الزبیدی میڈیکل گروپ میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری ــ العین، عجمان، یو اے ای

الزبیدی میڈیکل گروپ متحدہ عرب امارات (UAE) کے شہروں العین اور عجمان میں واقع ہے۔ یہ گروپ اکاؤنٹنگ کے شعبے میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کی تلاش میں ہے۔ اگر آپ ایک معروف medical group میں کام کرنا چاہتے ہیں…






