ع سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ع سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ع“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ع سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 عصیدہ Aseedah گھی اور آٹے سے بنا ہوا ایک قسم کا حلوہ
2 عصری Asri زمانے کی، زمانے سے متعلق
3 عصرا Asra وقت کی، زمانے کی، زمانے سے متعلق
4 عصمتہ Ismat پارسا، پاکیزہ
5 عضاد Azaad بازو میں پہننے والا زیور، کنگن
6 عضال Azaal سخت، دشوار، عاجز کر دینے والی چیز
7 عضرین Azreen چالاک، فوری ختم کرنے والی
8 عطا Ata عنایت، بخشش، کرم، فضل
9 عطارد Ataarid ایک ستارے کا نام
10 عطیفہ Atifah کریم، شفیق، مہربان، لطف و کرم والی
11 عطوفہ Atoofah شفقت کرنے والی، مہربان، کریم، شفیق
12 عطبل Atbal
خوبصورت جوان اور لمبے جسم فربہ و دراز گردن والی عورت
13 عطبہ Atbah نخرہ، ناز، ادا، نزاکت
14 عطفہ Atfah دوستی، رفاقت، کرم، مہربانی، شفقت
15 عطیہ Atiyah انعام، بخشش، ایک نام عطیہ فیضی
16 عطموس Atmoos حسین و جمیل دراز قد عورت
17 عطمہ Atmah بڑائی، بزرگی
18 عطیل Ateel
حسین و جمیل فربہ جسم اور لمبی گردن والی عورت
19 عطاف Ataaf چادر
20 عطافت Atafat مہربانی، کرم، بخشش
21 عظیمہ Azeemah بزرگ، برگزیدہ، عطیم خاتون
22 عظمیٰ Azma بزرگ عورت، برگزیدہ، ایک نام عظمیٰ گیلانی
23 عظم Azam بزرگی، بڑائی، زیادتی، جماعت، کثیر
24 عظمہ Azamah عزت و احترام، تعظیم و توقیر
25 عظموت Azamoot بزرگی، خودنمائی، ناز، گردن کشی، غرور نخوف
26 عظمت Azmat بڑائی، شان، بزرگ، قدر
27 عفہ Affah پاکیزگی، پارسائی، پاک بازی
28 عفانہ Afaanah درگزر کرنے والی، بخشنے والی
29 عفت Ifat پاکی، پرہیزگاری، پاکیزگی، پارسائی
30 عفت رحیم Ifat Raheem پرہیزگاری
31 عفی Afee پاکیزہ، پاکباز، نیک، پارسا
32 عفرین Afreen ہوشیار، چالاک، زیرک، معاملہ فہم
33 عفاف Ifaaf نیک، پاکیزہ، پاکباز، پارسا
34 عفیفہ Afifah پرہیزگار عورت، پارسا عورت
35 عفرنا Afrana ایال دار شیر
36 عفیرہ Afirah معاف کرنے والی
37 عقبیٰ Uqba عاقبت، آخرت، اگلا جہاں
38 عقدہ Uqdah پاس، قریب
39 عقلہ Aqalah بند، گتھی
40 عقید Aqeid عہد و پیمان کرنے والا، گاڑھی بہنے والی چیز
41 عقیق Aqeeq ایک سرخ قیمتی پتھر
42 عقلیہ Aqliyah دانشمند عورت، عقلمند عورت
43 عقیلہ Aqeelah عقلمند عورت، دانشمند خاتون
44 عکرمہ Ikramah کبوتری، ابو جہل کے بیٹے کا نام
45 عکسہ Aksah تصویر، عکس، فوٹو
46 عکسیلہ Akseelah پیاسا
47 عکہ Akkah جنگلی کوا
48 علبہ Albah ڈبیہ
49 علضہ Alzah تحفہ، عطیہ
50 علفہ Alfah عطیہ، تحفہ
51 علق Alaq ہر بیش قیمت چیز، جھولی، برتن، شراب
52 علیمہ Aleemah
علم رکھنے والی، جاننے والی، عالم، سمجھدار عورت
53 علطہ Altah بے نام ستارے
54 علیا Aliya
بہت اچھی، نہایت عمدہ، اونچی چیز، بلند و بالا چیز، بزرگ عورت
55 علیان Alyan دراز قامت، جسیم مرد، دراز قد
56 علم افشاں Ilm Afshan علم بکھیرنے والی
57 علمص Almas حیرت انگیز، نادر
58 علوفہ Aloofah خوراک، وظیفہ
59 علیشیہ Aleeshiyah مضبوط باندھنا، پکا باندھنا
60 علیہ Aliyah بلند مرتبہ، بلند وبالا
61 عمصیرہ Amseerah لبریز بھرہ ہوئی
62 عمکیہ Amkiyah ناز، نخرہ
63 عمیرہ Ameerah بڑا قبیلہ
64 عمیرہ Ameerah معمور، لبریز، بھری ہوئی
65 عماس Ammaas سخت لڑائی، سختی، دشوار کام خوب اندھیری رات
66 عمالہ Ammaalah جاننے والی
67 عماملہ Amamlah عمل کرنے والی
68 عمامہ Amamah پگڑی، دستار
69 عمارہ Ammarah
دستار، آفتاب، سورج، حضرت حمزہ ؓ کی بیٹی کا نام حضرت عمارہ ؓ
70 عمادہ Imadah ستون، کھمبا
71 عمیمہ Ameemah سب پر حاوی، تمام، پوری
72 عمائم Amam
مشہور عالمہ فاضلہ کا نام بی بی عمائم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا
73 عمیہ Amiyah ناز، فخر، نخرہ
74 عمیدہ Ameedah معزز، برگزیدہ، قوم کی سربراہ، سردار
75 عمر النساء Amr un Nisa زندگی
76 عمری Amri زندگی، حیات
77 عمورہ Amoorah گھر سے الگ نہ ہونے والی
78 عمارہ Amarah
عبادت گزار، پابند صلوٰۃ، علم و حکمت والی، عابدہ، زاہدہ
79 عمولہ Amoolah محنت و مشقت کرنے والی
80 عمرہ Amrah عبادت کا نام، جھوٹا جج
81 عمدہ خانم Imdah Khanum نفیس امیر زادی، اچھی بیگم
82 عمائدہ Amaidah معزز، سردار، سربراہ
83 عمرانہ Imranah آبادی، معاشرت
84 عمرہ Amrah
جلیل القدر صحابی حضرت اسعد بن زرارہ انصاری ؓ کی پوتی کا نام عمرہ بنت عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا
85 عنترہ Antarah نیزہ مارنا
86 عنصر Ansar جڑ، اصل، مادہ، مصیبت، ہمت، ارادہ
87 عنوہ Anwah دوستی، رفاقت، قہر، غضب
88 عنبرین Anbareen عنبر کی مانند، عنبر کی طرح
89 عنبیہ Anbiyah آنکھ کا تیسرا پردہ
90 عندلہ Andalah بلبل کی طرح
91 عنابی Anabi عناب کے رنگ کا سیاہی مائل سرخ رنگ کا
92 عنار Anaar رخسار، گال
93 عنشہ Anshah خوشبو دار گھاس
94 عناس Anas آئینہ، شیشہ
95 عنیا Anya خوبصورت آنکھوں والی
96 عنیفہ Anifah تیز مزاج، درشت لہجے والی، بدمزاج
97 عنوان Unwan سرخی، دیباچہ
98 عندلیب Andaleeb بلبل، گل دم
99 عنیدہ Aneedah لڑاکا، جنگجو، سرکش
100 عندہ Andah پاس، نزدیک، قریب
101 عنثہ Ansah خوشبو، مہک، ایک خوشبو دار گھاس
102 عنفیہ Anfiyah بدمزاج
103 عنفہ Anfah تیز مزاج، سخت مزاج، غصیلی
104 عنیقہ Aniqah گردن میں باہیں ڈالنے والی
105 عنبر Anbar ایک خوشبو
106 عنقا Anqa نایاب، کمیاب، لمبی گردن والی عورت
107 عنزہ Anzah نیزہ مارنا
108 عندل Andal بلبل کا چہچہانا
109 عندیہ Andiyah مدعا، خواہش، مقصد، مطلب، ذاتی رائے
110 عنایت Inayat مہربانی، توجہ، احسان، کرم، قصد
111 عوازب Awazib بیویاں، خاوند والیاں، سہاگنیں
112 عوبیہ Awbiyah پار، مددگار
113 عودہ Awdah نہایت مفید، فائدہ مند، واپس آنے والی
114 عون اللہ Aun Ullah اللہ کی مدد
115 عویسہ Uwaisah رفیقہ، حبیبہ، مددگار، دوست، حمایتی
116 عویصہ Uwaisah دشوار، مشکل
117 عیاذ Iyaz حفاظت کی جگہ، پناہ کی جگہ، گناہ سے بچنا
118 عیزہ Aizah خاص، مہک
119 عینہ Ainah چشم دید
120 عینو Aino خوبصورت
121 عینین Ainain دونوںآنکھیں
122 عین الحیات Ain ul Hayat زندگی کی آنکھ
123 عیشہ Aishah چین و راحت کی زندگی، آرام و سکون کی زندگی
124 عین Ain آنکھ، چشم
125 عین الحق Ain ul Haq سچائی کی آنکھ، حق کی آنکھ
126 عینی Aini آنکھوں دیکھی، چشم دید
127 عینا Aina
خوبصورت آنکھوں والی، پیاری آنکھوں والی، حسین آنکھوں والی
128 عیطاء Aita لمبی گردن والی، دراز گردن والی
129 عیمہ Aimah عمدہ حال، اچھا حال
130 عیوق Aiyooq ایک چھوٹے ستارے کا نام
131 عیفہ Aifah تیز، درشت مزاج
132 عیقہ Aiqah ندی کا کنارہ، ساحل
133 عسیقہ Asiqah گردن میں باہیں ڈالنے والی
134 عیلہ Ailah درویشی، فقیری
135 عیسفہ Aisafah غصیلی، تیز مزاج
136 عیسدہ Aisadah باغی، سرکش
137 عینیہ Ainiyah عینک، چشمہ
138 عابشہ Aabishah کھلنڈری، کھلاڑی
139 عاتکہ Atikah نیک، پارسا، شریف
140 عاطف Atif جھکنے والا، شفیق، مہربان
141 عاطفت Atifat شفقت، مہربانی، لطف، عنایت
142 عاطفہ Atifah
شفقت کرنے والی، کرم کرنے والی، مہربانی کرنے والی
143 عامرہ Amirah معمور، لبریز، آباد کرنے والی
144 عافمہ Afimah شرارتی
145 عافین Afain خطا بخشنے والی، غلطی معاف کرنے والی
146 عاثمہ Asimah دیر لگانے والی، سست، کاہل
147 عازمہ Azimah
قصد کرنے والی، ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی
148 عاصبہ Asibah کھلاڑی
149 عاصرہ Asirah لبریز، معمور
150 عاصیہ Asiyah گنہگار عورت، خطا کار
151 عاصمہ Asimah نگاہ رکھنے والی، نظر رکھنے والی
152 عائرہ Airah کثرت، بہتات، افراط، زیادتی
153 عاجزہ Ajizah مجبور، ناچار
154 عاذرہ Aazirah معافی کی طلب گار، معافی مانگنے والی
155 عارفہ Arifah خدا شناس، خدا رسیدہ، پہچاننے والی
156 عاریہ Aariyah رات کی پہرے دار
157 عاطر Atir عطر کا شوقین
158 عاطرہ Atirah خوشبودار، مہک والی
159 عالیہ Aaliyah بلند و بالا، برتر، اونچی
160 عاجلہ Ajilah فوری کرنے والی، جلدی کرنے والی
161 عابدہ Aabidah نیک، پرہیزگار عورت، عبادت کرنے والی
162 عابعہ Aabi’ah غور کرنے والی
163 عالم آراء Aalam Ara جہان کی آرائش کرنے والی
164 عالم افروز Aalam Afroz دنیا کو روشن کرنے والی
165 عالم تارا Aalam Taara دنیا کی خوبصورتی
166 عائنہ Aainah چیک کرنا، نظر کرنا، دیکھنا، معائنہ کرنا
167 عادرہ Aadirah گرنے والی، پھیلنے والی
168 عافیہ Aafiyah
خیریت معلوم کرنے والی، خیرو عافیت پوچھنے والی
169 عائلہ Aailah نسل، قبیلہ، خاندان
170 عاکفہ Aakifah تنہائی میں رہنے والی، گھنگھریالے بالوں والی
171 عابر Abir گزرنے والا، آنسو بہانے والا
172 عابرہ Abirah غور و فکر کرنے والی، راستہ چلنے والی
173 عابثہ Aabisah کھیلنے والی، کھلاڑی
174 عاطہ Atah سامنے آنے والی، مقابل ہونے والی
175 عارمہ Aarmah شوخ، شریر، شرارتی
176 عاقدہ Aaqidah عہد وپیمان کرنے والی، وعدہ کرنے والی
177 عاصفہ Asifah تیز ہوا، تیز آندھی، طوفان
178 عاتفہ Aatifah نوچنے والی
179 عاتمہ Aatimah کامل، مکمل، پوری، تمام
180 عالم Aalam دنیا، جہان
181 عالمہ Aalamah علم رکھنے والی، جاننے والی، عالم
182 عافہ Aafah خطا بخشنے والی، غلطی معاف کرنے والی
183 عادلہ Adilah انصاف کرنے والی، عدل کرنے والی
184 علا Ala بزرگی، بلندی، اعلیٰ مرتبہ
185 علالہ Alalah گشت کرنا، چلنا، گھومنا، پھرنا
186 عاہدہ Aahidah عہد، پیمان، وعدہ، قرار
187 عاملہ Amilah عمل کرنے والی
188 عادہ Adah سجاوٹ کی چیز، آرائش و زیبائش کی چیز
189 عاتقہ Atiqah کشادہ، فراخ، کندھا، شانہ
190 عاقلہ Aqilah سمجھدار، ہوشیار، دانا، عقلمند، زیرک، دانشمند
191 عافرہ Aafirah گرد، خاک، مٹی
192 عامدہ Amidah لمبی رات، طویل شب
193 عاجمہ Aajimah آزمائش، امتحان، تجربہ
194 عائشہ Aaishah راحت وسکون سے رہنے والی، آرام پانے والی
195 عاھرہ Aahirah عہد و پیمان
196 عانیہ Aaniyah اسیر، قیدی
197 عانشہ Aanishah لڑائی کے بعد صلح کرنا
198 عامیہ Aamiyah فخر کرنے والی، اترانے والی
199 عاشبہ Aashibah کھلاڑی، کھیلنے والی، کھلنڈری
200 عاشرہ Aashirah مل جل کر رہنے والی
201 عاسیہ Aasiyah رات کی پہریدار، شب کی رکھوالی
202 عارکہ Aarikah مقابلہ کرنا
203 عایذہ Aaizah
اندلس کے عامل احمد بن محمد کی صاحبزادی کا نام جو فن کتابت میں شہرت رکھتی تھیں
204 عبادت Ibadat پرستش، بندگی، پوجا
205 عبالہ Ibala جنگل کا گلاب
206 عبام Ibaam بہت، کافی، زیادہ
207 عبسار Ibsar فقیری، درویش
208 عبلہ Iblah سفید، گوری چٹی، ٹکڑا، ریزہ، حصہ
209 عبرد Ibrad نازک اندام، گوری لڑکی
210 عبرہ Ibrah غوروفکر، نصیحت، توجہ، وعظ
211 عبیلہ Ubaidah صحت مند، موتی، توانا، فربہ
212 عبودیہ Ubudiyah عبادت، توحید، واحدانیت، ریاضت
213 عبیدہ Ubaidah باندی، لونڈی، کنیز
214 عبرود Ibrod
خوبصورت، حسین و جمیل، گوری سفید، نازک اندام لڑکی
215 عب الشمس Ib ush Shams سفید لڑکی، نرم و نازک، سورج کی روشنی
216 عبرت Ibrat نصیحت، تنبیہ، خوف
217 عبق Ibq مہکتی ہوئی چیز، خوشبودار، مہکنا
218 عبقر Ibqar ایک مقام ایک گائوں اور ایک عورت کا نام
219 عبقری Ibqari سردار، عمدہ اور نفیس شے
220 عبیر Abir
زعفران، ایک خوشبو زعفران ملی ہوئی برگروہ، بہت پروں والا تیر
221 عبیرہ Abirah خشک خوشبو، مہک
222 عباسہ Abbasah
خلیفہ ہارون الرشید کی بہن کا نام شہزادی عباسہ جو قرآن پاک کی باکمال مفسرہ تھیں۔ بہترین قاریہ تھیں۔ شعرو شاعری سے بھی شغف رکھتی تھیں۔
223 عتیقہ Ateeqah برگزیدہ، بزرگ، رہا، آزاد
224 عتیلہ Ateelah خادم، خدمت گار، پیاسا، تشنہ
225 عترہ Itrah خالص، مشک کا ایک ٹکڑا
226 عتیدہ Ateedah رضامند، تیار، آمادہ
227 عترت Itrat رشتہ دار، قریبی عزیز، قرابت دار، نسل، اولاد
228 عتمہ Atmah رات کا پہلا تہائی پہر
229 عتاقہ Ataqah آزاد ہونا، رہا ہونا، رہائی پانا
230 عتابہ Itabah
خلیفہ ہارون الرشید کے وزیر اعطم یحییٰ برمکی کی اہلیہ کا نام جو بہترین خطاط اور عالمہ فاضلہ تھی
231 عجیلہ Ajeelah نہایت تیز چال والا
232 عجلہ Ajlah تیزی دکھانے والی، جلد ی کرنے والی
233 عبرہ Ibrah غور فکر، نصیحت، توجہ، وعظ
234 عجیبہ Ajeebah انوکھی، نرالی، نادر
235 عجمہ Ajamah امتحان، تجربہ، آزمائش
236 عجولہ Ajoolah تیز بھاگنے والی، جلد باز
237 عجابہ Ajabah عجیب و غریب، انوکھی، نرالی
238 عحارہ Aharih
جہازوں کا بیڑا، دستار، سورج، حضرت امیر حمزہ کی بیٹی کا نام
239 عحیہ Ahiyah فخر غرور
240 عدرج Adraj ہلکا اور تیز رو
241 عدیفہ Adaifah رئیس، امیر
242 عدینہ Adeenah جنت میں رہنے والی، بہشت میں رہنے والی
243 عدلمیہ Adlamiyah ناپید، نایاب
244 عدلہ Adlah گواہ، شاہد
245 عدیمہ Adeemah نادر، نایاب، معدوم، ناپید
246 عدن Adan جنت، بہشت
247 عدیلہ Adeelah
عدل کرنے والی، انصاف کرنے والی، منصف، عادلہ
248 عدسہ Adasah خدمت کرنے والی، خادم
249 عدفہ Adfah جماعت، جمعیت، گروہ، پارٹی
250 عدین Adeen جنتی، بہشت میں رہنے والی
251 عدوہ Adwah دریا کا کنارہ
252 عدولہ Adoolah جس پر عدل کیا گیا، جس کے ساتھ انصاف ہوا
253 عدوس Adoos بہادر عورت، دلیر عورت، نڈر عورت
254 عدیدہ Adeedah مانند، مثل، گنتی، شمار کی ہوئی گنتی
255 عدیسہ Adeesah
ایک صحابی حضرت اہبان بن صیفی ؒ کی بیٹی کا نام
256 عرس Aras دلہن، کسی افسانہ یا ڈرامہ کی ہیروئن
257 عریج Areej خوشبو، خوشبو دار مہک
258 عریشہ Areeshah
(عریش سے) دھوپ سے بچنے کے لیے کوئی سایہ دار جگہ، گھاس پھوس سے پٹا ہوا مکان جو اکثر باغات اور فصلوں میں عارضی بناتے ہیں
259 عرین Areen جنگل، فاختہ کی آواز
260 عریں Areen جنت میں رہنے والی
261 عرش Arsh تخت، آسماں
262 عرش افروز Arsh Afroz تخت کو روشن کرنے والی
263 عرشفہ Arshafah فلک پہ رہنے والی
264 عرشیہ Arshiyah آسمان پر رہنے والی، فلک پر رہنے والی
265 عربہ Arabah تیز بہتی ہوئی نہر
266 عرجت Arjat آفتاب کا مائل بہ غروب ہونا
267 عرض Arz پہاڑ کی جڑ،کنارہ، طرف، ندی
268 عرضہ Arzah قوت، طاقت، زور، ہمت، حوصلہ، نشانہ
269 عرزم Arzam گیسو دراز، لمبے بال
270 عزبزہ Azbaizah طلسم، دعاء، ارادہ، لگن
271 عزرہ Azrah طاقت، زور، قوت
272 عذبہ Azbah پرچم
273 عذیرہ Azeerah عذر کرنے والی، بہانہ کرنے والی
274 عذرا Azra دوشیزہ، کنواری
275 عذرہ Azrah دوشیزگی، ایال
276 عذرا جہاں Azra Jahan کنواری
277 عذار Azar رخسار، گال، آشکارا، عیاں، ظاہر
278 عدبلہ Adbullah جج
279 عدبہ Adbah پرچم، جھنڈا
280 عذوبت Azoobat مٹھاس، شیرینی، لذت
281 عزما Azma خاندان، کنبہ، نسل، قبیلہ
282 عزلہ Azlah الگ کرنا، جدا کرنا، منع کرنا، باز رکھنا
283 عرکہ Ark تنگی، تکلیف اور مشقت برداشت کرنے والی
284 عروفہ Aroofah
صبر کرنے والی، تمیز کرنے والی، پرکھنے والی، پہچاننے والی، صابرہ
285 عرفان Irfan پہچاننا، معرفت
286 عرفانہ Irfanah
امتیاز، پہچان، شناخت، شعور، تمیز، علم والی، سمجھ والی
287 عریفہ Areefah پہچاننے والی
288 عریفہ Areefah سردار، رئیس، رہنما، لیڈر، امیر
289 عربیہ Arabiyah عرب کی عورت، عربی خاتون
290 عرفہ Arfah بلند مقام، اونچی جگہ
291 عروسہ Aroosah دلہن
292 عروب Aroob
محبت کرنے والی شریک حیات، پیار کرنے والی بیوی
293 عروبہ Aroobah خاوند سے محبت رکھنے والی عورت
294 عریسہ Areesah دلہن
295 عروس Aroos دلہن
296 عرشی Arshi آسمانی، فلکی
297 عرینہ Areenah جنگل، فاختہ کی آواز
298 عریس Arees شیر کی کچھار
299 عرونہ Aroonah صبر کرنے والی، پہچان کرنے والی
300 عروج Arooj اونچائی، بلندی
301 عربانہ Arabanah دائرہ، دف
302 عراہیم Araheem شیر، موٹی، اونٹنی
303 عرازہ Arazah سوغات، تحفہ، ہدیہ، نذرانہ
304 عروضیہ Arooziyah ظاہر ہونے والی، پیش ہونے والی
305 عزیف Azeef فضا میں ہوا کی سرسراہٹ
306 عزیمت Azimat ارادہ، دعا، طلسم، لگن، لگائو، انس
307 عزیہ Azizah لگائو، لگن، صابر، انتساب
308 عزا Azza واجب، حق، حوصلہ، ہمت، جائز، طاقت
309 عزہ Izzah عزیز، مرغوب، پیاری، کمیاب، اچھی
310 عزیزہ Azeezah عزیز، پیاری، محبوبہ، رشتہ دار، قرابت دار
311 عزت Izzat احترام، منزلت، توقیر، تعطیم، تکریم
312 عزیز النساء Azeez un Nisa پیاری عورت، اچھی خاتون، رشتہ دار عورت
313 عسار Asaar شان، مرتبہ، وجاہت، شہد کی مکھی
314 عسجد Asjad
موتی، یاقوت وغیرہ، جواہرات، سونا، مضبوط و جسیم اونٹ
315 عسکری Askari لشکری، فوجی، ایک نام، عسکری خانم
316 عشق النساء Ishq un Nisa پرانا، بزرگ
317 عشیہ Ashiyah عیش کی زندگی
318 عشیقہ Asheeqah
بہت دوست رکھنے والی، بہت زیادہ رفاقت کا اظہار کرنے والی
319 عشبر Ashbar ایک بوٹی
320 عشبہ Ashbah ایک بوٹی کا نام
321 عشوہ Ashwah نخرہ، ادا، ناز
322 عشنا Ashna
خوشبو دار گھاس، مہک، خوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی
323 عشرت Ashrat راحت، خوشی، انبساط، نشاط، عیش، آرام
324 عشرہ Ashrah ناز، ادا نخرہ
325 عشیرہ Asheerah اہل خانہ، کنبہ، گھرانہ، قبیلہ
326 عشبہ Ashbah ایک موتی
327 عشیقہ Asheeqah پیاری، دل کو بھانے والی
328 عشیٰ Asha شام کا وقت
329 عصنفہ Asanfah پاکباز
330 عصفر Asfar ایک پھول کا نام، کسم کا پھول
331 عصفہ Asfah ایک پھول، کسم کا پھول
332 عصمت Ismat پاکیزگی، پارسائی، پاکدامنی، زنانہ عزت
333 عصرہ Asrah خوشبو کی بھڑک، تیز خوشبو
334 عصارہ Asarah نچوڑ، رس، جوس
335 عصابہ Asabah خواتین کے سر باندھنے والا کپڑا
336 عصود Asood نازک جسم والی عورت
337 عنبرینہ Anbareenah ایک زیور کا نام، عنبر کی طرح خوشبو دار

مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں       لڑکوں کے اسلامی نام