروجواہر
43 بینش Baynish عقلمند،دانشمند
44 بیہ Bayh باسعادت
45 بیلا Bayla
اللہ تعالی کے نام پردی ہوئی
46 بے نظیر Be Nazir بے مثل،لاثانی
47 بی بی Bee Bee
نیک عورت ، بیگم
48 بابرہ Baabirah شیرنی
49 بارزہ Baarizah صاف،ظاہر
50 بازغہ Baazighah روشن
51 باسمہ Baasimah مسکرانے والی
52 باطشہ Baatishah
مضبوطی سے تھامنے والی
53 بتول Batool دنیا سے لا پرواہ
54 بدر الدجٰ Badr Ud Duja رات کا چاند
55 بدیلہ Badeelah عوض،بدلہ
56 بروع Baroo’ غلبہ، مہارت
57 بریدہ Bareedah ٹھنڈی
58 بریعہ Baree’ah چمکیلی
59 بریقہ Bareeqah روشن
60 بسیسہ Baseesah مٹھائی
61 برزہ Barzah بہادری
62 بادیہ Baadiyah
صحابیہ کا نام، ظاہراورواضح
63 بسرہ Basarah
مضبوط اورجوان
64 بقیرہ Buqayrah
صحابیہ کا نام،چھوٹی سی گائے
65 بھیسہ Bheesah
صحابیہ یابنت صحابی کا نام، دلیری
66 بادیہ Baadiyah بڑا پیالہ
67 بادلہ Baadilah سونا، چاندی
68 بطانہ Bitaanah
راز دان، ولی، دوست
69 باصرہ Baasirah
دیکھنے والی، آنکھ
70 باذلہ Baazilah دریا دل
71 باسلہ Baasilah جری، بہادر

مزید پڑھیں   لڑکیوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں   لڑکوں کے اسلامی نام