ن سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ن” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

تیر چلانے والی نشابہ 1
خوشبو، مہک نشق 2
متوالی نشیلی 3
دوسرے کو عاجز اور خاموش کر دینے والا نصفت 4
مقدر، حصہ، قسمت نصیبہ 5
لگانا نصد 6
حمایت، فتح، مدد نصرت 7
معاون، مددگار، مدد کرنے والی نصیرہ 8
حضرت علی ؓ کو خدا ماننے والا فرقہ شیدائی، جانثار نصیری 9
مددگار، معاون نصرہ 10
نصب کرنا، لگانا، جڑنا نصبہ 11
نصیحت کرنے والا نصیح 12
مہک، خوشبو نصیحت 13
نصیحت کرنے والی نصیح النساء 14
احترام والی تصویر نصمہ 15
حسن، خوبصورتی، انعام، نعمت نضرہ 16
سونا، چاندی، خالص، بغیر گل، درخت کی لکڑی حضور ﷺ کا منبر پاک بھی اسی لکڑی کا ہے نضار 17
تازگی، آب داری، چمک دمک نضارت 18
پاک، خالص نضیر 19
رعنائی، تازگی، حسن، آبداری نضرت 20
خدمت کرنا نضفہ 21
سونا، زر، خالص شے نضرہ 22
اللہ تعالیٰ کا تحفہ نطالیہ 23
پاکیزہ، مطہر، حلال، پاک و صاف، طاہرہ نظیفہ 24
آنکھ کی روشنی نظر 25
عورت کی مانند نظر النساء 26
نگاہ، نظر نظرہ 27
مشابہ، مثل، ثانی، مانند نظیرہ 28
مثل، مانند نظیر 29
سونا، زر، خالص نظارہ 30
سلسلہ نظامیہ کا مرید جو کہ نظام الدین اولیاء سے منسوب ہے نظامی 31
جنتی عورت، بہشت کی عورت نعیم النساء 32
مسرت، خوشی، اعلیٰ، عمدہ، نفیس نعامہ 33
بہشت، جنت، انعام، نعمت نعیمہ 34
دولت، ثروت، انعام، روزی، مال نعمت 35
بہت بڑی نعمت نعمت عظمی 36
نرمی، ملائمت نعومہ 37
آسودگی، خوشحالی، بہتری، اچھائی، نعمت، انعام نعمہ 38
نفاست، عمدگی، تازگی نعمہ 39
عنایت، عطا، نعمتیں، مال، دولت نعماء 40
نعمت والی نعمانہ 41
تازگی، نرم و نازک ہونا نعومت 42
دلکش اور عمدہ آوازیں نغمات 43
اچھی آواز، راگ، گانا، گیت نغمہ 44
بالوں کی لٹ، زلف، گیسو نغولہ 45
ہوا کی روانی، خوشبو کی مہک، بخشش، عطیہ نفحتہ 46
زلف نفولہ 47
انصاف، عدل نفیر 48
عمدہ، اعلیٰ، پسندیدہ، امام جعفر صادق ؓ کی بہو کا نام نفیسہ بنت حسن بن زید بن حسن بن حضرت علی ؓ۔ نفیسہ 49
پسندیدہ، عمدہ، لطیف، اعلیٰ نفیس 50
کنیز، خدمتگار نفراء 51
لطافت، عمدگی، پسندیدگی نفاست 52
جادو کرنے والی، سحر کرنے والی نفاثہ 53
خوشبو، مہک نفجہ 54
صغیر نقیر 55
خبر کرنے والی نقیبہ 56
پاک، خالص نقیہ 57
اطلاع کرنے والی، خبر کرنے والی نقیہ 58
تازگی، رعنائی نقرت 59
چاندی نقرہ 60
جس پر نقش و نگار کئے گئے ہوں نقشین 61
جس پر نقش و نگار کیا گیا ہو نقشی 62
خوشبو، مہک نکہت 63
عوام کی جیت نکولا 64
بھلائی، نیکی، اچھائی، عمدگی، خوبی نکوئی 65
دنیا کی آنکھ، دنیا کی نظر نگاہ عالم 66
تحریر، لکھائی، نقش نگارش 67
نگینہ، نگ نگین 68
نگ، ایک قیمتی پتھر نگینہ 69
نقش، محبوب، آرائش، زیبائش، سجاوٹ نگار 70
دنیا کی محبوب، دنیا کا نقش، بہت خوبصورت نگار عالم 71
مہک، خوشبو نگہت 72
محبوب، پیاری نگارینہ 73
محبوب نگارین 74
خالص، بے لوث، مخلص نلوہ 75
اشارہ، ایما نمار 76
ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی، لکھاری نماسخہ 77
شوخ و چنچل، پھرتیلی، تیز و طرار نملہ 78
مورنی نمالہ 79
مور نمال 80
دکھانے والا، دیکھنے والا نماء 81
تحریر، نوشتہ، خط، مکتوب نمیقہ 82
عدد، نمبر نمرہ 83
پاک دامن خاتون، خوش ذائقہ پانی نمیرہ 84
بڑھنا، اگنا نمو 85
چھوٹے تکیے نمرقہ 86
چھوٹی لڑکی، انجان، لاڈلی، پیاری ننھی 87
خوبصورت روشنی، اچھی روشنی نورالصباح 88
سرفراز کرنے والا نواز 89
کرم، عنایت، مہربانی نوازش 90
خواب، نیند نوصر 91
خوشخبری، بشارت نوید 92
تروتازہ، نوخیز نورس 93
پر مسرت، مسرور، خوش و خرم، مثل، نمونہ نوشا 94
مہربانی، عنایت، کرم، لاثانی، بخشش نوال 95
آب حیات، سکندر کی بیوی کا نام نوشابہ 96
روشن عورت نور النساء 98
حسین و جمیل، خوبصورت، روشن، منور، چمکدار نورتن 99
روشنی سے معمور، روشنی سے بھرپور نوری 100
موتی، گہر نوریتا 101
موتی، گوہر نوریثہ 102
لکھنے والا، تحریر کرنے والا نویس 103
نیا، جدید، تازہ نویلہ 104
ان کھلا پھول، غنچہ، کلی نورہ 105
درخشاں، تاباں، روشن، منور نورہ 106
چمکدار، روشن، منور، درخشاں نورہ 107
روشن خاتون، چمکدار خاتون نوربانو 108
شکوک و شبہات کو ناپسند کرنے والی نوار 109
نیند، خواب نومی 110
چاند کی بیٹی نونا 111
فیاض عورت، سخی عورت نوفلہ 112
محترمہ، قابل احترام، چمک، نور، روشنی نورا 113
روشن، نور والا، منور، درخشاں نورانی 114
نئی بہار، وہ چیز جس پر نئی بہار آئی ہو نوبہار 115
آواز، راگ، روزی، اولاد نوا 116
نئی تازہ نوین 117
روشنی بکھیرنے والی، نور چھڑکنے والی نور افشاں 118
روشنی، چمک، نور نور 119
موتی، گوہر نورتیا 120
آنکھ کی چمک، آنکھ کی روشنی نورالعین 121
صبح کی روشنی نورالنہار 122
نور کو روشن کرنے والی نورالانوار 123
پھولوں کی کلی نویرہ 124
اچھی آواز، خیر کی آواز نوائے خیر 125
سروش کی آواز نوائے فروش 126
وقت کی آواز نوائے وقت 127
سمندر کی شہزادی نورین 128
قابل تعظیم، قابل عزت نورین 129
روشنی بڑھانے والی نورا فزاء 130
نوشین کا مخفف، شیریں، خوش ذائقہ نوشی 131
میٹھی، شیریں نوشین 132
نوخیز، نوجوان لڑکی نوبر 133
خوشخبری دی ہوئی، بشارت دی ہوئی نویدہ 134
دنیا کا نور، جہان کی روشنی نور جہاں 135
لائق، موزوں، مناسب نواخت 136
مشہور، نامور، معروف نولہ 137
نمایاں ہونا، بلند ہونا نوفہ 138
دانش، سمجھ، عقل، خرد، شعور نہی 139
عطیم، بزرگ، عجیب نہمار 140
پر مسرت، مسرور، خوش نہیلا 141
خوش، مسرور نہیلہ 142
خوش، پر مسرت، مسرور نہلا 143
بنیاد، خلقت، طینت نہاد 144
دن نہار 145
مسرور، خوش، پُر مسرت، کامیاب نہال 146
نوخیز، شرارتی، شوخ، چنچل نہاء 147
حسین وجمیل، خوبصورت، پوشیدہ، مخفی نہاں 148
خوبصورت درخت نہالہ 149
عقل، دانش نہیہ 150
پوشیدگی، مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کی ایک مشہور شاعرہ کا نام نہانی جو آگرہ کی رہنے والی تھی۔
نہانی 151
امنگ، خواہش، عاجزی، آرزو نیاز 152
تعریف، دعا، آفرین نیالش 153
روشن ستارہ نیر 154
ایسی سفیدی جو طلوع آفتاب سے قبل ہو، پانی، آنسو
نیرا 155
آفتاب و ماہتاب، چاند، سورج، آفتاب و قمر نیرین 156
طاقت، توانائی نیرو 157
روشنی دینے والی نیرہ 158
روشنی دینے والا نور، چمکدار روشنی نیرہ نور 159
گراں قیمت، بیش قیمت نیلہ 160
پاکیزہ، پارسا نیسا 161
خوب، سعید نیک 162
جس کا نام بھلائی اور اچھائی کے ساتھ مشہور ہو نیک نام 163
نیلگوں نیلا 164
نیلوفر نیل بر 165
کوکا بیلی، ایک خوبصورت پھول نیلوفر 166
نیلوفر کے رنگ کی، نیلگوں نیلوفری 167
نیلوفر کا پھول نیلبر 168
نیلی، نیلم جیسی نیلمیں 169
نیلے آسمانی رنگ کا ایک بیش قیمت پتھر نیلم 170
خوبصورت، حسین و جمیل نینا 171
خوش قسمت نیک بخت 172
نیلی، نیلم جیسی، نیلگوں نیلما 173
خوش قسمت، خوش بخت نیک اختر 174
سنجیدہ، متین، پر سکون نیوا 175
سننے والا نیو شندہ 176
نصف، آدھا نیما 177
پاک دامن، پاکیزہ، ایماندار نیما 178
خوبصورت، حسین وجمیل نینوں 179
بانسری نیشہ 180
عمدگی، بھلائی، اچھائی، نیکی، خوبی نیکوئی 181
ایک طرح کا ریشمی کپڑا نیلک 182
نیلے رنگ کی، نیلی آنکھوں والی نیلی 183
آنکھیں، نگاہیں، نظر، نظریں نیناں 184
اگانے والی نابتہ 185
تیر بنانے والی، تیر انداز نابلہ 186
عابدہ، زاہدہ، عبادت گزار ناسکہ 187
فخرمیں مقابلہ کرنے والی ناحیہ 188
نادخدا کا مخفف، کشتی چلانے والا ملاح، رہنما ناخدا 189
نصیحت کرنے والی ناخلہ 190
بکھرنے والی ناشرہ 191
دیندار عورت، نیک خاتون، بھلی اور شریف عورت ناشکہ 192
منع کرنے والا ناہی 193
زہرہ ستارہ ناہید 194
چھٹکارا پانے والی ناجحہ 195
نجات پانے والی، چھٹکارا پانے والی ناجیہ 196
نجات والی عورتیں ناجیہ النساء 197
قربت، نزدیکی ناسمہ 198
نہایت سمجھدار، ذہین، فطین نابغہ 199
ناز کرنے والی نازان 200
فخر کرنے والی، ناز کرنے والی نازلہ 201
فخر میں مقابلہ کرنا نازہ 202
فخر والی، ناز والی نازی 203
دل آویز، نازک نازین 204
شہزادی نازیری 205
نصیحت کرنے والی ناصحہ 206
خادمہ ناصفہ 207
شاہ خوارزم کی بیٹی کا نام جو بہران گورکی ملکہ تھی
ناز پری 208
پردے والی ناظمہ 209
بندو بست کرنے والی، انتظام کرنے والی ناظمہ 210
زائد، بہت، وافر، زیادہ، کثیر نائفہ 211
تشہیر کرنے والی، مشہوری کرنے والی ناشدہ 212
نازک اندام نازک ادا 213
فخر کرنے والی، ناز کرنے والی نازیہ 214
نزاکت، لطافت، نرمی، ملائمت نازلی 215
انوکھی، نرالی، بیش قیمت، کمیاب نادرہ 216
زندگی عطا کرنے والی، زندگی بخشنے والی ناعشہ 217
تنظیم کرنے والی، نظم و نسق کرنے والی ناسقہ 218
ابھرے ہوئے پستان والی عورت، شیر کی جھاڑی ناہد 219
نوخیز،نامور، مشہور، شہرت یافتہ ناہدہ 220
بولنے کی صلاحیت ناطفہ 221
قوت گویائی ناطقہ 222
آواز دینے والی، صدا دینے والی، پکارنے والی نائدہ 223
پروقار، پرکشش، حسین و جمیل، خوبصورت نانون 224
نجات پانے والی، چھٹکارا پانے والی ناحجہ 225
ناز، فخر نازش 226
مشہور کرنے والی ناشیرہ 227
نوجوان عورت، جواں سال عورت، نوخیز ناشیہ 228
نظر کرنے والی، دیکھنے والی ناظرہ 229
آسودہ حال، خوشحال زندگی گزارنے والی ناعمہ 230
شریف النفس عورت ناجلہ 231
حسین و جمیل، خوبصورت، پرکشش، پروقار نانہ 232
پرکھنے والی، جانچنے والی ناقدہ 233
سونے والی نائمہ 234
منع کرنے والی، باز کرنے والی، روکنے والی ناہیہ 235
امید، آس، توقع نادینہ 236
ناز سے پلی ہوئی، ناز و نعم سے پرورش ہونے والی
ناز پرور 237
نازک اندام، دل آویز نازنین 238
گوری چٹی عورت، سفید رنگ کی عورت ناعجہ 239
نادر، ناپید نایاب 240
ایک پودا، خوشبودار پودا نازبو 241
محبوبہ،معشوقہ، پیاری ناظورہ 242
روشنی، آگ، شعلہ نائرہ 243
ملازم، خدمت گار، غلام ناصیف 244
ماتھا، جبین، پیشانی، پیشانی کے بال ناصیہ 245
چھڑکنے والی بکھیرنے والی ناثرہ 246
نوجوان لڑکی ناشئہ 247
فخر کرنے والی، ناز دکھانے والی نازندہ 248
نشو و نما پانے والی، شہرت پانے والی، نامور نامین 249
آدمی کے رشتہ دار عزیز و اقارب، بھاگنے والی نافرہ 250
نفع حاصل کرنے والی نافعہ 251
تیر اندازی میں مقابلہ کرنے والی نافیلہ 252
ناز کیا ہوا نازید 253
فخر کی ہوئی، نازکی ہوئی نازیدہ 254
پہنچانے والی، پانے والی، حضرت عثمان غنی ؓ کی اہلیہ کا نام
نائلہ 255
ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی، قصد کرنے والی
ناحیہ 256
بھولنے والی ناسیہ 257
بادۂ ناب، مے خالص نابہ 258
مشہور، نامور، نیک، شریف نابہ 259
مددگار، معاون، مدد دینے والی ناصرہ 260
معاون، مددگار، مدد دینے والی ناجدہ 261
پیار، فخر ناز 262
چھوٹا تیر ناوک 263
بڑھنے کی قوت نامیہ 264
مشک، نافہ، خوشبودار چیز، مہک نافجہ 265
نفل پڑھنے والی، عبادت گزار نافلہ 266
خالص رنگ ناطعہ 267
ترو تازہ (چہرہ) رونق والا (چہرہ) ناضر 268
تیر اندازی میں مقابلہ کرنے والی ناضلہ 269
نصب کرنے والی، قائم کرنے والی ناصبہ 270
آواز دینے والی، پکارنے والی، صدا دینے والی نادیہ 271
تیروں والی ناشبہ 272
نیت کرنے والی، ارادہ کرنے والی، لکھنے والی ناسخہ 273
کسی ہوئی کمان نابیہ 274
چنار، سرو، صنوبر کا درخت ناژو 275
(نبی سے) اللہ تعالیٰ کا وہ برگزیدہ بندہ جو اس کے احکام اس کے بندوں تک پہنچائے
نبیا 276
قرابت، وسیلہ نبیلہ 277
خوبصورت، دانشمند، عقلمند نبیلہ 278
خبردار کرنے والی، آگاہی دینے والی، اطلاع دینے والی
نبیہ 279
خوشخبری، نوید، بشارت نبید 280
دانش، سمجھ، شہرت، ناموری، شرافت نباہہ 281
شرافت نباہمہ 282
دانشمند عورت، عقلمند عورت، دانا عورت نبیرہ 283
خوشخبری، بشارت، نوید نبیدہ 284
بلند کیا ہوا نبرہ 285
نجابت، شرافت، ذکاوت نبالہ 286
سمجھ، شعور، شہرت، ناموری، شرافت نبالہ 287
عطیہ، ثواب و جزا نبالہ 288
نواسی، پوتی، پوتا، پوتی نبیرہ 289
لکھنا، تحریر کرنا، مشہور پھل بیر نبقہ 290
نواسی، نواسا نبسہ 291
برج اسد کے دو ستارے نثرہ 292
خاموش کرنا، ٹھنڈا کرنا نثطہ 293
واسطہ، ذریعہ، قرابت نثیلہ 294
خدا کا تحفہ نیتا 295
قرابت، رشتہ، وسیلہ، واسطہ نتیلہ 296
اللہ تعالیٰ کا تحفہ نتاشہ 297
شریف، نیک، بھلی مانس نجیبہ 298
چوڑی، پیکان کا تیر، پرانی مشک نجیف 299
شریف عورت، بھلی مانس عورت نجیب النساء 300
امداد کرنا، حمایت کرنا، مدد کرنا نجدہ 301
دلیر، بہادر نجیرہ 302
بہادر، جرأت مند، شجاع، دلیر نجیدہ 303
فتح مند، نصرت، جیت، ضرورت پوری ہونا، حاجت روائی
نجاح 304
نظر لگانا نجاہ 305
ہمراز عورت نجیہ 306
ستارہ نجم 307
ستارے والی عورت نجم النساء 308
خیر کا تارہ، بھلائی کا ستارہ نجم الخیر 309
صبح کا ستارہ، سحر کا ستارہ نجم السحر 310
صبر، قناعت، برداشت نجاحہ 311
ستارہ نجمہ 312
بہادری، جرأت مندی، شجاعت، دلیری نجدت 313
تھوڑی چیز نجفہ 314
شرافت، اصالت نجابت 315
راز، بھید، اونچی زمین، بلند زمین نجوہ 316
اولاد، نسل نجلہ 317
زمین کی فراخی، زمین کی وسعت نجاوہ 318
عطا، عنایت، بخشش نحلہ 319
سرخاب، چکور نحام 320
چکوری، مادہ سرخاب نحامہ 321
سرخاب نخام 322
چکوری، سرخاب کی مادہ نخامہ 323
گال، رخسار، عذرا نخشارہ 324
منتخب، چنی ہوئی چیز نخیہ 325
نادر، نایاب، کمیاب، بیش قیمت ندری 326
ساتھ بیٹھنے والی، ہم مجلس، ہم نشین ندیمہ 327
امید، آس، توقع ندین 328
پھرتیلی ہونا، ہوشیار ہونا، چست ہونا ندبہ 329
نرالا پن، انوکھا پن ندرت 330
انوکھی عورت ندرت النساء 331
ہم نشین، ہم مجلس، ساتھی، دوست، رفیقہ، سہیلی ندما 332
پکارنے والی، صدا دینے والی، آواز دینے والی نداحل 333
جائے پناہ، پناہ کی جگہ ندیا 334
پکار، آواز نداء 335
مجلس ندوہ 336
ترس، خوف، رحم نذارت 337
بہت سے چشموں والی جگہ نذاء 338
صاف و شفاف، لطیف، نرم و نازک نرمین 339
لطیف، نازک، نرم نرین 340
پر مسرت، مسرور، خوش و خرم نروہ 341
نرگس کا پھول نرجس 342
سمندر کی شہزادی نریتا 343
نکھری ہوئی، صاف ستھری نرملا 344
سمندری، سمندر کی رہنے والی نریسا 345
پاک، پاکیزہ، صاف و شفاف، خالص نرمل 346
چھوٹی ترازو نرزہ 347
نرم کپڑا، روئی کا پودا نرما 348
آسودگی، خوشحالی نزحہ 349
خوش و خرم نزدہ 350
پانچویں صدی ہجری کی ایک نامور شاعرہ جو بہت سے علوم میں مہارت رکھتی تھی
نزہون 351
مہمان، مسافر نزیل 352
دبلا، پتلا، ایک فاطمی خلیفہ کا نام نزار 353
نرمی، لطافت، نازگی نزاکت 354
خوشحالی، آسودگی، طہارت، پاکیزگی، پاکی نزھہ 355
نرجس، آنکھ کی مانند ایک پھول نرگس 356
آسودگی، خوشحالی، بھلائی، پاکیزگی نزہت 357
پاکیزگی کی آرائش کرنے والی نزہت آراء 358
پاکیزگی، صفائی، پاک، طہارت نزاہت 359
جہت نذبہ 360
ڈرانے والی خاتون نذیر بیگم 361
ڈرانے والی عورت نذیر النساء 362
اصیل، نجیب، شریف نژادہ 363
گل سیوتی، نسترن، دو تارے نسرین 364
گل سبو، سفید پھول، سفید گلاب نسترن 365
نرم ٹھنڈی ہوا نسیمہ 366
عورتیں، خواتین نسوہ 367
مہلت نسیہ 368
خوشبودار، ہلکی خوشگوار ہوا نسیم 369
قرض، ادھار نسیہ 370
ریشمی کپڑا، بنا ہوا کپڑا نسیجہ 371
خوشبوئیں نسمات 372
لطف، شادمانی، سرور، مولانا حسن موہانی ؒ کی نیک سیرت اہلیہ کا نام سیدہ نشاط النساء بیگم۔
نشاط 373
دنیا، عالم، جہان نشاء 374
سحر، جادو نشرہ 375
راحت، سرور، گیت، نغمہ نشیدہ 376
بو، مہک نشیر 377
پہلی خبر نشوہ 378
پر مسرت، مسرور، خوش و خرم نشیطہ 379
مہک نشیہ 380
خوشبو، مہک، قرآن مجید ختم ہونے کی خوشی نشرہ 381
اطمینان، تسلی، سکون نشا 382
صدا، آواز، پکار نشدہ 383
جس سے لطف اور خوشی حاصل ہو نشاطیہ 384
نازہ، نوخیز نوارس
مزید پڑھیے   لڑکوں کے اسلامی نام 
 مزید پڑھیے      لڑکیوں کے اسلامی نام