ک سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ک” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

اونچا، بزرگ، بڑا، طویل کلاں 1
گھنگھریالے بالوں والی کلدار 2
تاج پہنانا کلہ 3
ہم سخن، کلام کرنے والی، بات کرنے والی، گفتگو کرنے والی
کلیمہ 4
کھیت، چھوٹا گائوں کلاتہ 5
حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی ایک شاگرد کا نام حضرت کثم بنت عمرو القرشیہ ؒ۔
کلثم 6
ریشم کے کپڑے والی کلبدیہ 7
چھوٹا سا گھر کلبہ 8
روشن، چمکدار، منور کلارا 9
حسین و جمیل عورت، خوبصورت عورت کملا 10
کنول کا پھول کمل 11
کمال دیکھنے والی کماسر 12
قابلیت دکھانے والی، اہلیت دکھانے والی، لیاقت دکھانے والی
کمالہ 13
مکمل، کامل، پوری کمل 14
چھوٹی عمر کی لڑکی، معصومہ، دوشیزہ کنیا 15
پردہ کرنے والی، چھپنے والی کنیفہ 16
وہ نام جو باپ ماں، بیٹا، بیٹی وغیرہ کے تعلق سے بولا جائے
کنیت 17
لونڈی، باندی، نوکرانی، کنواری کنیز 18
تاروں کا جھنڈ کنیزیہ 19
چھوٹی کنیز، چھوٹی باندی کنیزک 20
خزانے، کنیز کی جمع کنوز 21
گل نیلوفر، پانی کا ایک پھول کنول 22
کٹورا سی آنکھوں والا کنول نین 23
مشہور پھل بیر کنار 24
خزانہ رکھنے والی کنزا 25
خزانہ، گنج کنز 26
دوشیزہ، کنواری، لڑکی کنیکا 27
ایک پھول کا نام کنیر 28
ریت کا تودہ، عزت، سرداری، بلندی، رنج و سختی کوفان 29
ایک خوش الحان پرندہ کوئل 30
خوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی کورین 31
حفاظت، پناہ کوفان 32
خوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی کورینا 33
کونپل، بلبلہ، کلی، زلف، گیسو کوپلہ 34
روشنی ستارے، بہت سے ستارے کواکب 35
محل، قصر، ایوان کوشک 36
ستاروں کا جھرمٹ، تاروں کا جھنڈ کومے 37
خیمہ، ٹوپی، کوفہ کی رہنے والی کوفیہ 38
درخشاں ستارے کوشیہ 39
ایران کے ایک مشہور حکیم کا نام کوشیار 40
درخشاں ستارے، منور تارے، روشن ستارے کوشید 41
کوشش کرنے والی، جدو جہد کرنے والی کوشی 42
آن بان، ٹھاٹھ، شان و شوکت، ستارہ، تارہ کوکبہ 43
روشن ستارہ، منور ستارہ، درخشاں ستارہ کوکب 44
دوشیزہ، جوان، کنواری کورا 45
جنت کی ایک ندی، بہشت کا ایک حوض کوثر 46
شہر، آبادی کورہ 47
نرم و نازک، نازک اندام کومل 48
فاتح، فتح مند، جیتی ہوئی کولت 49
جل پری کورالیہ 50
پہاڑ کھودنے والا، نیز شیریں کے عاشق فرہاد کا لقب
کوہکن 51
بہت چھوٹی کہتہ 52
کہنے کا ڈھنگ، کہاوت، قول مقولہ کہن 53
بہت چھوٹی چیز کہینہ 54
ستاروں کی قطار، تاروں کا جھنڈ، ستاروں کا جھرمٹ
کہکشاں 55
بلبل کھیب 56
سرمئی آنکھ، سرمے والی آنکھ، چشم کھیل 57
دانائی، فراست، زیرکی، ہوش و خرد کیاست 58
فطرت والا، خصلت والا کیانی 59
دین، مذہب، عادت، فطرت ترکش کیش 60
نشیلی، مخمور، مدہوش کیفیہ 61
مستی، سرور، مزا کیف 62
ایک خوشبودار پودا کیزیا 63
مخمور، نشیلی، مدہوش، تیموری خاندان کی ایک مشہور شہزادی کا نام شہزادی کیفی جو ایک بلند پایہ شاعرہ تھی۔
کیفی 64
عادل، برحق (مذکر) عجم کا ایک بادشاہ جس نے سو سال تک حکومت کی
کیقباد 65
دنیا، زمانہ، جہان، کائنات کیہان 66
بہت چھوٹا کیہن 67
عظیم، بڑی، بزرگ ، برگزیدہ کابرہ 68
غصے کو پی جانے والی کاظمہ 69
ایک مشہور شہر کا نام کاشان 70
افشاء کرنے والی، ظاہر کرنے والی، کھولنے والی، عیاں کرنے والی
کاشفہ 71
ظاہر کرنے والی کاشفلہ 72
سر کے بڑھے ہوئے آگے کے بال، زلف، گیسو، لٹ
کاکل 73
حاضر ہونے والی، موجود ہونے والی، شاہدہ کائنہ 74
صاحب لیاقت، کام سے واقف معاملہ فہم کارسنج 75
مہربانی کرنے والی، کرم کرنے والی کارمہ 76
گلستان، چمن، باغ، باغیچہ، پھلدار، میوہ دار کارمیلہ 77
کامیاب، خوش قسمت، خوش نصیب کامرانہ 78
کامیاب، بامراد کامگار 79
مکمل، پوری، کامل، مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کی ایک نامور شاعرہ کا نام کاملہ بیگم جو فارسی زبان میں شعر کہتی تھی
کاملہ 80
واعظ عورت، خطیب ،و عظ کرنے والی کارزہ 81
کفالت کرنے والی، جامن، ذمہ دار کافلہ 82
کمی، گھٹائو کاست 83
ترش، کھٹی کاسفہ 84
فیض بخش، نفع بخش، فائدہ مند کاشلی 85
کرم کرنے والی کاریحان 86
مہربانی کرنے والی، کرم کرنے والی کاریمان 87
قناعت کرنے والی کافیہ 88
محنت و مشقت کے ساتھ رزق کمانے والی کاشدہ 89
آپس میں ہنسنا، باہم ہنسنا کاشرہ 90
قریب ہونا، نزدیک ہونا، پاس ہونا کاربہ 91
نقش و نگار کاشی 92
کسی کو اچھا نہ سمجھنے والی، ناپسند کرنے والی کاتفہ 93
کثرت پر غلبہ پانے والی، زیادہ پر حاوی ہونے والی
کاثرہ 94
پوشیدہ ہونے والی، چھپنے والی، مخفی کامنہ 95
خوشحال، شکم سیر، آسودہ کانبہ 96
کمانے والی کاسبہ 97
پاس لانا، قریب لانا، نزدیک لانا، ملنا جلنا، میل جول رکھنا، قربت رکھنا
کاثمہ 98
ہر وقت خیال میں رہنے والی کانسر 99
ہر وقت پناہ گاہ میں رہنے والی کانسہ 100
درخشاں، تابندہ، شان و شوکت کانتی 101
حسین وجمیل، نازک اندام حسین، پھول کی ایک قسم کامنی 102
حسرت آرزو، خواہش، تمنا، شہرت کامنا 103
کنواری، دوشیزہ کاعب 104
باہم، حوصلہ مند، طاقتور، قوی کارلہ 105
ہمدم، ساتھی، دوست، رفیقہ کارا 106
آنکھ میں لگانے کی سیاہی، سرمہ کاجل 107
درخشندہ، شان و شوکت کانتا 108
گل معصفر، کسنبھ کابیشہ 109
چھپانے والی، پوشیدہ رکھنے والی کاتمہ 110
گل معصفر، کسنبھ کاجیرہ 111
گل معصفر، کسنبھ کازیرہ 112
بزرگ عورت، بڑی، عطیم کبیرہ 113
عظیم، بڑی، بزرگ کبریٰ 114
حضرت ابو قتادہ انصاری ؓ کے بیٹے حضرت عبد اللہ ؓ کی اہلیہ کا نام حضرت کبشہ ؒ۔
کبشہ 115
نیلگوں، آسمانی کبودی 116
خنجر، تلوار کتارہ 117
سرخ آنکھ والی کتبلہ 118
فوج، لشکر، جیش، سپاہ کتیبہ 119
جمع شدہ چیز کثبہ 120
فوج، لشکر سپاہ کثیر 121
عربی گلدستہ کثنر 122
گلدستہ کثنہ 123
کاجل والی کجلہ 124
سرمہ، سرمئی، کاجل کحل 125
وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہو کحیلہ 126
سرمے والی آنکھ، چشم سر مگیں، سرمئی آنکھ کحیل 127
ایک عمدہ قسم کا کپڑا، سرمئی رنگ کحلی 128
بے حسب، بے شمار کذافہ 129
حملہ کرنے والی کرارہ 130
کتاب، قرآن مجید کراسہ 131
نرالی، انوکھی، عجیب کرامت 132
دلہن، بیگم، بیوی، گھر والی کربانو 133
کرم کرنے والا، حضرت شجاع شاہ کرمانی ؒ کرمانی 134
روشنی، شعاع، چمک، سونے یا چاندی کا دھاگہ کرن 135
کرم کرنے والی، سخی عورت، فیاض عورت کریمہ 136
زعفران، دھنک، کیسر کُرکم 137
بادشاہ، حکمران کسرا 138
نازو نعمت میں پلنے والی لڑکی کسول 139
ٹکڑا، ریزہ، ذرہ کسفہ 140
رخساروں پر لٹکائے ہوئے بال کسمہ 141
پارہ، ٹکڑا کسفہ 142
خوشبو، مشک کستوری 143
پردہ کرنے والی، چھپنے والی کسیفہ 144
پھولوں کا تار کشحالہ 145
کھلنا، پھیلائو، خوشی سے پھیلنا کامیابی، فائدہ کشود 146
ملک کی آرائش کرنے والی، ملک کو سجانے والی کشور آراء 147
پھولوں کا ہار کشمالہ 148
ظاہر کرنے والی، کھولنے والی، ظاہر ہونے والی، کھلنے والی
کشاء 149
ہنسنے والی، خندہ رو، ہنس مکھ کشادہ 150
خندہ رو، ہنسنے والی، ہنس مکھ کشادہ جبیں 151
عیاں کرنا، کھولنا، ظاہر کرنا، افشاء کرنا کشفہ 152
کشف دکھانے والی، کھولنے والی، ظاہر کرنے والی
کشفیہ 153
خیر کا عیاں ہونا، خیر کا ظاہر ہونا، خیر کا کھلنا کشف الخیر 154
ملک، سلطنت، اقلیم، ولایت، اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کی والدہ کا نام نواب ملکہ کشور
کشور 155
دنیا کو سجانے والی کشور جہاں 156
دھنیا کشینز 157
عندلیب، بلبل کعسیب 158
غصہ پینے والی کظیمہ 159
وادی کا دہانہ کظامہ 160
ضامن، کفیل، ذمہ دار کفلاء 161
بس، قناعت ہونا، کافی ہونا کفی 162
کفالت کرنے والی کفیلہ 163
گزارا کفیہ 164
بھرے گال، بھرے رخسار، حضرت ابو بکر صدیق ؓ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی کا نام حضرت ام کلثوم ؒ۔
کلثوم 165
ریشم کے ڈوروں کی لچھی کلابہ 166
زلف، گھنگھریالی کلالہ 167

 

مزید پڑھیے      لڑکیوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے      لڑکوں کے اسلامی نام