ف سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ف” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

دین کے لیے فخر فخر الدین 1
بہت ناز کرنے والا، بہت فخر کرنے والا فخیر 2
ؓبڑے مرتبہ والا فخم 3
بہت بڑا بزرگ، بڑا آدمی، برتر، صاحب مرتبہ فخیم 4
ناز کرنے والا، فخر کرنے والا فخار 5
ترازو فداکت 6
میزان فدالک 7
قربان، نچھاور، واری، نثار فدا 8
چاندی، فربہ لڑکا فدر 9
قربان ہونے والا، نثار ہونے والا فدیان 10
قربان ہونے والا، نثار ہونے والا فدوی 11
جانثار، جانباز، فریفتہ، عاشق فدائی 12
بڑے قدو قامت کا حسین و جمیل شخص فدغم 13
فراخ، کھلا، کشادہ، اونچا، بلند فراز 14
لائق فرازم 15
حق و باطل میں فرق کرنے والا، امتیاز کرنے والا فرقان 16
جدائی، ہجر، علیحدگی فرقت 17
قطب شمالی کے قریب والا ستارہ فرقد 18
شاہی حکم، شاہی پروانہ فرمان 19
فراست مند، فہیم، سمجھدار، دانا، عقلمند فریس 20
فراست مند، عقل مند فریص 21
چوڑی ہموار زمین فریغ 22
صاحب مرتبہ، صاحب عزت ہونا فرجمند 23
قلعہ کا عہدیدار، ایران کے رستم پہلوان کے ایک بیٹے کا نام فرامرز 24
سمجھدار، دانا، عقلمند، فہم وفراست والا فرجاد 25
اونچا، بلند و بالا، فائق، قابل،اہل، لائق، انتہا فرجام 26
بہشتی، جنتی، جنت الفردوس میں رہنے والا فردوسی 27
مبارک، خوش نصیب، کھلا ہوا پھول فرخندہ 28
شادمانی، مسرت، خوشی، انبساط فرخی 29
قابل، اہل، لائق، موزوں، شائستہ فراخور 30
جنت، بہشت فردوس 31
خوشبو دار، مہک والا فرمل 32
جدائی، علیحدگی، ہجر فراق 33
شادمانی، خوشی، مسرت، نشاط، خرمی فرحت 34
خوش ، مسرور فرحال 35
بلند فرحام 36
پرمسرت، شاداں، مسرور، نشاط فرحان 37
قابل، اہل، مناسب، لائق، موزوں فرزام 38
شیر فراس 39
تیز فہمی، سمجھداری، عقلمندی فراست 40
شیر فراسین 41
اکیلا ہونا، تنہا ہونا فریدون 42
اچھے خاندان والا، نیک خاندان والا فرخ تبار 43
بیٹا، پسر، اولاد فرزند 44
پرمسرت، خوشی، مسرور، شاداں و فرحاں فرخ زاد 45
قیمتی پتھر، جواہرات فرائد 46
زیب و زینت، سجاوٹ، آرائش و زیبائش فرخار 47
کہا ہوا، فرمایا ہوا فرمود 48
خوش قسمت، نیک بخت، خوش نصیب فرخ اختر 49
ظاہر کرنا، عیاں کرنا، آشکارا کرنا فرازون 50
نیک طبیعت، اچھی طبیعت والا، نیک مزاج والا فرخ نہاد 51
بسیرا، ٹھہرائو، قیام، پڑائو فرود 52
شعاع، رونق فروع 53
چمک، روشنی، اجالا، چانن فروغ 54
پر مسرت، شاداں و فرحاں، خوش خرم فریح 55
موسیقی فرغان 56
ایک سر، جمہوریہ ازبکستان کا ایک علاقہ جو بابر کا وطن تھا فرغانہ 57
فراخ برتن، کشادہ برتن، کھلا برتن فرغان 58
شادمانی، مسرت، خوشی فرخی 59
بے مثل، لاثانی، بے نظیر، ایک خوبصورت موتی فرید 60
قابو پانے والا، غلبہ پانے والا فرخاد 61
وسیع و عریض، کشادہ، لمبا چوڑا فرطاس 62
عزت، روب، دبدبہ، شان و شوکت فرہ 63
دانائی، سمجھ فرہنگ 64
سچا عاشق فرہاد 65
شوق، ذوق فروید 66
ایک خوبصورت موتی، بے مثل، بے نظیر ٖفردان 67
دھائی، مدد مانگنے کا شور، آہ و نالہ، ظلم زیادتی کی شکایت فریاد 68
فراخ، کشادہ، کھلا فریاض 69
بہادر، شجاع، دلیر، نڈر، جری فروز 70
سرخ رنگ، انگور کے بیج فرصاد 71
دانشمند، عقلمند، حکیم، حکمت والا فرساد 72
ایلچی، سفیر، بھیجا ہوا، قاصد فرستادہ 73
بے بارش کا بادل فرشاہ 74
خوبصورت، حسین، سعید، مبارک فرخ 75
اچھے مزاج والا، اچھی طبیعت والا فرخ سیر 76
خوش ہونے والا، اترانے والا فرخان 77
مسرور، خوش، فرحاں و شاداں فرحاں 78
دانشمند، عقلمند، فہیم، عاقل، دانا فرحاد 79
بسیرا، ٹھہرائو، قیام، پڑائو فردال 80
دانائی، عقلمندی، دانشمندی فراہت 81
مسرت، شادمانی، خوشی، سرور فرح 82
موتی فروخت کرنے والا فراد 83
شیر کی ایال یا ٹھکانہ فرال 84
دانشمند، عقلمند، دانا، فہیم، عاقل فرزین 85
دلیر شخص، بہادر آدمی فرناس 86
دلیر شخص، بہادر آدمی فرزان 87
حکمت، عقل، دانش، علم فرزان 88
اونچائی، بلندی فرازی 89
بلند، اونچا، عالی مرتبہ فرازیں 90
موتی فروخت کرنے والا فرعار 91
مگر مچھ، مصر کے بادشاہ کا لقب فرعون 92
آرام، بے فکری فراغ 93
ایک ولی اللہ شیخ محمود زاہد ؒ کا لقب فرغابی 94
چلنا، پھرنا، گھومنا فسیر 95
جانوروں کا غلہ فسیلہ 96
فراخ، کھلا، کشادہ، وسیع فساح 97
بلغ، شیریںبیاں، خوش کلام، ایک نام فصیح احمد جعفری فصیح 98
مضبوطی سے تھامنا، سخت گرفت کرنا فصام 99
دیوار، شہر پناہ، حفاظتی دیوار فصیل 100
کھلا، وسیع، فراخ، کشادہ فسیح 101
خوش کلامی، بلاغت، شیریں بیانی فصاحت 102
صاحب فضیلت فضیل 103
برتری، بڑائی، بزرگی فضیلت 104
برتری، بزرگی، کرم، مہربانی فضل 105
صلہ پانے کی امید پر لوگوں کی تعریف کرنے والا فضال 106
بہت عطا کرنے والا، بہت عنایت کرنے والا فضال 107
دانشمند، فہیم، زیرک، عقلمند فطین 108
سوچ، فکر، غور فطرت 109
سمجھداری، عقلمندی، دانائی، دانشمندی فطنت 110
فریاد، اپیل، نالہ، واویلہ فغان 111
سرخ رنگت والا مرد، سرخی مائل مرد فقیع 112
معدوم، نایاب، نادر فقید 113
عالم، دانا، دانشمند فقیہ 114
نادار، مفلس فقیر 115
بہت غور فکر کرنے والا فکیر 116
غور، سوچ فکر 117
فکر، سوچ فکرت 118
لخت جگر، پیارا، عزیز فلزہ 119
آسمان، چرخ، گردوں فلک 120
آسمانی، سماوی فلکی 121
نیکی، بھلائی، خیریت، بہتری فلاح 122
افلاطون، ایک یونانی حکیم کا نام فلاطون 123
لخت جگر، پیارا، عزیز فلذہ 124
خدا کی راہ میں مٹنا فنان اللہ 125
بڑا پہاڑ، جس زمین پر بارش نہ ہوئی فندی 126
بلند، بالا، اونچا، سبقت، فضیلت فوق 127
فتح پانے والے فوزان 128
قلب دل فوات 129
بلند و بالا، اونچا فوقا 130
فتح کامیابی، رہائی، آزادی، جیت فوز 131
فتح حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا فواز 132
گرم جوش، انتہائی جوشیلا فوار 133
دل، قلب فواد 134
بہت جوشیلا فواس 135
دانشمند، سمجھدار، عقلمند، دانا، عاقل فہیم 136
تیندوے والا، جیتنے والا فہاد 137
نہایت دانا، بڑا سمجھدار، بہت عقلمند فہام 138
عقلمند، سمجھدار، عاقل، دانا، دانشمند فہمی 139
چیتا، تیندوا فہد 140
عقل، سمجھ، شعور، دانش، ہوشیار فہمید 141
فیض پانے والا، نفع پانے والا فیضی 142
سخی، دریا دل، فیض پہچانے والا فیاض 143
نیک کام، مبارک کام  فیروزنین 144
فائدہ، نفع فیض 145
سردار، بہت مرتبہ والا، بہت بزرگی والا فیاش 146
بڑا فائدہ، بڑا نفع، بڑی بخشش فیضان 147
فیصلہ کرنے والا، حکم فیصل 148
نیکیاں، برکات، بخشش، فائدے فیوض 149
فتح مند، کامیاب و کامرانا فیروز 150
ایک نیلے رنگ کے قیمتی پتھر کا نام فیروزہ 151
عہد و پیمان، وعدہ، اقرار فیمان 152
اترا کر چلنے والا، فخر سے چلنے والا فیاد 153
دانشمند، عقلمند، دانا، سمجھدار فیلسوف 154
جنگل، بن، بیابان فیفا 155
نفع پہنچانے والا، فائدہ پہنچانے والا فیض بخش 156
خوش قسمت، فتح مند، کامیاب، جیتا ہوا فیروز مند 157
اچھے نصیب والا، خوش قسمت، خوش نصیب فیروز بخت 158
فکر کرنے والا، سوچ بچار کرنے والا فاکر 159
میوہ، پھل، ہر پھل فاکہہ 160
دانشمند، عقلمند، سمجھدار، با شعور فاطن 161
موٹا، تنو مند فار 162
مسرت و ابنساط عطا کرنے والا ٖفارح 163
نازک آدمی، آرام و آسائش کے ساتھ رہنے والا فانق 164
جری، بہادر فانک 165
فنا ہونے والی، ختم ہو جانے والا فانی 166
قند سفید، شکر، مصری فانیذ 167
اونچا، بلند، ممتاز، برتر، بالا فائق 168
دانا، عقل مند فائقہ 169
حق و باطل میں فرق کرنے والا، حضرت عمر بن خطاب ؓ کا لقب فاروق 170
خلیفہ دوم حضرت عمر ؓ  کا خطاب، حق و باطل میں فرق کرنے والا فاروق اعظم 171
حضرت عمر ؓ سے منسوب فاروقی 172
گم کر دینے والا، کھو دینے والا فاقد 173
رکا ہوا فاقم 174
فخر کرنے والا، ناز کرنے والا فاخر 175
فخر کرنے والا، نازان فاحز 176
ٹھہرا ہوا پانی، رکا ہوا پانی فاحم 177
آسودہ، پر سکون، مطمئن، حسین آدمی فارع 178
توڑنے والا فاسخ 179
توانا، موٹا، تنو مند فارض 180
جو دوسروں سے پہلے پہنچ کر پانی وغیرہ کا انتظام کرے فارط 181
کھلاہوا راستہ، فراخ راستہ، کشادہ راستہ ٖفادز 182
شہسوار، صاحب فراست، گھوڑے پر سوار فارس 183
واحد، اکیلا، علیحدہ، الگ، تنہا فارد 184
صاف اور واضح کلام فارز 185
علیحدہ کرنا، پرے کرنا، ہٹانا فارز 186
عالم، جاننے والا، پڑھا ہوا، بزرگ فاضل 187
بادلوں کا وہ ٹکڑا جو دوسرے بادلوں سے الگ ہو فارق 188
امتیاز کرنے والا، فرق کرنے والا فارق 189
تخلیق کرنے والا، پیدا کرنے والا فاطر 190
دلیر، بہادر، نڈر، جری، باہمت فاتک 191
منصب دار، با مراد، کامیاب، فاتح مند فائز 192
عیاں کرنے والا، ظاہر کرنے والا فالق 193
سمجھدار، ذہین، فہیم، دانشمند فاطق 194
دوزخ کی آگ سے بچانے والا فاطم 195
حضرت فاطمہ ؓ کی نسل کا فاطمی 196
جدا کرنے والا، علیحدہ کرنے والا فاصل 197
خراسان کے ایک شہر کا نام فاریاب 198
فاراب شہر کا رہنے والا، ابو نصر فارابی جو کہ ترکستان کے ایک نزدیکی شہر فاراب میں پیدا ہوئے۔ فارابی 199
فتح کرنے والا، فتح مند، جیتنے والا فاتح 200
کسی کام کا کرنے والا فاعل 201
دانش، عقل، دانا کی حکمت، علم فاعلہ 202
چمپا کا پھول فاغر 203
کامیاب، کامران، فتح مند فاز 204
کھلا لمبا راستہ، فراخ طویل راستہ فازر 205
مکہ کے قریب ایک پہاڑ کا نام فاران 206
چمک، اجالا، روشنی، چانن فارانی 207
بہت خوب، بہتر، مراد حاصل فبہا 208
کامیابی، جیت، کامرانی فتح 209
جیتا ہوا، فتح کیا ہوا فتحی 210
دیے کی بتی، چراغ کی بتی فتیل 211
موٹی بتی، وہ بتی جو زخم پرر کھتے ہیں فتیلہ 212
جیتنے والا فتح کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک فتاح 213
سورج کی کرنیں، آفتاب کی شعاعیں فتاق 214
ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا فتاش 215
بلبل، بہت بننے والا فتال 216
بہادر، دلیر، جوانمرد، سخی، فیاض فتیٰ 217
مروت، جوانمردی، بہادری، دلیری، جرأت فتوت 218
ہوشیار، چالاک فتین 219
گفتگو، کلام، بات چیت، گفت و شنید فجان 220
پانی کا ٹھہرائو فجمت 221
کھلا، کشادہ، وسیع، فراخ فجل 222
فخر، گناہ، جرم فجور 223
راستے، راہیں فجار 224
صبح سویرے فجر 225
کلام فحان 226
کسی چیز کی تفتیش کرنے والا، بہت دانش مند آدمی فحیص 227
نیک، شریف، اچھے خاندان والا، صاحب نسل فحیل 228
کشادہ، فراخ فحل 229
عالم و فاضل شخص فحول 230
ناز کرنے والا، فخر کرنے والا فخری 231
ایک ہیرے کا نام فخراج 232
بڑائی ناز، بزرگی فخر 233
عقلمندی، دانشمندی، فہم و فراست ذہانت فطانت 234

 

مزید پڑھیے         لڑکوں کے اسلامی نام