و سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “و” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

آگ روشن کرنے والا واقد 1
کشادہ واسع 2
اپنے کام سے مطلب رکھنے والا، معتدل واسط 3
ملنے والا واصل 4
 تنہا، یکتا، اکیلا واحد 5
خوبصورت پتوں والا درخت وارق 6
طرز، روشن، لائق وارہ 7
مثل، نظیر، مانند وارینہ 8
اعلیٰ عمدہ، اچھا، خوب، اصیل واسف 9
کامل، مکمل، پورا حق دینے والا وافی 10
بخشنے والا، معاف کرنے والا، دینے والا واہب 11
مالک، صاحب والا 12
وجود دینے والا، پالنے والا واعظ 13
مستحکم، مضبوط، پکا، اٹل واثق 14
مددگار، حامی، مستحق، حق دار وارث 15
شگفتگی، کھلا ہوا واشد 16
دوست، رفیق، حاکم والی 17
تعلق،عمدہ قلم، واسطہ شہر کا رہنے والا واسطی 18
جاننے والا، آگاہ واقف 19
چاہنے والا، محبت کرنے والا، عاشق وامق 20
تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا واصف 21
بہادر، دلیر، شجاع، جری وارد 22
پناہ لینا، حفاظت میں آنا، نجات پانا وائل 23
شیر، بہادر، جری شجاع وائو داد 24
بہتات، بہت کثرت سیت وافر 25
لازم، ضروری، مناسب، ہمیشہ واجب 26
دھڑکتے دل والا واجف 27
وجود دینے والا، پالنے والا واجد 28
وعدہ کرنے والا، عہدو پیمان کرنے والا واعد 29
قاصد، ایلچی وافد 30
نظر رکھنے والا، نگاہ رکھنے والا واقی 31
آنے والا، سفیر اور ایلچی بن کر آنے والا واند 32
مکمل وانی 33
جگمگانا، چمکنا، روشن ہونا، منور ہونا وبیص 34
چمکدار، روشن، منور، پر نور وباص 35
عہد، معاہدہ وثاق 36
استوار، پائیدار، مستحکم، مضبوط وثیق 37
اعتماد، بھروسہ، یقین، استقلال وثوق 38
یقین محکم، یقین کامل، مکمل اعتماد وثقی 39
خوبصورت، حسین، خوش شکل، خوش رو وجیہہ 40
حسن، عزت، خوبصورتی، خوبروئی وجاہت 41
پوشش، پردہ وجاح 42
حال، جذ، بے خودی کی حالت وجد 43
وجد، پوچھنا، معلوم کرنا،جاننا وجدان 44
المناک، درد ناک وجیع 45
فرض، ضروری، لازم ہونا، مقرر ہونا وجوب 46
اکیلا تنہا، یگانہ، یکتا وحید 47
کتا، تنہا پن، اکیلا پن، توحید وحدت 48
تنہا لوگ، اکیلے لوگ وحدان 49
زمانہ میں یکتا وحید الزمان 50
محبت کرنے والا، چاہنے والا، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک ودود 51
محبت، پیار، چاہت، الفت، انس وداد 52
چاہت کرنے والا، محبت کرنے والا ودید 53
نمی والا، پانی میں بھیگا ہوا، گیلا ودین 54
آئینہ، شیشہ وذیلہ 55
سورج مکھی کا پھول، نیلوفر ورتاج 56
سفارش کرنے والا، شفاعت کرنے والا ورفان 57
میراث، ترکہ وراثت 58
بہادر، دلیر، شجاع، شیر، زعفران وراد 59
ڈھال، سپر، بھیڑیال ورقہ 60
نزول ہونا، اترنا، داخل ہونا ورود 61
گھاس سے زمین کی سربلندی وراق 62
گلگونہ رنگت وردت 63
حضور نبی کریم  کے ایک صحابی اور آزاد کردہ غلام حضرت وردانؓ وردان 64
گلاب کا پھول ورد 65
برج، گلاب کے پھول کی رنگت وردہ 66
مغل شہنشاہ سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر کے عہد کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ وریام شاہ چشتی ؒ وریام 67
مددگار، صلاح کار، حکمران کا نائب وزیر 68
رواں دواں، جاری وزان 69
نزدیکی، قرب وسیت 70
فراخ، کھلا، کشادہ وسیع 71
درمیانی، بیچ کا وسوط 72
حسین و جمیل، خوبصورت  وسیم 73
وسیلہ، واسطہ وساطت 74
تمغہ، اعزاز، میڈل وسام 75
حسن و جمال، خوبصورتی وسامہ 76
جج، ثالث، منصف وسیط 77
وسیلہ، واسطہ، تعلق، ذریعہ وسالت 78
حسین ہونا، خوبصورت ہونا، خوبصورتی وسامت 79
اللہ تعالیٰ کی تعریف۔ حمد باری تعالیٰ وستار 80
تیز رفتار، تیز ترین، جلدی کرنے والا وشیک 81
کمان، تلوار، شمشیر وشاخ 82
غلام، خدمتگار، خادم وشاق 83
ہمیشہ ساتھ رہنے والا وصیل 84
وصیت کیا ہوا وصی 85
بہت تعریف و توصیف کرنے والا وصاف 86
توصیفی، ستائشی، صفاتی، تعریف وصفی 87
خدمت گار، خادم وصیف 88
آستانہ، چوکھٹ، دہلیز وصید 89
اچھائی، بھلائی، تعریف، خوبی وصف 90
بہت مسکرانے والا، سفید رنگت والا وصناع 91
نوکر، غلام وضی 92
سزاکی دھمکی دینے والا وعید 93
اتفاق، اتحاد، ملاقات، صلح، موافقت کرنا وفاق 94
نباہ، ساتھ وفا 95
دوستی، موافقت وفاقت 96
مکمل، تمام، پورا، اکمل، کامل وفی 97
تلوار، شمشیر، لاٹھی وقام 98
طبیعت کا تیز، عقلمند وقاد 99
بردباری، سکون، متانت، سنجیدگی، اطمینان  وقار 100
مخلوط گروہ، جنگجو وقاص 101
تلوار، لاٹھی وقیام 102
بلند و بالا، صاحب عزت، بلند مرتبہ وقیع 103
شان و شوکت، عزت و وقار وقر 104
معزز آدمی، جس کی عزت کی جائے وقور 105
قائم مقام وکالت 106
کارساز، نائب، مختار وکیل 107
سخت، ٹھوس وکیع 108
اولاد والا، بچہ، لڑکا، کمسن بچہ ولید 109
سلطنت، اقلیم، مدد کرنا، مدد دینا ولایت 110
ہرابھرا، ترو تازہ، سرسبز و شاداب ولیل 111
دوست، کفیل، سرپرست، مالک  ولی 112
الفت کرنا، محبت کرنا، پیار کرنا ولاف 113
پیار کرنا، الفت کرنا ولان 114
بخشش، عطا، سخاوت وہب 115
معاف کرنے والا، بخشنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک وہاب 116
بہت چمکیلا، نہایت روشن، منور وہاج 117
چمکدار، چمکیلا ویاص 118
چاہی یا نہ چاہی ہوئی چیز ویس 119
وزیراعظم چیف والمر 120
سجدہ، آداب، تعریف کرنا ڈنڈوت 121
انصاف کے مقسم ڈاور 122
عاشق، لڑکا، بیٹا، دھوکہ دینے والا ڈھولا 123
حملہ ڈکی 124
اندھا نہیں ڈٹھیارا 125
بالٹی ڈول 126
درمیانی، اعتدال، درست، مناسب وسط 127
ملاقات، انٹرویو، جماع، موت، سیکشن، آمد وصال 128
مشاہدہ کرنے والا، نگہبان، یاد رکھنے والا واعی 129
مستحکم , مضبوط , بھروسہ کرنے  واتحق 130
پر سکون ,پر امن وادی 131
کامران , کامیاب وافق 132
عظیم , نمایاں , قابل توجہ وجی 133
خوش رو وجہہ 134
خوش رو، حسین وجیح 135
قریب، خوف، محبت، حکومت، رشتہ ولا 136
نوزائیدہ بچے والد 137
ایمان کے حامی ولی الدین 138
خدا کے حامی ولی اللہ 139
سفارش کرنے والا ورقان 140
کشادہ، وسعت دینے والا، کشادہ کرنے والا واسیح 141
تعریف وصفیٰ 142
پختہ یقین، اٹل ،مضبوط،مستحکم واثقی 143
سفید، گورا وضاح 144
صحابی رسول کریم، سعد بن ابی وقاص ویاقص 145
ریاست , طاقت ویلایت 146
وراثت  , ترکہ  , ورثہ  وراتحات 147
میراث ,قانونی ,شرعی وراتہت 148
مضبوط، پائیدار وثقیٰ 149

 

مزید پڑھیے    لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیے    لڑکیوں کے اسلامی نام