و سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “و” سے شروع ہونے والے مسلمان بچوں کے بہترین اسلامی نام اور ان کے معنی درج ذیل ہیں۔ و سے لڑکیوں کے اسلامی نام اپنی خوبصورتی، منفرد انداز اور اچھے معانی کی وجہ سے والدین میں خاصے مقبول ہیں۔ ہ سے لڑکیوں کے اسلامی نام منتخب کرتے وقت ایسے ناموں کو ترجیح دینی چاہیے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوں مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں

اس فہرست میں و سے لڑکیوں کے اسلامی نام کے ساتھ ان کے اردو معانی بھی شامل کیے گئے ہیں تاکہ والدین اپنے بچے کے لیے آسانی سے بہترین نام منتخب کر سکیں۔ New Islamic Names for Baby Girlکی اس فہرست میں آپ کو Quranic Names عربی نام، پاکستانی اور بھارتی مسلمانوں میں مقبول اسلامی نام بھی ملیں گے

چاہے آپ روایتی نام پسند کریں یا جدید اسلامی نام، وسے لڑکیوں کے اسلامی نام کا انتخاب کرتے وقت ہمیشہ نام کے خوبصورت اور مثبت معنی کو ترجیح دیں۔ ایک اچھا، بامعنی اوراسلامی نام بچے کی شخصیت پر مثبت اثر ڈالتا ہے، اسی لیے و سے لڑکیوں کے اسلامی نام کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔

#

نام

انگلش  نام

معنی

1 وشاء Washa تلوار، شمشیر
2 وشاخ Washakh تلوار، شمشیر، کمان
3 وشاد Washad شمشیر، تلوار
4 وشادہ Washadah تلوار
5 وشنی Washni سرخ رنگ، گلگونہ
6 وشمہ Washmah بارش کا قطرہ
7 وشیکہ Washikah تیز رفتار، جلدی کرنے والی
8 وشت Washt خوب، خوش
9 وصیلہ Wasilah ہر وقت ساتھ رہنے والی
10 وصفیہ Wisfiyah صفاتی، تعریفی، توصیفی، ستائشی
11 وصلہ Waslah ملاپ، واسطہ، تعلق
12 وصیہ Wasiyah سربراہ، جس خاتون کو وصیت کی گئی ہو
13 وصیفہ Waseefah خدمت گار، خادمہ، خدمت کرنے والی
14 وصف Wasf تعریف، خوبی توصیف، عمدگی، بھلائی
15 وضات Wazat روشنی، نور، چمک، حسین ہونا، پاکیزگی
16 وعاء Waha ظرف، برتن
17 وعیدہ Waeedah سزا کی دھمکی دینے والی
18 وفضہ Wafzah ترکش، جھولی
19 وفا Wafa نباہ، ساتھ دینا، تکمیل، تعمیل، خیر خواہی
20 وفاقت Wifaqat صلح، موافقت
21 وقیعہ Waqe’ah اہم، اہمیت رکھنے والی، وقعت رکھنے والی
22 وقر Waqar عزت، حلم
23 وقر النساء Waqar un Nisa عورت کی عزت، عزت دار خاتون
24 وقار Waqar آرام، راحت، چین، بردباری، سکون
25 وقاد Waqad روشن، منور، چمکدار
26 وکالت Wikalat قائم مقامی
27 وکیلہ Wakeelah نائب، کارساز
28 ولدہ Waldah اندلس کے حکمران محمد اول کی صاحبزادی کا نام ولدہ بنت محمد
29 وزیر بیگم Wazeer Begum کارفرما خاتون
30 ولایت Wilayat امداد کرنا، مدد کرنا
31 وِلدہ Wildah بے قابو، جنگلی
32 ولجہ Walah پناہ گاہ، وادی کا موڑ
33 ولیہ Waliyah سرپرست، کفیل
34 ولایت Wilayat ولی، اللہ تعالیٰ کا مقرب، ملک، بادشاہت
35 ولیع Wali’a منہ بند کلی
36 وناہ Wanah مورنی
37 ویثرہ Waisarah خالص
38 وینا Weena ایک ساز
39 وینا Weena روما کی لڑکی
40 وویان Wovian زندہ، بھرپور زندگی
41 وہاجہ Wahajah روشن، چمکیلی
42 وہبی Wahbi عطا کیا ہوا، دیا ہوا
43 ویلما Wilma حفاظت کرنے والی، پناہ دینے والی
44 ویدا Weda ایک پھول (وی دا)
45 ویدا Weeda پیاری، محبوبہ، عزیز
46 ویرا Veera خربوزے کی بیل
47 ویرا Veera ایمان، یقین، اعتماد
48 ویژہ Veezah خالص
49 ویتا Veeta زندگی، حیات
50 وانیا Wania اللہ تعالیٰ کا تحفہ
51 واصیہ Wasiyah رہنما خاتون، سربراہ عورت
52 وادیہ Wadiyah نیچی زمین، صحرا
53 وافیہ Wafiyah پوری، مکمل، کاملہ، مکمل حق ادا کرنے والی
54 واجدہ Wajidah وجود پانے والی
55 وافدہ Wafidah پیامبر، قاصدہ، شتر سوار عورت
56 واردہ Wardah آنے والی، قاصدہ
57 وارہ Warah عادت، موسم
58 وارہہ Warahah کشادہ، فراخ، کھلی
59 واباء Waba سمجھنے کی طاقت، شعور کی قوت
60 وابال Wabal سمجھنے کی قوت
61 واحدہ Wahidah یکتا، اکیلی، تنہا، ایک
62 وازعہ Wazi’ah حاکمہ، منع کرنے والی، روکنے والی، باز کرنے والی
63 واینا Wayna اللہ کا تحفہ
64 وایہ Wayah مقصد، غرض، حاجت، مطلب، مراد، ضرورت
65 واسعہ Wasi’ah فراخ، کھلی، وسیع، کشادہ، پھیلنے
66 واقدہ Waqidah الائو جلانے والی، آگ روشن کرنے والی
67 واشدہ Washidah کھلی ہوئی، شگفتہ
68 وارینہ Warina مشابہ، مثل، مانند، نظیر
69 واسفہ Wasifah شریف، نیک، اصیل، عمدہ، اعلیٰ
70 واصفہ Wasifah تعریف کرنے والی، ستائش کرنے والی، توصیف کرنے والی
71 واہبہ Wahibah بخشنے والی، معاف کرنے والی، عطا کرنے والی، دینے والی
72 واعظہ Waaizah نصیحت کرنے والی، حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی ؒ کی پھوپھی حضرت خدیجہ وعظہ
73 واعیہ Waa’iyah واعی کی تانیث، نگاہ رکھنے والی محافظ
74 والیہ Waliyah مالک، دوست، حاکم، رفیق
75 واصلہ Wasilah پہنچی ہوئی، بھیجی ہوئی
76 وارقہ Wariqah پتوں والا چھوٹا درخت
77 وارثہ Warithah حق دار، مستحق، مددگار، معاون
78 واثقہ Wasiqah مستحکم، مضبوط، پختہ
79 وبیص Wabeess جگمگانا، چمکنا، منور کرنا
80 وثقہ Wasiqah ایمان محکم، یقین کامل
81 وثقی Wasiqi پائیدار، پکی، مضبوط، مستحکم
82 وثبہ Washbah چھلانگ، زقند
83 وثیقہ Waseeqah اقرارنامہ، معاہدہ، عہد و پیمان
84 وجنہ Wajnah گال، رخسار، غدار
85 وجیہا Wajeeha حسین، شکیل
86 وجیہہ Wajeehah خوبصورت عورت، حسین وجمیل عورت
87 وجیہ Wajeeh خوبصورت، سوہنی، حسین
88 وجاہت Wajahat عزت، حسن، خوبصورتی
89 وجاہت النساء Wajahat un Nisa عورت کی خوبصورتی، عورت کا حسن
90 وجہہ Wajhah جانب، طرف
91 وجہا Wajha تنخواہ
92 وجیزہ Wajeezah مختصر
93 وحدت Wahdat اکیلا ہونا
94 وحیدہ Wahidah لاثانی، بے نظیر، واحدہ، تنہا، اکیلی، یکتا، یگانہ
95 ودیدہ Wadeedah رفاقت، دوستی، پیار، محبت
96 ودیقہ Wadeeqah شدت کی گرمی، سبز زار
97 ودھاء Wadha گوری چٹی عورت، سفید رنگت والی عورت
98 ودیعہ Wadee’ah امانت
99 ودین Wadeen بھیگی ہوئی، نم
100 ودیا Wadiya ہنر، فن، علم، سمجھ
101 وریقہ Wareeqah سبزہ زار، شدید گرمی، سر سبز درخت
102 وردت افشاں Wardat Afshan گلاب کے پھول بکھیرنے والی
103 ورزانہ Wurzanah مشق کرنے والی
104 ورود Wurood گلاب کا پھول
105 وردہ Wardah گلاب کا پھول
106 ورقاء Wurqa فاختہ، کبوتر
107 ورقانہ Wurqanah شفاعت کرنے والی
108 ورتاج Wurtaaj نیلوفر، سورج مکھی کا پھول
109 ورقہ Wurqah پھول کی پتی، درخت کا پتا
110 وردت Wardat گلاب کا پھول، گلگوں رنگ
111 ورفانہ Warfanah سفارش کرنے والی، شفاعت کرنے والی
112 ورودہ Wuroodah گلاب کا پھول، درخت کی کلی
113 ورقا Wurqa مٹیالی رنگت
114 وردیعہ Wardee’ah امانت
115 وردہ Wardah سرخ رنگت، سرخ گھوڑی
116 وردہ Wardah جگہ بنانا، راستہ دینا
117 وزیمہ Wazeemah تحفہ، ہدیہ، سوغات، عطیہ
118 وذیعہ Wazee’ah امانت
119 وذیلہ Wazeelah شیشہ، آئینہ
120 وسالت Wisalat وسیلہ، سلسلہ، واسطہ
121 وسیلہ Waseelah ثالثہ، منصفہ
122 وسیم آراء Waseem Ara خوبصورتی کی آرائش کرنے والی
123 وسامہ Wisamah خوبصورتی، حسن و جمال، حسن کا اثر
124 وستا Wista تعریف، ستائش، توصیف، حمد
125 وسمیہ Wasmia موسم بہار کی عورت
126 وسیم النساء Waseem un Nisa خوبصورت عورت، حسین و جمیل عورت
127 وسیمہ Waseemah حسین، سوہنی، خوبصورت
128 وسامت Wisamat خوبصورتی، زیبائش، خوبی، حسین ہونا
129 وشاقہ Washaqah باندی، کنیز، لونڈی

مزید پڑھیں           بچوں کے اسلامی نام