و سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “و“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

New islami name 2026 for baby boy کی فہرست میں آپ کوQuranic names ،عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںmodern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 واقد Waqid آگ روشن کرنے والا
2 واسع Wasi کشادہ
3 واسط Wasit اپنے کام سے مطلب رکھنے والا، معتدل
4 واصل Wasil ملنے والا
5 واحد Wahid تنہا، یکتا، اکیلا
6 وارق Wariq خوبصورت پتوں والا درخت
7 وارہ Warah طرز، روشن، لائق
8 وارینہ Warina مثل، نظیر، مانند
9 واسف Wasif اعلیٰ عمدہ، اچھا، خوب، اصیل
10 وافی Wafi کامل، مکمل، پورا حق دینے والا
11 واہب Wahib بخشنے والا، معاف کرنے والا، دینے والا
12 والا Wala مالک، صاحب
13 واعظ Waaiz وجود دینے والا، پالنے والا
14 واثق Wasiq مستحکم، مضبوط، پکا، اٹل
15 وارث Warith مددگار، حامی، مستحق، حق دار
16 واشد Washid شگفتگی، کھلا ہوا
17 والی Wali دوست، رفیق، حاکم
18 واسطی Wasiti تعلق،عمدہ قلم، واسطہ شہر کا رہنے والا
19 واقف Waqif جاننے والا، آگاہ
20 وامق Wamiq چاہنے والا، محبت کرنے والا، عاشق
21 واصف Wasif تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا
22 وارد Ward بہادر، دلیر، شجاع، جری
23 وائل Wao Dad پناہ لینا، حفاظت میں آنا، نجات پانا
24 وائو داد Wafir شیر، بہادر، جری شجاع
25 وافر Wajib بہتات، بہت کثرت سیت
26 واجب Wajif لازم، ضروری، مناسب، ہمیشہ
27 واجف Wajid دھڑکتے دل والا
28 واجد Waid وجود دینے والا، پالنے والا
29 واعد Wafid وعدہ کرنے والا، عہدو پیمان کرنے والا
30 وافد Waqi قاصد، ایلچی
31 واقی Want نظر رکھنے والا، نگاہ رکھنے والا
32 واند Wani آنے والا، سفیر اور ایلچی بن کر آنے والا
33 وانی Wabeess مکمل
34 وبیص Wabaas جگمگانا، چمکنا، روشن ہونا، منور ہونا
35 وباص Wisaq چمکدار، روشن، منور، پر نور
36 وثاق Waseeq عہد، معاہدہ
37 وثیق Wusuq استوار، پائیدار، مستحکم، مضبوط
38 وثوق Wusqi اعتماد، بھروسہ، یقین، استقلال
39 وثقی Wajeehah یقین محکم، یقین کامل، مکمل اعتماد
40 وجیہہ Wajahat خوبصورت، حسین، خوش شکل، خوش رو
41 وجاہت Wajah حسن، عزت، خوبصورتی، خوبروئی
42 وجاح Wajd پوشش، پردہ
43 وجد Wajdan حال، جذ، بے خودی کی حالت
44 وجدان Wajee وجد، پوچھنا، معلوم کرنا،جاننا
45 وجیع Wujub المناک، درد ناک
46 وجوب Wahid فرض، ضروری، لازم ہونا، مقرر ہونا
47 وحید Wahdat اکیلا تنہا، یگانہ، یکتا
48 وحدت Wahdan کتا، تنہا پن، اکیلا پن، توحید
49 وحدان Wahid uz Zaman تنہا لوگ، اکیلے لوگ
50 وحید الزمان Wadud زمانہ میں یکتا
51 ودود Widad محبت کرنے والا، چاہنے والا، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک
52 وداد Wadeed محبت، پیار، چاہت، الفت، انس
53 ودید Wadeen چاہت کرنے والا، محبت کرنے والا
54 ودین Wazeelah نمی والا، پانی میں بھیگا ہوا، گیلا
55 وذیلہ Wurtaaj آئینہ، شیشہ
56 ورتاج Warfan سورج مکھی کا پھول، نیلوفر
57 ورفان Wirasat سفارش کرنے والا، شفاعت کرنے والا
58 وراثت Wurad میراث، ترکہ
59 وراد Wurqah بہادر، دلیر، شجاع، شیر، زعفران
60 ورقہ Wurood ڈھال، سپر، بھیڑیال
61 ورود Wurraq نزول ہونا، اترنا، داخل ہونا
62 وراق Wardat گھاس سے زمین کی سربلندی
63 وردت Wardan گلگونہ رنگت
64 وردان Ward حضور نبی کریم کے ایک صحابی اور آزاد کردہ غلام حضرت وردانؓ
65 ورد Wardah گلاب کا پھول
66 وردہ Wuryam برج، گلاب کے پھول کی رنگت
67 وریام Wazeer مغل شہنشاہ سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر کے عہد کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ وریام شاہ چشتی ؒ
68 وزیر Wazaan مددگار، صلاح کار، حکمران کا نائب
69 وزان Wisayat رواں دواں، جاری
70 وسیت Wasee نزدیکی، قرب
71 وسیع Wusut فراخ، کھلا، کشادہ
72 وسوط Waseem درمیانی، بیچ کا
73 وسیم Wisatat حسین و جمیل، خوبصورت
74 وساطت Wisaam وسیلہ، واسطہ
75 وسام Wisaamah تمغہ، اعزاز، میڈل
76 وسامہ Waseet حسن و جمال، خوبصورتی
77 وسیط Wisaalat جج، ثالث، منصف
78 وسالت Wisaamat وسیلہ، واسطہ، تعلق، ذریعہ
79 وسامت Wistaar حسین ہونا، خوبصورت ہونا، خوبصورتی
80 وستار Washik اللہ تعالیٰ کی تعریف۔ حمد باری تعالیٰ
81 وشیک Washakh تیز رفتار، تیز ترین، جلدی کرنے والا
82 وشاخ Washaq کمان، تلوار، شمشیر
83 وشاق Wasil غلام، خدمتگار، خادم
84 وصیل Wasi ہمیشہ ساتھ رہنے والا
85 وصی Wassaaf وصیت کیا ہوا
86 وصاف Wisfi بہت تعریف و توصیف کرنے والا
87 وصفی Waseef توصیفی، ستائشی، صفاتی، تعریف
88 وصیف Wasid خدمت گار، خادم
89 وصید Wasf آستانہ، چوکھٹ، دہلیز
90 وصف Wisna اچھائی، بھلائی، تعریف، خوبی
91 وصناع Wazi بہت مسکرانے والا، سفید رنگت والا
92 وضی Waeed نوکر، غلام
93 وعید Wifaq سزاکی دھمکی دینے والا
94 وفاق Wafa اتفاق، اتحاد، ملاقات، صلح، موافقت کرنا
95 وفا Wifaqat نباہ، ساتھ
96 وفاقت Wafi دوستی، موافقت
97 وفی Waqam مکمل، تمام، پورا، اکمل، کامل
98 وقام Waqad تلوار، شمشیر، لاٹھی
99 وقاد Waqar طبیعت کا تیز، عقلمند
100 وقار Waqas بردباری، سکون، متانت، سنجیدگی، اطمینان
101 وقاص Waqiyam مخلوط گروہ، جنگجو
102 وقیام Waqee تلوار، لاٹھی
103 وقیع Waqar بلند و بالا، صاحب عزت، بلند مرتبہ
104 وقر Waqoor شان و شوکت، عزت و وقار
105 وقور Wikalat معزز آدمی، جس کی عزت کی جائے
106 وکالت Wakeel قائم مقام
107 وکیل Wakee کارساز، نائب، مختار
108 وکیع Waleed سخت، ٹھوس
109 ولید Wilayat اولاد والا، بچہ، لڑکا، کمسن بچہ
110 ولایت Waleel سلطنت، اقلیم، مدد کرنا، مدد دینا
111 ولیل Wali ہرابھرا، ترو تازہ، سرسبز و شاداب
112 ولی Wilaaf دوست، کفیل، سرپرست، مالک
113 ولاف Walaan الفت کرنا، محبت کرنا، پیار کرنا
114 ولان Wahb پیار کرنا، الفت کرنا
115 وہب Wahhab بخشش، عطا، سخاوت
116 وہاب Wahhaj معاف کرنے والا، بخشنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم
117 وہاج Wiyaas بہت چمکیلا، نہایت روشن، منور
118 ویاص Wais چمکدار، چمکیلا
119 ویس Walmar چاہی یا نہ چاہی ہوئی چیز
120 والمر Dandoot وزیراعظم چیف
121 ڈنڈوت Daawar سجدہ، آداب، تعریف کرنا
122 ڈاور Dhola انصاف کے مقسم
123 ڈھولا Dakki عاشق، لڑکا، بیٹا، دھوکہ دینے والا
124 ڈکی Dathiyara حملہ
125 ڈٹھیارا Dol اندھا نہیں
126 ڈول Wast بالٹی
127 وسط Wasal درمیانی، اعتدال، درست، مناسب
128 وصال Waa’i ملاقات، انٹرویو، جماع، موت، سیکشن، آمد
129 واعی Watahaq مشاہدہ کرنے والا، نگہبان، یاد رکھنے والا
130 واتحق Wadi مستحکم , مضبوط , بھروسہ کرنے
131 وادی Wafiq پر سکون ,پر امن
132 وافق Waji کامران , کامیاب
133 وجی Wajhah عظیم , نمایاں , قابل توجہ
134 وجہہ Wajeeh خوش رو
135 وجیح Wila خوش رو، حسین
136 ولا Walid قریب، خوف، محبت، حکومت، رشتہ
137 والد Wali ud Din نوزائیدہ بچے
138 ولی الدین Wali Ullah ایمان کے حامی
139 ولی اللہ Wurqaan خدا کے حامی
140 ورقان Wasih سفارش کرنے والا
141 واسیح Wasfa کشادہ، وسعت دینے والا، کشادہ کرنے والا
142 وصفیٰ Wasiqi تعریف
143 واثقی Wazzah پختہ یقین، اٹل ،مضبوط،مستحکم
144 وضاح Wiyaqas سفید، گورا
145 ویاقص Wilayat صحابی رسول کریم، سعد بن ابی وقاص
146 ویلایت Warat hat ریاست , طاقت
147 وراتحات Waratahat وراثت , ترکہ , ورثہ
148 وراتہت Wusqa میراث ,قانونی ,شرعی
149 وثقیٰ Wusqa مضبوط، پائیدار
 مزید پڑھیے    لڑکوں کے اسلامی نام 
مزید پڑھیے    لڑکیوں کے اسلامی نام