muslim baby girl names in urdu

الف سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “الف“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ابیحہ Abeeha
حضرت فاطمہ رضی اللہ کا نام
2 ابریشمینہ Abreesh ریشم کی چیز
3 ابرین Abareen
چھاگل ، صراحی
4 اتہاس Atehaas
تاریخ ، حکایت ، قصہ
5 اثینہ Aseena
تعریف ، توصیف
6 اجمل Ajmal نہایت حسین
7 اجود Ajood
دانا، ذی شعور، سخی
8 ادب Adab
امید اورضرورت
9 اثوہ Asuwa
ٹھہرنا، قیام کرنا، مقیم ہونا
10 اثنا Asna
عرصہ ، مدت ، لمحہ ، وقفہ
11 اجیہ Ajiya
بہت اعلی ، بہت عمدہ
12 اجلہ Ajala بڑے لوگ
13 اجالا Ajala
روشنی ، سحر، صبح کی روشنی
14 اجرہ Ajrah
انعام ، بدلہ عوض
15 احتشام Ahtisham بزرگی ، شوکت
16 احزم Ahzam
دوراندیش ، ہوشیار
17 احصفہ Ahsafa
مضبوطی و پختگی کرنا
18 اخوشی Akhushi خوش و خرم
19 اخت Akht
بہن ـ علم فقہ کی ایک مشہور عالمہ اخت المزئی
20 اخرہ Akhrah مقدا، ستاط
21 ادالہ Adaalah
فتح ونصرت ، مال ودولت عطا کرنا
22 امامہ Amama
ہادی، پیشوا ، رہنما
23 اسیمہ Asima
مرکزی ، جواب دہ ، سرپرست
24 اسیرہ Aseerah
اقرار نامہ ، تحریر، تمسک
25 اسماء Asma
بیش بہار، بیش قیمت ، بہترین
26 ادا Ada
ناز نخرہ ، ایک نام ادا جعفری
27 ادلہ Adlah
مال و دولت ، کامیابی ، فتح
28 اسمی Asmi
اسم کے متعلق ، اسمدارنام بنام
29 اسوہ Aswah
نظیر، نمونہ ، مثل
30 اسرہ Asrah شیرفی
31 اسمر Asmar
گندمی رنگ والی
32 اسیاف Asiyaf
سیف کی جمع ، تلواریں
33 ابیہا Abeeyah
حضرت فاطمہ رضی اللہ کا نام
34 ابیرہ Abeerah
زعفران ، خوشبو مہک
35 ابیا Abeeya
عظیم ، کلاں ، کبیر
36 اذعان Az’aan
فرمانبرداری ، اطاعت ، یقین
37 ادیوا Adeewa
عالی خاندان ، شریف ، خوشگوار
38 ادیبہ Adeebah
مہذب ، لیکھکا ، ادبی عورت
39 ادیفہ Adeefah
چالاک ، قابل ، لائق
40 ایدہ Aydah
ملاقات کرنے والا ، اجر
41 ادیرا Adeera
ٹھوس ، مستحکم ، مضبوط
42 اعیرہ A’eerah
شاہ زادی ، رانی،شاہ بیگم
43 ایثار Aisaar قربانی
44 افرہ Afrah ماہر
45 افروزہ Afrozah روشن
46 افشاں Afshan سنہری
47 افشین Afsheen سنہری
48 افروز Afroz روشن
49 افزاء Afza اضافہ
50 احمرین Ahmarin
سرخ رنگت والی ، سرخ رنگت والی
51 افیہ Afiyah سوچ
52 افراح Afrah خوش
53 افرحہ Afrahah
خوش کرنے والی ، راضی کرنا
54 افنان Afnan
درخت کی شاخیں یا مسواک
55 افراع Afra
کورا ، چِٹّا ، سُفيد
56 احمر Ahmar سرخ
57 اذکہ Azka
دریا دل ، سخی ، فیاض
58 ایمل Amal خواہش
59 این الصبا Ain-us-Saba آنکھ کا خزانہ
60 احصفہ Ahsafa مضبوط
61 اذما Azma
مرتبہ ، وقار ، عزت ، حق
62 افضہ Afza راز
63 اذین Azain
سجاوٹ ، آراستگی
64 اذما Azma حق ،عزت
65 اکنان Aknan پردہ ، حجاب
66 الامیہ Alamiya
پُرجوش ، بشاش ، دانا
67 اکیلہ Akeela
معقول ، منطقی ، سمجھ دار
68 اکنہ Aknah حقیقت
69 اقیفہ Aqeefah عملا ، مصروف
70 اقلیمہ Aqleemah
آدم علیہ سلام کی خوبصورت بیٹیوں میں سے ایک
71 الفہ Alfah محبت
72 اجیہ Ajiya عمدہ
73 البالہ Albaalah خوشبو
74 الماس Almas ہیرا
75 الوینا Alweena پیاری
76 الما Alma پسندیدہ
77 اجرہ Ajrah انعام
78 الحینہ Alheena
نکشتر جیمنی میں ایک ستارہ ، ایک انگوٹی
79 المیرا Almeera امیرانہ عورت
80 الیہ Aliya
معزّز ، عالی مقام
81 الیہت Aliyat
محبوب ، صنم ، محبُوبہ
82 اجلہ  Ajla عظیم
83 اذمہ Azmah
پناہ ، عزت ، حق
84 اذفیرین Azfareen
محترم ، برگزیدہ ، عزت والی
85 اذکیہ Azkiya
ہوشیار، معاملہ فہم ، ذہین فہیم
86 اذیال Azyal دامن ، ماتحت
87 ارفیہ Arfiyah
کسی سے پناہ لینے والی ، کسی کی حفاظت میں آنے والی
88 ارغوان Arghawan
سرخ اور نارنجی رنگ ، ایک سرخ رنگ کے پھول کا نام
89 ارینا Arina
امن ، آشتی ، صلح
90 ارم Arman
جنت ، شداد نے خدائی کا دعویٰ کرنے کے بعد جو مصنوعی جنت کا نام
91 اردین Ardheen
آزمائش ، تجربہ ، امتحان
92 ارونا Aroona
جلوہ دکھانے والی
93 اُریدہ Ureedah
چاہی گئی ، خواہش کی گئی، تمنا کی گئی، آرزو کی گئی
94 اریحہ Areeha
ملک شام کے ایک شہر کا نام
95 اروٰی Arwa
سہراب کرنا ، پانی لگانا
96 ارصیہ Arsiya
جم کررہنا ، ڈٹے رہنا ، مضبوط رہنا
97 اریبہ Areeba
مہارت رکھنے والی ، عقل مند
98 ارتفی Irtafi پسندیدہ ہونا
99 ارجمند Arjumand
قدروقیمت والی ، عزت والی ، معزز
100 ارمیہ Armiya جم کر رہنا
101 ارمین Armeen
طاقتور، قوی ، مضبوط
102 ارما Arma
طاقتور، قوی ، مضبوط
103 ارفعہ Arfiah
عالی مرتبہ ، بلند مرتبہ
104 ارجاء Arja
امیدیں ، آس ، توقعات
105 اریکہ Aricah
مسہری ، خوبصورت تخت
106 ارضہ Arzah نیک ، شریف
107 ارملہ Armaalah ہوا
108 ازدین Azdeen امتحان ، آزمائش
109 ازلغہ azlagha رہبر و راہنما
110 ازلہ Azla
تیز رفتار، برق رفتار
111 ازہر Azhar
روشن ، منور، چمکدار
112 ازلفہ Azlafah
رہبرـ رہنما، راستہ دکھانے والی
113 ازاحت Azahat
پایہ تکمیل تک پہنچانا
114 ازاشتہ Azastah بلندی
115 ازعلہ Azalah
شادمان ، پرمسرت ، خوش کرنا
116 ازانہ Azanah سمجھانا
117 ازبیہ Azbiyah درخت کی جڑ
118 ازمہ Azmah
لگام ، مہار، باگ ڈور
119 ازیر Azir بادل کی گرج
120 ازما Azma حق ، عزت
121 ازمنہ Azmanah زمانے ، موسم
122 اژیر Azher
تندرست ، توانا ، آمادہ
123 احمدی Ahmedi سونے کا سکہ
124 احمرین Ahmarin
سرخ رنگت والی ، لال رنگ والی
125 احفصہ Ahfasa
پکا کرنا ، پختگی کرنا ، مضبوطی کرنا
126 اقیفا Aqeefa
ایک عورت تنہائی میں اللہ کی عبادت کرنا
127 اقیفہ Aqeefah
نذر، وفا دار، منسوب کیا
128 انیسہ Anisa
نوجوان خاتون ، عورت ، لڑکی
129 احسنت Ahsanat
شاباش ، آفرین ، تحسین
130 انیبا Aneeba
نقش قدیم پر چلنے والی
131 الیمہ Alima
فاضَل ، اِقتَدار، عہدہ
132 امیلہ Ameela پارسا ، صالِحَ
133 احلالہ Ahlaalah نیا چاند
134 احلاء Ahla
مٹھاس والی ، شیریں ، میٹھی
135 احواد Ahwaad
سیاہ آنکھوں والی ، خوبصورت حسین و جمیل ، مشتری
136 احدی Ahdi آرام طلب
137 اختر Akhtar
ستارہ ، مغلیہ خاندان کی ایک مشہورشہزادی
138 اختری Akhtari ستارہ ، نصیبہ
139 اشنہ Ashna
مہک والی ، خوشبودار
140 اشہر Ashhar
زیادہ مشہورومعروف
141 اشینہ Asheena
حمد ، ثناء ، تعریف
142 اشعہ Asha
روشنی ، چمک ، نور،کرن
143 اصفر Asfar
پیلا رنگ ، زرد رنگ
144 اصفہ Asfah خوشبو، چمک
145 اصغری Asghari چھوٹی
146 اصغیہ Asghiya
برگزیدہ لوگ ، پرہیز گار لوگ
147 اصابت Asaabat
پختگی ، مضبوطی ، درست بات کہنا
148 اصفیہ Asfiyah
معزز لوگ ، برگزیدہ
149 اصبح Asbah
صبح سویر، خوبصورت ، حسین و جمیل
150 اطروبہ Atroobah
خوشبودار، مہک والی
151 اطرویہ Atrawiyah مہک والی شے
152 اطروجہ Atroojah خوشبو والی
153 اطالہ Ataalah
لمبی ، طویل ، دراز
154 اطیب Atayyab
بہت خوب ، بہت خوشبودار، بہت پاک صاف
155 اطہرہ Atarah پاکیزہ
156 اعراس Araas
شادمانی ، خوشی ، مسرت ، رضا مندی
157 اعزا لنساء Azza linisa
باعزت خاتون ، عزیزخاتون
158 اعتلہ Aztilah اونچائی ، بلندی
159 افتخار Aftikhar فخر کرنا
160 افتریشم Aftareeshim ریشم کی مانند
161 افسیہ Afsiyah
خیال ، قیاس ،شائبہ
162 افراح Afrah
خوش کرنا ، راضی کرنا ، شادی کرنا
163 افضاء Afza
وسیع جگہ ، کھلی جگہ ، کشادہ جگہ
164 افضیہ Afziyah
نہایت فراخ ، انتہائی کشادہ
165 افشاندہ Afshanda
چمکدار، چمکیلاـ،چھڑکا ہوا
166 افرازندہ Afrazandah
اونچا کرنے والی ، بلند کرنے والی
167 افرحہ Afrahah
راضی کرنا ، خوش کرنا
168 افروز Afroz
درخشاں ، روشن ، منور
169 افشاں Afshan
ابرق ، سنہرا ، بکھیرنا
170 افروزہ Afrozah
روشن کیا ہوا ، چراغ کی بتی
171 افروختہ Afrokhtah
روشن ، منور، تاباں
172 افیہ Afiyah قیاس ، سوچ
173 اقسیہ Aqsiyah انتہائی فراخ
174 اقمر Aqmar
چاند جیسے چہرے والی ، نہایت روشن ، بہت مفید
175 اقراء Aqra پڑھ
176 اقصیٰ Aqsa
انتہا ، بعید ، کنارہ ، سرا
177 اقدس Aqdas
پاکیزہ ، بہت پاک
178 اکبری Akbari بڑی
179 الریدہ Alreedah تمناـ آرزو
180 الفہ Alfah
محبت کرنا ، چاہت کرنا ، مانوس کرنا
181 النساء Alnisa عورتیں
182 المہرہ Almehrah شہزادی
183 البالہ Albaalah
خوشبو کی ڈبیہ ، مہک کی ڈبیہ
184 الغاعیہ Alghaiyah حنا کی کلی
185 الفاعیہ Alfaiyah حنا کی کلی
186 الماب Almaab
واپس پلٹ آنے کی جگہ
187 الواز Alwaz
چمک ، نور، روشنی
188 المیرہ Almeerah
بادشاہ کی بیٹی ، شہزادی ، عالی وقار
189 الماء Alma محبوب ، پیارا
190 الماش Almaash
خصلت ، طبیعت نفس ، نرم زمین
191 الفت Alfat
محبت ، دوستی ، پیار
192 الینا Alina
حسین ، خوبصورت
193 البہار Albahar
رونق ، خوشی ، لطف ، پھول کھلنے کا موسم
194 امیمہ Ameemah
سیدھی راہ دکھانے والی
195 اُمہانی Umhaani
خوش مسرور، پرمسرت ماں حضرت علی ؓ کی سگی بہن کا نام۔
196 امیرہ Ameera
مالدارعورت ، امیر، دولت مند ، رائیس
197 امرین Amreen لال رنگ والی
198 امرحہ Amrah
شادمانی ، مسرت ، خوشی
199 ام النجوم Am-un-Nujoom
کہکشاں ، روشن ستارہ
200 امل Ammal امید ، آس ، توقع
201 امینہ Ameena امانت دار ، امین
202 املہ Ammalah امید ، توقع ، آس
203 امانہ Amanah
وفاداری ، حفاظت ، پناہ
204 امتہ Ammat
باندی ، کنیز ، اندلس کی مشہور مسلمان شاعرہ امتہ العزیز
205 امعجہ Amaja رہبر
206 امتثال Amtesaal
تابعداری ، فرمانبرداری
207 امبر Amber
بادل ، نیلا آسمان
208 انا Ana
عقل ، شعور، دانش
209 انجیلنا Anjeelna
فرشتے کی طرح معصوم
210 انزیلہ Anzeelah
آمد ہونا ، نازل ہونا ، نزول
211 انیفہ Aneefah
نایاب ، خوش آئندہ
212 انوش Anoosh
پرمسرت ، خوش و خرم
213 انسیہ Ansiyah
الفت ، پیار، محبت
214 انوشہ Anooshah
پرمسرت ، خوش و خرم ، شادمان
215 انیقہ Aneeqah
خوش آئند ، قیمتی ، خوب ، نادرو نایاب
216 انجم Anjum ستارے
217 انشراح Inshirah
سرور، خوشی ، خرماں ، مسرت
218 انجمن Anjuman محفل ، بزم
219 انعامیہ Inaamiyah حنائی کلی
220 انمول Anmool
بے بہا ، بہت قیمتی ، جس کی کوئی قیمت ادا نہ کرسکے
221 انجلا Anjila
صاف ہونا ، واضح ہونا ، روشن ہونا
222 اوصاف Ausaaf تعریف ، صفت
223 اہلالہ Ahlaalah نیا چاند
224 ایمن Ayman
نڈر، بے خوف ، مبارک ، سیدھے ہاتھ ، دائیں ہاتھ
225 ایمان Amaan یقین کامل
226 ایراق Araaq کونپل
227 اساوری Asaawari ریشم ، راگ
228 ام کلثوم Umm-e-Kulsoom پرکشش
229 امّارہ Ammarah حکم دینے والی
230 امبریں Ambareen چادر، آسمان
231 انبیلہ Anbeelah لائق ، قابل
232 انفال Anfaal مال غنیمت
233 انیلا Aneela
بھولی ، حاصل کرنا
234 آنسہ Ansah
نوجوان ، نیک دل ، خوش کلام
235 اُسیْرہ Aseyrah
صحابیہ کا نام (مصغر)
236 البالہ Albaalah خوشبو

مزید پڑھیں   لڑکیوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں   لڑکوں کے اسلامی نام