ق سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ق” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

سرخ، سبز اور زرد لکیروں والا قزحہ 1
قوس و قزح، دھنک، عنار قسطان 2
خوبرو، مشک نافہ، تقسیم کرنے والی قسیمہ 3
تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا قسام 4
خوبصورتی، حسن و جمال، اچھائی قسامت 5
تقسیم کرنے والا قسم 6
تقدیر، نصیب، حصہ، احاطہ، علاقہ قسمت 7
نافہ مشک، خوبرو قسمیہ 8
گھر کا سامان قشرہ 9
تلک، ٹیکہ، صندل ، نشان جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں
قشقہ 10
فیاض، سخی، نفیس کپڑے، چرخ قشم 11
ٹکڑا، مسواک کا ٹکڑا قصمہ 12
تیز تلوار قصیب 13
پستہ قد والی قصیدہ 14
چھوٹے قد کی صورت، پستہ قد عورت قصیرہ 15
حضور نبی کریم ﷺ کی اونٹنی کا نام قصواء 16
قصوری، کوتاہی، کمی، قصور شہر کا باشندہ قصوری 17
اچانک، اتفاقیہ، ناگاہ، یکا یک قضارا 18
تیز کاٹنے والی تلوار قضاب 19
مبارک، سعید قطق 20
میوہ قطف 21
بنولے کا ساگ قطف 22
بزرگ عورت قطیبہ 23
خدمت گار، لونڈیاں قطین 24
مخمل، چادر، ایک قسم کا کپڑا قطیفہ 25
عورتوں کی سردار قطب النساء 26
برگزیدہ عورت، بزرگ عورت قطبیہ 27
اٹھارہویں عباسی خلیفہ المقتدر باللہ کی والدہ ماجدہ کا نام
قطرالندی 28
ایک ملکہ کا نام، ورق، کاغذ قراطیس 29
قریش کی قرشی 30
ہر سنی ہوئی بات کو یاد رکھنے والی، حافظہ قفلہ 31
بلند زمین، اونچی جگہ، بلند و بالا مقام قفہ 32
دستانہ قفاز 33
ٹوپی، کلاہ قلیاق 34
تلوار، شمشیر قلیح 35
سفید انجیر قلاری 36
رہبری، رہنمائی قلاوزی 37
گلے کا ہار قلاوہ 38
ڈھال، سپر قلقان 39
شمشیر، تلوار، تیغ قلچ 40
جوان اونٹنی قلوص 41
گلے کا ہار قلدوہ 42
سفید انجیر کی ایک قسم قلدری 43
کنواری، دوشیزہ قمیر 44
ٹھنڈک قمرہ 45
چاندی، چاند تیسری رات کے بعد کا چاند قمر 46
عورتوں کا چاند قمر النساء 47
چاند سے متعلق، چاند قمری 48
چاند اور سورج قمرین 49
چاند اور سورج قمران 50
چمک، چاندنی، روشنی قمراء 51
خوبصورت، حسین و جمیل قمر پیکر 52
کلس، بلندی، نوک قُمہ 53
خنجر، ایک ہتھیار قمہ 54
قناعت کرنے والا، تھوڑے پر ہی صبر کرنے والا قناعت 55
ایک قسم کا نہایت چمکدار ریشمی کپڑا قنادیر 56
غنچہ، کلی قنہہ 57
شگوفہ، غنچہ قنیبہ 58
سرمایہ، پونجی، رقم، راس قنیہ 59
منع کرنا، روکنا، باز کرنا قنطہ 60
مصر کی عورت قنطبہ 61
حضرت ابراہیم ؑ کی لونڈی قنطورا 62
ان کھلا پھول، شگوفہ، کلی قنپہ 63
اونچی ناک والی عورت قنوا 64
اطاعت کرنا، نماز عشاء کے وقت وتر میں پڑھی جانے والی سورت
قنوت 65
پل قنطرہ 66
چراغ، فانوس قندیل 67
لباس کی ایک قسم قنتورہ 68
پکی، مضبوط قوعیہ 69
استوار، سیدھی، مضبوط، پکی، خوش قامت قویمہ 70
کمان رکھنے والی، قوس، دھنک قوسیہ 71
دھنک، کمان قوسہ 72
دوکمانیں قوسین 73
خدمتگار قولچی 74
غصے والا قہری 75
شہنشاہ قیصر 76
بادشاہ سے متعلق قیصری 77
قائم رہنے والی، زندہ رہنے والی قیومہ 78
سلطانہ، ملکہ قیصرہ 79
بلائی، بالائی قیماق 80
ریشم کی ڈوری قیطون 81
یمن کی ملکہ نوشابہ کا نام قیدافہ 82
شاہان ایران کا ایک خاندان قاجار 83
فارس کے شاہی خاندان کا نام قاچار 84
کوتاہی کرنے والی قاحرہ 85
آنے والی قادمہ 86
پتھر پھینکنے والا قاذف 87
قریب ہونے والی، قربت چاہنے والی قاربہ 88
آخرت، قیامت قارعہ 89
قریب ہونا قارفہ 90
اک آبی پرندہ، راج ہنس قاز 91
توڑنے والی قامعہ 92
سرد، ٹھنڈک قارہ 93
قناعت کرنے والی، صبر کرنے والی، صابرہ قاسرہ 94
قدرت والی قادر النساء 95
طاقت رکھنے والی، قدرت رکھنے والی قادرہ 96
مقیم رہنے والی، ساکن، جامد قاطنہ 97
سلیقہ مند عورت، شائستہ عورت، لائق عورت قابلہ 98
خوش الحانی سے قرآن مجید پڑھنے والی قاریہ 99
بانسری بجانے والی قاصبہ 100
تیز رفتار گھوڑی قاضرہ 101
فیصلہ کرنے والا، حکم کرنے والی قاضیہ 102
مستقل مزاج، دھن کا پکا قائم المزاج 103
آگ پر ٹھہرنے والا قائم النار 104
استقلال، قیام، پائیداری قائمی 105
اندازہ لگانے والی، قیافہ شناس قائفہ 106
سخت، تند قاصف 107
حکم کرنے والی، فیصلہ کرنے والی قاصفیہ 108
بانٹنے والی، تقسیم کرنے والی قاسمہ 109
مقابل ہونا، آمنے سامنے ہونا قادحہ 110
غالب، زبردست، قہار قاہر 111
طاقتور، زبردست، قہر کرنے والی قاہرہ 112
عنایت کرنے والی، دینے والی، عطا کرنے والی قاثمہ 113
جانب، طرف، جہت، سمت قاصیہ 114
دور، فاصلے پر ، بعید قاصید 115
کوتاہی کرنے والی قاصرہ 116
بیان کرنے والی، کہنے والی قائلہ 117
اطاعت گزار، تابعدار، خاموش، فرمانبردار قانتہ 118
باگ ڈور، لگام قائزہ 119
پیغام رساں، ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی قاصدہ 120
خاموش، چپ قافتہ 121
تیز رفتار گھوڑی قافزہ 122
سیلاب، شدید بارش، موسلا دھار بارش قاعفہ 123
سیلانی پرندے قاطعہ 124
شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ سے منسوب قادری 125
قدرت رکھنے والے قادرین 126
ریل کا انجن، ٹپکنے والی قاطرہ 127
الائچی، بڑی الائچی قاقلہ 128
بہت زیادہ سرخ قانی 129
قدیم مصری قوم کی عورت قبطیہ 130
جنت، بہشت، خلد بریں، پرچم، جھنڈا قبرہ 131
آمنے سامنے، مقابل، برابر قبالہ 132
چھوٹی قبا قباچہ 133
فرعون مصر کی قوم سے قطیر 134
ماننا، بادصبا قبول النساء 135
قبیفہ شناس قبیل 136
مبارک، خجستہ قتلق 137
شہید، مقتولہ قتیلہ 138
جوش دیا ہوا ریشم، خوبصورت عورت قتین 139
کرمان کے ایک حکمران قطب الدین محمد کی اہلیہ کا نام
قتلغ خاتون 140
فیاض، سخی، دلیر، بڑا اقدام کرنے والی قدومہ 141
بڑا قدم اٹھانے والی قدویمہ 142
رہنما، پیشوا، امیر، رہبر قدوہ 143
طاقتور، زور آور، قدرت رکھنے والی قدیرہ 144
اونچی، بلند، مقدم، امیر، رئیسہ قدیمہ 145
پاکیزہ، پاک، متبرک، مقدس قدسیہ 146
پاکیزہ، نیک، پاک، بڑی قدوسیہ 147
اندازہ، حکم قدر 148
اندازہ، حکم قدر النساء 149
طاقت، قوت، زور قدرت 150
برگزیدہ، سردار قدامہ 151
خلیفہ حکم ثانی کے عہد میں اندلس کی ایک مشہور عالمہ فاضلہ کا نام
قدفہ 152
کاغذ، ورق قرطیس 153
پرمسرت، خوش، مسرور، شاد، خنک چشم قریرالعین 154
مہمانی قراد 155
راحت، چین، سکون، آرام قرار 156
باریک تاروں سے سجی ہوئی قرام 157
وہ عورت جس کے کان میں بندے ہوں قریطہ 158
عمدہ، بہتر، خصلت سرشت قریحہ 159
انداز، ڈھب، طرز، سلیقہ قرینہ 160
مہمانی قراء 161
خوش الحان، قاریہ قُراء 162
باریک رنگین نقش و نگار سے مزین پردہ قرام 163
آنکھوں کی ٹھنڈک، آنکھوں کی روشنی قراۃ العین 164
سونے چاندی کا باریک ذرہ قراضہ 165
آنکھ، ٹھنڈک قرۃ 166
سچائی کی آنکھ، حق کی آنکھ قرۃ الحق 167
روشنی، چمک، آنکھ، چشم، ٹھنڈک قرہ 168
قریش کی عورت قریشہ 169
عرب کے مشہور قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والی
قریشیہ 170
حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کی والدہ محترمہ کا نام
قرسم 171
خوش و خرم، پر مسرت، شاداں و فرحاں قریر 172
خادمہ، خدمت کرنے والی قرناق 173
ٹھنڈا پانی، عرق رکھنے کا بڑا شیشہ قرابہ 174
مصاحب، ہم نشین، ساتھ بیٹھنے والی قرین 175
قربت، نزدیکی قُربہ 176
مشکیزہ قربہ 177
عمارت کی برجی، کنگرہ قذفہ 178
لال، سرخ، احمر قزلہ 179
رنگین، رنگا رنگ، رنگوں سے بھرپور قزح 180
سرخ، لال، احمر قزل 181
ایران کا ایک شہر قزوین 182
ذہین , عقلمند قلمہ 183
دِلفَريب, دِلکَش قشدہ 184
عالی مقام, اونچا قورینا 185
ایک فرقے کا نام قدریہ 186
آنکھوں کی ٹھنڈک قرۃ العین 187
صحابیہ کا نام (ام سلمہ رضی اللہ عنھا کی ہمشیرہ) (ایک قول کے مطابق)
قَریبہ 188
صحابیہ کا نام قریرہ 189
دبلی پتلی قفرہ 190
قناعت کرنے والی، مطمئن، راضی قانعہ 191
صحابیہ کا نام قسرہ 192
 مزید پڑھیے        لڑکیوں کے اسلامی نام
 مزید پڑھیے        لڑکوں کے اسلامی نام