غ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “غ” سے شروع ہونے والے مسلمان بچوں کے بہترین اسلامی نام اور ان کے معنی درج ذیل ہیں۔غ سے لڑکیوں کے اسلامی نام اپنی خوبصورتی، منفرد انداز اور اچھے معانی کی وجہ سے والدین میں خاصے مقبول ہیں۔ غ سے لڑکیوں کے اسلامی نام منتخب کرتے وقت ایسے ناموں کو ترجیح دینی چاہیے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوں مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں

اس فہرست میں غ سے لڑکیوں کے اسلامی نام کے ساتھ ان کے اردو معانی بھی شامل کیے گئے ہیں تاکہ والدین اپنے بچے کے لیے آسانی سے بہترین نام منتخب کر سکیں۔ New Islamic Names for Baby Girlکی اس فہرست میں آپ کو Quranic Names عربی نام، پاکستانی اور بھارتی مسلمانوں میں مقبول اسلامی نام بھی ملیں گے

چاہے آپ روایتی نام پسند کریں یا جدید اسلامی نام، غ سے لڑکیوں کے اسلامی نام کا انتخاب کرتے وقت ہمیشہ نام کے خوبصورت اور مثبت معنی کو ترجیح دیں۔ ایک اچھا، بامعنی اوراسلامی نام بچے کی شخصیت پر مثبت اثر ڈالتا ہے، اسی لیےغ سے لڑکیوں کے اسلامی نام کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 غزالہ Ghazalah سوت کاتنے والی
2 غژم Ghazhm انگور کا تازہ کا ہوا دانہ
3 غشمیرہ Ghushmeerah فیاض، سخی
4 غصن Ghusn ٹہنی، شاخ
5 غضبارہ Ghazbarah خوشحال
6 غضیرہ Ghazeerah نرم و نازک
7 غضیض Ghaziz نازک کلی، نرم و نازک تازہ پھول
8 غضنفرہ Ghazanfarah شیرنی
9 غضنہ Ghaznah منع کرنا، باز کرنا، روکنا
10 غصنہ Ghusnah کونپل، کلی
11 غضارہ Ghazarah انعام، نعمت، خوشحالی، آسودگی
12 غفیر Ghafeer محیط، ہجوم، انبوہ
13 غفیرہ Ghafeerah چھپانے والی، کثیر، وافر
14 غفوراں Ghafooran معاف کرنے والی
15 غلیتہ Ghaleetah ایک قسم کی گھاس
16 غلیم Ghaleem حسین و جمیل نو عمر لڑکی، خوبصورت لڑکی
17 غلفہ Ghalfah عیش و نشاط، عشرت، آرام، راحت
18 غلبہ Ghalbah درختوں کے جھرمٹ کی جگہ
19 غلبہ Ghalbah ترجیح، غالب ہونا، زیادتی
20 غلالہ Ghilalah محبوب کی زلف
21 غلصفہ Ghalsafah خوشحال، آسودگی
22 غلفان Ghalfan دراز قد عورت، تیز رفتار
23 غمد Ghamd تلوار یا چھری کا نیام
24 غمز اختر Ghamz Akhtar ستارے کی چمک
25 غمزہ Ghamzah نازو ادا، نخرہ، پیار
26 غمزہ گل Ghamzah Gul پھول کا کھلنا
27 غمیس Ghamees تاریک رات، نادر شے، گنجان درخت یا جنگل
28 غمیز Ghameez
سبز گھاس جو خشک گھاس کے نیچے اگی ہو بہت پانی
29 غمرہ Ghamrah زعفران
30 غمرہ Ghamrah نازو ادا
31 غمزہ اختر Ghamzah Akhtar ستارے کی روشنی، ستارے کی چمک
32 غماشیہ Ghamashiyah پردہ کرنے والی
33 غمامہ Ghamamah بادل، ابر
34 غمار Ghammar کثرت، زیادتی، بہتات
35 غموضہ Ghamuzah علم و ہنر کے خفیہ گوشے
36 غمزہ Ghamzah اشارہ، آنکھ مارنا
37 غناء Ghina بے نیازی، نغمہ، موسیقی
38 غنار Ghinar دولت مندی، بے نیازی، راگ
39 غنہ Ghinnah منع کرنا، روکنا
40 غنبر Ghinbar گردو غبار
41 غنیان Ghaniyan بے نیازی، دسترس، قدرت، کفایت، چارہ و تدبیر
42 غنیمت Ghaneemat
عمدہ، قدر جنگ کے بعد ملنے والا مال، مال غنیمت، مفت ملی ہوئی چیز، جمع غنائم
43 غنچہ Ghanchah ان کھلا پھول، پھول کی کلی
44 غنجرہ Ghanjarah غازہ، ابٹن، ادا، نازو کرشمہ، نازو نخرہ
45 غنجارہ Ghanjarah ابٹن، غازہ، ناز و ادا
46 غوشاد Ghawshad اونچا درخت، قافلے کے پڑائو کی جگہ
47 غوذہ Ghawzah گل، رخسار
48 غواث Ghiyas فریاد، فریاد رس
49 غوار Ghawar ترش انگور، ابو جہل کی لڑکی کا نام
50 غواصہ Ghawwasah غوطہ لگانے والی
51 غوزہ Ghawzah چاندی کی گیند، بند کلی، رخسار، گال
52 غورا Ghawra ترش انگور، ابو جہل کی بیٹی کا نام
53 غوری Ghawri
تیمارداری کرنے والا، خبر گیری کرنے والا، افغانستان کے ایک شہر غور سے منسوب
54 غوثیہ Ghawsiah فریاد رس، بزرگ عورت، برگزیدہ
55 غیاب Ghiyab پوشیدہ، اوجھل، مخفی، غیب کی جم
56 غیاث Ghiyas فریاد سننے والا، فریاد کو پہنچنے والا
57 غیدا Ghayda
خوبصورت عورت، نازک اندام عورت، حسین خاتون
58 غیشان Ghaishan جوانی، نوجوانی، قسم و صنف
59 غیض Ghaiz شگوفہ
60 غیرت Ghairat شرم، عار
61 غیر ت حور Ghairat-e-Hoor جسے دیکھ کر حور کو حیا آ جائے
62 غیرت النساء Ghairat-un-Nisa حیادار عورت، عورت کی حیاء، عورت کی شرم
63 غینان Ghinan کفایت، طاقتور، قدرت، دسترس، بے پروائی
64 غیبہ Ghaibah ترکش، تیر دان
65 غیور Ghayyur شرمیلی
66 غازیہ Ghaziyah صبح، صبح کے بادل، صبح کی بارش
67 غازیہ Ghaziyah
اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والی، فتح مند خاتون
68 غافرہ Ghafirah
معاف کرنے والی، پردہ ڈالنے والی، گناہ بخشنے والی
69 غافنہ Ghafnah نازک دل، آسودہ زندگی والی
70 غالبہ Ghalibah فتح کرنے والی
71 غالی Ghali
حد سے بڑھا ہوا، اونی قالین، ایک فرقہ جو حضرت علی ؓ کو خدا مانتا ہے۔
72 غالیہ Ghaliyah
وہ خوشبو جو کافور، مشک اور عنبر وغیرہ کے مرکب سے تیار کی جاتی ہے۔
73 غادرہ Ghadirah غور کرنے والی
75 غادفہ Ghadifah کشتی بان
76 غاربہ Gharibah کندھا
77 غارقہ Ghariqah چاند رات، پروین
78 غارسہ Gharisah گزری ہوئی
79 غاشیہ Ghashiyah ڈھانپ لینے والی، زین پوش، پردہ پوش، پردہ
80 غاضفہ Ghazifah
نازک اندام، خوشحال زندگی والی، آسودہ زندگی والی
81 غانیہ Ghaniyah
مال و دولت والی، رئیسہ، امیر، دولت مند، گلو کارہ، گانے والی
82 غادہ Ghadah
صبح کے وقت برسنے والی بارش، نازک اندام عورت
83 غاطیہ Ghatiyah انگور کی بیل
84 غائرہ Ghairah دوپہر کا سونا
85 غائی Ghayi آخری، غایت سے منسوب
86 غاسقہ Ghasiqah پروین، چاند، رات
87 غادیہ Ghadiah صبح کی بارش، صبح کے وقت کا بادل
88 غامر Ghamir ویران زمین، پانی میں ڈوبی ہوئی زمین
89 غامض Ghamiz عقل سے پرے، سمجھ سے باہر ناقابل فہم
90 غامضہ Ghamizah خفیہ کلام، پوشیدہ کلام
91 غازہ Ghazah خوشبو دار پائوڈر
92 غابر Ghabir سابق، گزشتہ، گزرا ہوا، بچا ہوا، موخر الذکر
93 غابہ Ghabah جنگل، درختوں کا جنگل
94 غابطہ Ghabitah رشک کرنے والی، فخر کرنے والی
95 غایت Ghayat مطلب، غرض، منتہا، آخر، انجام جمع غایات
96 غبرا Ghabra مٹی والی زمین، خاک آلود زمین
97 غبرہ Ghabrah درختوں کا جنگل، گردو غبار
98 غبیط Ghabit ایک قسم کا پالان، سیلاب کا بہائو اور اس کا راستہ
99 غدیرہ آراء Ghadeerah Ara بال سجانے والی، زلف کی آرائش کرنے والی
100 غدیرہ Ghadeerah بال، گیسو، زلف
101 غدور Ghadoor بے وفا
102 غدوہ Ghadwah سپیدہ ٔ سحر
103 غداۃ Ghadat وقت سحر، صبح کا وقت
104 غرسیلہ Gharseelah نخرہ، ادا
105 غرفہ Ghurfah دریچہ، کھڑکی
106 غراز Ghiraz سرکش، مغرور، متکبر، شجاع، بہادر
107 غراضہ Ghirazah تازگی، نزہت
108 غرام Ghiram محبت، پیار، انسیت، عشق، شیفتگی
109 غرہ Ghirrah
روشنی، چمک، سفید، فریفتہ ہونا، عاشق کرنا، چاند کی پہلی رات
110 غربیلہ Ghirbeelah نازو ادا، نخرہ
111 غریر Ghareer عادت، طبیعت، خصلت، سرشت
112 غریق Ghareeq ڈوبا ہوا، سمایا ہوا، محو
113 غریف Ghareef گھٹا اور گنجان درخت
114 غزام Ghazzam پیارو محبت
115 غزال چشم Ghazal Chashm بڑی بڑی آنکھوں والا ہرن معشوق
116 غزال رعنا Ghazal-e-Rana معشوق
117 غزالہ Ghazalah ہرنی، محبوب
118 غزنوق Ghaznuq خوبصورت، گورا، جوان
119 غزنوی Ghaznavi غزنی کا رہنے والا (کنایتاً) سلطان محمود غزنوی
120 غزوہ Ghazwah
ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ کی بہن کا نام غزوہ بنت ابو سفیان
121 غزل Ghazal شعر، اشعار، محبوب سے گفتگو کرنا
122 غزلہ Ghazalah ہرنی
123 غزال Ghazal ہرنی، محبوبہ
124 غزیزہ Ghazizah فطرت، خصلت، عادت
125 غزرا Ghazra زرخیز زمین
126 غزرات Ghazrat زیادتی، کثرت، افزوئی
127 غزال Ghazal ہرنی
128 غانمہ Ghanimah مال غنیمت پانی والی، فائدہ اٹھانے والی
129 غزارہ Ghazzarah کثرت، بہتات
130 غایہ Ghayyah انتہا، مقصد، انجام
131 غربان Ghirban بھوکا
132 غاثنہ Ghaisanah صحابیہ کا نام
133 غمّازہ Ghammazah حسین لڑکی
134 غیابہ Ghiabah ہر چیز کی تہہ، گہرائی
135 غزیلہ Ghazilah صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)

مزید پڑھیں        بچوں کے اسلامی نام