ی/ے سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرفی سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

New islami name 2026 for baby boy کی فہرست میں آپ کوQuranic names ،عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںmodern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 یعقوب Ya’qub عقب میں آنے والا
2 یعسوب Ya’sub قائد، پیشوا، رہنما، لیڈر
3 یعسوب المومنین Ya’sub al-Mu’minin حضرت علی ؓ  کا لقب مبارک
4 یعوق Ya’uq حضرت نوح ؑ کی قوم کا ایک بت
5 یغمان Yaghman مال غنیمت
6 یغوث Yaghuth قوم نوح ؑ کے ایک بت کا نام جو فریاد رسی کا دیوتا سمجھا جاتا تھا
7 یفاع Yafa’ اونچی زمین، بالائی زمین، بلند مقام
8 یقین Yaqin اعتماد، اعتبار، ایمان، اطمینان کامل
9 یقطان Yaqtan چوکنا، بیدار، ہوشیار، چوکس
10 یکسو Yeksu الگ، ایک طرف، ساکن، ٹھہرا ہوا
11 یگونہ Yeguneh برابر، ایک جیسا، یکساں، مساوی
12 یگانہ Yeganeh بے مثل، بے نظیر، لاثانی، یکتا، اکیلا، تنہا
13 یکتا Yekta (اکیلا، بے مثل، تنہا، یگانہ (فارسی  
14 یلناز Yelnaz   بے نظیر، تنہا، اکیلا، لاثانی، یکتا، یگانہ
15 یلدز Yaldiz سنہرا کرنا، ستارہ
16 یلدرم Yaldaram بجلی، برق
17 یلماز Yalmaz ناقابل شکست
18 یمن Yaman برکت، سعادت
19 یماک Yamak ایک شہنشاہ کا نام
20 یمام Yamam مقصد، مطلب، غرض، ارادہ، قصد
21 یمیم Yamim ارادہ کرنے والا، نیت کرنے والا، قصد کرنے والا
22 یمین Yamin سیدھا ہاتھ، داہنا ہاتھ
23 یمین الدولہ Yamin al-Dawlah ایک معزز خطاب
24 یمان Yaman یمنی
25 یوحنا Yuhanna خدا کا فضل، عیسیٰ علیہ السلام کے ایک حواری کا نام
26 یورش Yurish حملہ، چڑھائی، ہلہ
27 یوراج Yuraj ولی عہد، شہزادہ
28 یوسف Yusuf حسین و جمیل، خوبصورت، نہایت خوبصورت 
29 یوکسل Yuksel اونچائی، بلندی
30 یونس Yunus رکن، ستون، ایک پیغمبر کا نام
31 یوعان Yu’an اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم
32 یوضا Yuzha باری تعالیٰ کا فضل و کرم
33 یوجنا Yujna تعریف، ستائش، توصیف
34 یہودا Yahuda حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ایک حواری کا نام جس نے عیسیٰ علیہ السلام کو پکڑوایا تھا 
35 یاب Yab یافتن کا امر، پانا
36 یابندہ Yabandeh پانے والا، حاصل کرنے والا
37 یاسر Yasir دولت مند، مالدار، بائیں جانب
38 یاسج Yasaj پیکان والا تیر
39 یاسین Yasin قرآن پاک کی ایک سورۃ
40 یازر Yazir لکھنے والا، لکھاری، مصنف
41 یاور Yavar مددگار، حمایتی، مدد کرنے ولا، ناصر
42 یاقوت Yaqut ایک قیمتی پتھر
43 یاقوت احمر Yaqut Ahmar سرخ رنگ کا یاقوت، قیمتی پتھر
44 یامن Yaman سیدھے ہاتھ کی جانب، دائیں جانب
45 یافر Yafir گلکار، نقاش
46 یار Yar دوست، رفیق، ساتھی
47 یارباش Yarbash ملنسار، دوست دار، یاروں کا یار
48 یامین Yamin داہنا ہاتھ، سیدھا ہاتھ، امین، امانت دار
49 یاشر Yashir زندہ رہنے والا
50 یاشم Yashim ایک سبزی مائل قیمتی پتھر، چنبیلی کا پھول
51 یارز Yaraz مصنف، لکھاری
52 یارق Yaraq چمکدار، روشن، منور، عیاں، ظاہر
53 یاسم Yasam چنبیلی کا پودا
54 یاسمین Yasmin سبز قیمتی پتھر
55 یافت Yaft کمائی، نفع، آمدنی، بچت
56 یاشا Yasha دعائیہ کلمہ، زندہ باد، پائندہ باد
57 یازان Yazan ارادہ کرنے والا، نیت کرنے والا
58 یاسمون Yasmun چنبیلی کا پھول
59 یافع Yafi’ لمبا تڑنگا جوان
60 یتن Yatan جتن کوشش
61 یثرب Yathrib مدینہ کا قدیم نام
62 یحییٰ Yahya زندہ رہنے والا، ایک پیغمبر کا نام
63 یخمور Yakhmur لمبا آدمی، گردن والا، ایک سپید سیپی یا کوڑی
64 یدے Yade تکیہ کلام
65 یدین Yadin دونوں ہاتھ
66 یدان Yadan اللہ کا ہاتھ
67 یداللہ Yadallah اللہ تعالیٰ کا ہاتھ
68 یروشلم Yerushalim فلسطین کا دارالسلطنت، ایک بہت پرانا شہر، حضرت دائود اور حضرت سلیمان ؑ کا دارالسلطنت، بیت المقدس
69 یرید Yarid آرزو کرنا، تمنا کرنا، چاہنا، خواہش کرنا
70 یرسل Yarsal بھیجا ہوا، ارسال کیا ہوا
71 یرمیاہ Yarmiyah اللہ تعالیٰ نے سرفراز کیا
72 یرمغان Yarmaghan عطیہ، تحفہ، ہدیہ
73 یرغا Yargha حملہ، چڑھائی، یلغار، تیز رفتار گھوڑا
74 یزید Yazid مال میں بڑھنا، دولت سے بڑھنے والا، رئیس 
75 یزداں Yazdan نیکی کی طاقت، خیر کی قوت، بھلائی کی طاقت
76 یزدان Yazdan (نیکی کی طاقت (فارسی  
77 یزدان بخش Yazdan Bakhsh یزداں کی عنایت، برمز کے وزیر کا نام
78 یزدانی Yazdani ربانی، خدائی
79 یسال Yasal پھولوں کا تاج
80 یساول Yasavol نقیب، قاصد، جواب دار
81 یسیر Yasir تھوڑا، آسان، سہل
82 یساط Yasat قاصد، نقیب
83 یسریٰ Yasra خوشحالی، آسودہ حالی
84 یسار Yasar مالداری، دولت مندی، کثرت
85 یسوع Yasu’ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
86 یسارت Yasarat دولت کی کثرت، امیری، دولت مندی
87 یسوی Yaswi ترکستان کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ احمد یسوی ؒ
88 یشم Yashm ایک پتھر جو ہراسبزی مائل ہوتا ہے
89 یشرح Yashrah کھولنا، وا کرنا، ظاہر کرنا
90 یشل Yashal ہرا بھرا، سر سبز و شاداب، ترو تازہ
91 یشعر Yash’ar سمجھنے والا
92 یرزوہ Yarzu پاک، متبرک، خدا ترس
93 یسپ Yasp رخش، فرس، گھوڑا
94
یوراز Yuraz خوش قسمت  (ترکی)
95 یاحیا Yahya حضرت یحییٰ علیہ السلام کا نام، زندہ رہنے والا
96 یادگار Yadegar یاد دلانے والا، نایاب چیز
97 یاران Yaran دوست (جمع)
98 یابین  Yabin ایک پرانا عربی نام
99 یاشار   Yashar راست باز، سیدھا (ترکی)
100 یاغان   Yaghan  جنگجو، بہادر
101
یامان   Yaman خوش قسمتی، برکت
102 یانئے   Yana’e نیا، تازہ
103 یاور   Yavar  مددگار، سہارا
104 یاہیا   Yahya یحییٰ کا ایک اور تلفظ
105 یپرم   Yapram مضبوط، طاقتور
106 یوصل   Yusul ملانے والا، رابطہ کرنے والا
107 یرفا Yarfa بلندی، عظمت
108 یراق Yaraq چمکدار، روشن
109 یشان Yashan شہرت، عزت
110 یعلیٰ Ya’la بلندی، رفعت
111 یفک Yafk چمک، روشنی
112 یقظان Yaqzan بیدار، ہوشیار
113 یکران Yekran انس، محبت
114 یلدا Yalda سال کی سب سے لمبی رات (فارسی ثقافت میں اہمیت)
115 یلمان Yelman مشہور، نامور (ترکی)
116 ینال Yanal حاصل کرنے والا، کامیاب
مزید پڑھیں      لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیں      مسلمزپوائنٹ مضامین