ھ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ھ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ  پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

دانا عورت، عقل مند خاتون ہزیرہ بانو 1
دانشمند، سمجھدار، عقلمند، دانا ہزیرہ 2
خوشی، سرور، عیش ہزت 3
خزاں، خزینہ، ہمیشہ، دائمی ہزینہ 4
سکون، وقار ہسینہ 5
سخی، فیاض ہشیمہ 6
نازک جسم والی عورت، کلی ہضیم 7
ستارے کا نام ہلبد 8
ایک ستارہ ہلیہ 9
ٹھنڈی ہوا جو بارش کے ساتھ چلے ہلابہ 10
چھوٹی کشتی کا چپو ہلیہ 11
رفیق، ساتھی، دوست ہمدم 12
ہلکی بارش، کم رفتاری ہمیم 13
ایک تصوراتی پرندہ ہما 14
حوصلہ ہمت 15
ساتھی، رفیق، ہمسر ہمدوش 16
نرم اور ہلکی آواز دل کی دھڑکن کی آواز ہمس 17
ساتھی، ساتھ چلنے والا ہمراہی 18
شریک، شریف ہمباز 19
ہم پہلو ہمبر 20
خوشگوار ہنید 21
پسندیدہ، خوشگوار، دل کو بھانے والی ہنیہ 22
زلف، محبوب کے رخسار کا تل، حضرت ابو سفیان ؓ کی بیوی کا نام ہندہ 23
عطا، عنایت، بخشش ہنا 24
خوشگوار، خوش ذائقہ ہنی 25
محبوبہ کی زلف، ام المومنین حضرت ام سلمہ ؓ کا اصل نام ہند بنت ابی امیہ ہند 26
درست، حق، سچا، ٹھیک ہودہ 27
نرگس، نرجس ہوزان 28
واضح، عیاں، صاف، ظاہر ہویدا 29
عقل، ایران کے بادشاہ کا نام، ہمدم، دوست ہوشنگ 30
ہوشمند، دانشمند، عقل مند ہوشیا 31
صلح، تسلی، تسکین، اطمینان ہونہ 32
پتلی کمر والی عورت، پتلی کمر کا گھوڑا ہیضا 33
نرم، آسان، ہلکا، ملائم ہین 34
وقار، بردباری، سکون، اطمینان ہینہ 35
بغیر پانی کا جنگل ہیما 36
ہمیشہ کرنے والی ریت، جنونی عشق ہیام 37
طلسم کا علم ہیمیا 38
پتلی کمر والی ہیفا 39
طاقت، دولت، مشہورعاشق رانجھا کی محبوبہ کا نام۔ ہیر 40
کمانے والی ہابلہ 41
خاتون، خانم ہانم 42
تیز رفتار، تیز دوڑنے والی ہاربہ 43
ناز کرنے والی ہارشہ 44
پر مسرت، خوش، مسرور ہانیہ 45
ہجرت کرنے والی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام جو حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ ماجدہ تھیں ہاجرہ 46
ہجو کرنے والا، نقال، منہ چڑھانے والا ہاجی 47
آنکھ سے اشارہ کرنے والی ہاخرہ 48
خوش و خرم خاتون، پر مسرت عورت ہانیہ بانو 49
توبہ کرنے والی ہائدہ 50
محبت میں متوالی، پیار میں دیوانی ہائمہ 51
مسافر، گروہ ہادقہ 52
مسافر، گروہ ہادفہ 53
گرانے والی ہادمہ 54
راستہ دکھانے والا ہادی 55
راستہ دکھانے والی، ہدایت دینے والی، رہبری کرنے والی ہادیہ 56
ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کی ہمشیرہ کا نام ہالتہ 57
شدید، سخت، زبردست، ڈرانے والی ہائلہ 58
بہت برسنے والی گھٹا ہامر 59
سونے والی، بہت سفر کرنے والی ہاملہ 60
آنکھ سے اشارہ کرنے والی ہامزہ 61
جنگل، صحرا ہامون 62
نہایت اعلیٰ، نہایت عمدہ ہاجرہ 63
توڑنے والی، ٹکڑے کرنے والی ہاشمہ 64
بہت سفر کرنے والی، سونے والی ہاجلہ 65
گرج دار بادل ہادرہ 66
چاند کے چاروں اطراف کا روشن دائرہ ہالہ 67
قاصدہ، پیامبر، سرکش گھوڑی ہارونہ 68
دل میں گزرنے والی ہاجسہ 69
ایک ستارہ ہبہ 70
جدائی، فراق ہجراں 71
نرمی، مہربانی ہداد 72
رہبری، رہنمائی ہدایت 73
عورتوں کو ہدایت دینے والی ہدایت النساء 74
حق، فائدہ، نفع ہدہ 75
ہمبی عورت ہدیدہ 76
تحفہ، سوغات ہدیہ 77
دلیر، بہادر ہذامہ 78
ایران کے ایک بادشاہ کا نام ہرمز 79
ہر گھڑی ہزمان 80

 

نام رکھنے سے متعلق عام سوالات و جوابات

ہزیرہ نام کا کیا مطلب ہے؟

ہزیرہ ایک خوبصورت اور نادر نام ہے جس کے معنی ہیں “چھوٹی پہاڑی” یا ” ٹیلہ یہ نام فطرت کی خوبصورتی اور فطرت کی خوبصورتی اور مضبوطی کی علامت ہے۔

 کیا ہما اور ہیمیا ایک جیسے نام ہیں؟

دونوں نام خوبصورت ہیں لیکن ان کے معانی مختلف ہیں۔

ہما: ایک پراسرار پرندے کا نام ہے جو خوش قسمتی اور خوشحالی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

ہیمیا: سنسکرت زبان سے ماخوذ نام ہے جس کا مطلب “برفیلی” یا “سونے کی مانند” ہے۔

کیا ہاجرہ ایک اسلامی نام ہے؟

جی ہاں،  ہاجرہ (یا ہاجر) ایک اہم اسلامی اور تاریخی نام ہے۔ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اہلیہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کا نام ہے، جو ایمان و استقامت کی عظیم مثال ہیں۔

طاقت اور مضبوطی ظاہر کرنے والا نام کون سا ہے؟

درج ذیل نام طاقت اور عظمت کے احساس کا اظہار کرتے ہیں

ہمت:  بہادری اور حوصلہ

ہادفہ:  نشانہ لگانے والی طور پر اپنے مقصد پر توجہ مرکوز کرنے والی

ہند/ہندہ:  طاقتور خطے کی علامت

ہیر نام کیسا ہے؟

ہیر ایک کلاسیک اور لازوال نام ہے جو عربی اور فارسی ادب میں بہت مشہور ہے۔ اس کے معنی ہیں “آزاد عورت”، “خوشبودار پودا” یا محبت کی علامت۔ یہ ایک پرکشش اور باوقار نام ہے۔

 

مزید پڑھیے    قرآنی دعائیں
مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے     لڑکیوں کے اسلامی نام