ر سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ر سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ر“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ ر سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والے عربی نام رکھے جاتے ہیں-

New islami name for baby girl کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 راعنہ Ra’inah خوبصورت شہزادی، حسین شہزادی
2 راعیہ Ra’iyyah بہت الفت کرنے والی، بہت محبت کرنے والی
3 راجی Raji امیدوار، نویں صدی ہجری کی ایک نامور خاتون راجی بی بی جو جونپور کے حکمران سلطان محمود شاہ کی اہلیہ تھیں
4 رائمہ Ra’imah تلاش کرنے والی، چاہنے والی
5 رائق Raiq خوبصورت، اچھی چیز
6 رائقہ Raiqah حسین، خوبصورت، دل کو بھانے والی
7 رانی Rani ملکہ
8 رامثہ Ramthah مسرور، خوش، مطمئن، خوش ہو کر گانے والی
9 رافضہ Rafidah چمکنے والی
10 رادفہ Radifah پیچھے آنے والی
11 راقبہ Raqibah انتظار کرنے والی
12 ربید Rubaid دلیر
13 ربیسہ Rubaisah جری، دلیر، بہادر، شجاع، جرأت مند
14 رباض Rubaz شیر
15 ربیعہ Rabee’ah موسم بہار کی چیز
16 رثمہ Rasmah وادی کا پہلو، وادی کا درمیان
17 رجیہہ Rajiyah جھکنے والی
18 رجابہ Rajabah کشادگی
19 رجائی Rajai پرامید، امید رکھنے والی
20 رحبہ Rahabah کشادہ ذہن
21 رحنیمہ Rahnimah نرم آواز والی
22 رحیمہ Raheemah رحم کرنے والا، مہربانی کرنے والی
23 رحیلہ Raheelah کوچ کرنے والی، سفر کرنے والی، مسافرہ
24 رحماء Rahma مہربان عورت
25 رحمت Rahmat بخشش، کرم، مہربانی
26 رحین Raheen کریم، مہربان، پکا، مضبوط
27 رُحماء Ruhma مہربان، کریم
28 رحیل Raheel حضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام
29 رخیمہ Rakheemah نرم آواز والی، حلیم آواز والی
30 رخسانہ Rukhsanah صبح صادق، طلوع صبح
31 رخش Rakhsh چمک’’شعاع‘‘ کرن
32 رخش بہار Rakhsh Bahar باد بہار، ابر بہار
33 رخشی Rakhshi روشنی، کرن، چمک، اجالا
34 رخشندہ Rakhshandah روشن، منور، چمکیلی
35 رخسار Rukhsar گال، عارض
36 رداء Rida چادر
37 ردید Radeed پانی برسا چکنے والا بادل
38 رسیلہ Raseelah بھیجی ہوئی، ارسال کی ہوئی
39 رسام Rassaam مصورہ، نقاش، تصویر بنانے والی
40 رشحہ Rashhah رس، بوند قطرہ، ایران کی ایک مشہور شاعرہ رشحہ
41 رشدہ Rushdah ہدایت والی، ہدایت یافتہ
42 رشقہ Rashqah گہری نظر سے دیکھنے والی
43 رشیقہ Rasheeqah خوش کلام، خوش اندام
44 رشافت Rashafat جسمانی حسن والی
45 رشاء Rasha ہرن کا بچہ
46 رصفیہ Rasfiyah نظیر،د وست
47 رصین Raseen مہربان، ہمدرد، مضبوط، مستحکم
48 رصیفہ Raseefah دوست، نمونہ، مثال، نظیر
49 رضیفہ Razifah دوست، ساتھی
50 رضیہ Raziyyah خوش ہونے والی، راضی ہونے والی
51 رضوانہ Rizwanah خوشنودی، رضا مندی
52 رضوہ Razwah خوش ہونا، راضی ہونا، مسرور ہونا، خوشنودی
53 رضیع Razee شیر خوار بچہ، سلطان نور الدین محمود زنگی کی اہلیہ کا نام رضیع خاتون
54 رعینہ Ra’eenah انعام و اکرام
55 رعنا Ra’na خوشنما، زیبا
56 رعوفہ Ra’oofah ہلکی بارش، بوندا باندی
57 رعاضی Ra’azi فیاض
58 رعافی Ra’afi سخی، فیاض
59 رغیبہ Ragheebah مائل ہونے والی رغبت کرنے والی
60 رفیہ Rafiyyah شفیق، بلند جگہ
61 رفیقہ Rafeeqah ساتھی، دوست، ہمراہی، حبیبہ
62 رفال Rafaal لمبے بال
63 رفاہت Rafahat چین، راحت
64 رفیعہ Rafee’ah اونچی، بلند و بالا
65 رفقہ Rafqah ساتھی، ہمراہی
66 رفشہ Rafshah وسیع، فراخ
67 رفاعلہ Rafa’ilah مسیحا، زخموں کو مندمل کر نے والی
68 رقبہ Raqbah پڑھنے والی
69 رقیہ Ruqayyah پڑھنے والی، حضور نبی کریم کی دوسری صاحبزادی حضرت رقیہ ؓ
70 رقیبہ Raqeebah نگہبان، ہم پلہ، ہمسر
71 رکبابہ Rukbabah سوار، شہسوار عورت
72 رکبانہ Rukbanah شہسوار عورت
73 رمایہ Ramayah تیز اندازی کرنے والی
74 رمیصا Rameesa ایک صحابیہ کا نام جو ابو طلحہ کی بیوی تھیں
75 رمیہ Ramiyyah زیادتی، فروانی، تیرنے والی
76 رمیلہ Rameelah سجانے والی، آراستہ کرنے والی، نبی کریم ؐکی خالہ ام سلیم کا نام۔
77 رمیزہ Rameezah سمجھدار، دانشمند، باشعور
78 رمشاء Ramsha حسین وجمیل، خوبصورت
79 رمیثہ Rameesah خوبصورت پھولوں کا گلدستہ
80 رمایہ Ramayah تیر اندازی
81 رمل Raml ریت
82 رملہ Ramlah ضور نبی کریم ؐ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام حبیبہ ؓ کا اصل نام
83 رمونا Ramona حفاظت میں لینے والی، تحفظ دینے والی
84 رمنہ Ramanah سبزہ زار
85 رنس Ranas شعاع، کرن
86 رنم Ranam آواز
87 رنیم Raneem راگ کی آواز
88 روشن Roshan چمکدار، صاف، منور، تاباں
89 رودہ Roodah خوبصورت اور حسین عورت، جوان
90 روبی Rubi بیش قیمت سرخ پتھر، یاقوت، لعل
91 روپلہ Roopalah حسین، خوبصورت
92 روپا Roopa خوبصورت، حسین
93 روشن آراء Roshan Ara روشنی کی آرائش کرنے والی، روشنی سجانے والی
94 رودابہ Roodabah بہتی ندی
95 رومانہ Romanah محبت والی، رومان پرور، افسانوی عورت
96 روشنی Roshan اجالا، نور، چمک دمک
97 روشن گہر Roshan Guhar اچھی عادت والی، اچھی خصلت والی
98 رودکہ Roodak حسین بنانا، خوبصورت بنانا،
99 روفہ Rofah مہربانی کرنے والی، شفقت کرنے والی، رحم و کرم کرنے والی
100 روحانہ Ruhana خوشبوئیں، مہک، سہولتیں، آسائشیں
101 رومینہ Romeenah محبت پیار والی، رومان پرور
102 روہینہ Roheenah فولاد، آہن، لوہا
103 روحی Roohi قلبی، زندگی، دل
104 روحہ Roohah روح، زندگی
105 روشنک Roshank مشعل روشن کرنے والی، روشنی جلانے والی
106 روحیلہ Roheelah مسافرہ، سفر کرنے والی، کوچ کرنے والی
107 روشانے Roshani چمکدار ستارے، روشن ستارے، نامور لوگ
108 رومیلہ Romeelah آراستہ و پیراستہ کرنے والی
109 روشنا Roshna روشن، منور، تاباں، درخشاں، چمکنے والی
110 ربینا Rabbena درخشاں، شہرت والی
111 روبینا Robeena چہرہ شناس
112 روجہ Rojah مسرت، خوشی، سرور، فرحت
113 روہین Roheen فولاد، آہن، لوہا
114 رودارہ Roodarah حسین و جمیل، شکیل، خوبصورت
115 روفیہ Roofiyyah شفقت والی، محبت والی
116 روین Roveen موتیا کا پھول
117 رویا Roya خواب
118 روما Roma گھومنے والی، پھرنے والی
119 روشن جبین Roshan Jabeen خوبصورت، حسین پیشانی والی
120 رونی Ronni بااثر، بارسوخ، اثرو رسوخ والی
121 روزا Roza خوبصورت، گلاب کا پھول
122 روزینا Rozeena گلاب کا پھول
123 روبیتا Robita یاقوت، لعل، قیمتی سرخ پتھر
124 روزالیہ Rozalia گلاب کا پھول
125 ریحانہ Raihanah تلسی کی خوشبو
126 رہناز Rahnaz ناز و انداز والی
127 رھام Rham ہلکی بارش، بوندا باندی
128 رہیدہ Raheedah نازک، نرم و ملائم
129 رؤدہ Ro’dah جوان، حسین عورت
130 رؤفہ Ro’fah بہت مہربان، شفقت والی
131 رئیسہ Ra’eesah مالدار، دولت مند
132 ریم Raema سفید ہرن
133 ریماء Raima سفید ہرن
134 ریشماں Reshman ریشم جیسی، حریر کی طرح
135 ریشمین Reshmeen ریشمی، ریشم جیسا ملائم، ریشم کا بنا ہوا
136 رینا Raina شہزادی، بادشاہ کی بیٹی، صلح
137 ریشم Resham حریر، سلک
138 ریجینا Rajina وقار والی، شاہانہ، ملکہ، بادشاہ کی بیگم
139 ریبا Reba موہ لینے والی، گھر کرنے والی
140 ریعان Raiyan خوشبو جیسی، مہک جیسی
141 ریاحین Riyahain خوشبو دار پھول
142 رابعہ Rabi’ah چوتھی، چہارم، مشہور عراضہ زاہدہ حضرت رابعہ بصری ؒ
143 رابیہ Rabiyyah اونچی زمین، بلند زمین
144 رائحہ Raihah مہک، خوشبو
145 رامین Ramin تابع، مطیع، فرمانبردار، تابعدار، اطاعت گزار
146 راکبہ Rakibah سواری کرنے والی
147 راکع Raki رکوع کرنے والا، عبادت کرنے والا
148 راحم Rahim مہرباں
149 راحیدہ Raheedah نگہبان، رسد پہنچانے والی
150 راحمہ Rahimah مہربان، رحم کرنے والی
151 راشدہ Rashidah ہدایت والی، ہدایت یافتہ
152 رافغہ Rafghah چمکنے والی، روشن
153 رافقہ Rafiqah حلیمی کرنے والی، نرمی کرنے والی
154 راتبہ Ratibah محکم، ساکن، ثابت، قائم
155 راعیل Ra’el زلیخا کا نام
156 راشقہ Rashiqah تیر مارنے والی
157 راضیہ Raziyyah راضی، رضامند، صابر
158 راستینہ Rasteenah درست، واقعی، حقیقی، راست
159 راحجہ Rahijah جھکنے والی
160 راشفہ Rashifah ہمراہ، چلنا، ساتھ چلنا
161 رافیہ Rafiyyah پناہ لینا، منافقت کرنا
162 رافعہ Rafi’ah اٹھانے والی، بلند و بالا کرنے والی
163 راحت Rahat سکون، آرام، چین
164 رافہ Rafah راحت و چین کی زندگی گزارنے والی
165 راجعہ Raji’ah رجوع کرنے والی، واپس ہونے والی
166 راسیہ Rasiyyah پائیدار، مضبوط ، محکم، ثابت
167 راویہ Rawiyah روایت بیان کرنے والی
168 راصدہ Rasidah نگہبان، نگرانی کرنے والی، رسد پہنچانے والی
169 راصی Rasi مطیع، فرمانبردار
170 راہبہ Rahibah عیسائی، تارک الدنیا عورت
171 راہنہ Rahinah شرط لگانے والی
172 راسبہ Rasibah تحمل والی، بردبار، حلیم، نرم
173 راہین Raheen فرمانبردار، تابعدار، مطیع، ماتحت، تابع
174 راجیہ Rajiyyah سائلہ، امیدوار
175 راقبہ Raqibah نگہبانی کرنے والی، حفاظت کرنے والی
176 راجلہ Rajilah پیدل چلنے والی
177 راحلہ Rahilah مددگار، مسافرہ، معاون، مدد دینے والی
178 رادفہ Radifah پچھلی آنے والی چیز
179 رادہ Radah خوبصورت عورت، حسین عورت
180 رامی Rami تابعدار، اطاعت گزار، مطیع، فرمانبردار
181 راففہ Rafafah روشن، منور، چمکنے والی
182 راسہ Rasah دولت مند بنانا، رئیس بنانا، امیر بنانا
183 رائعہ Rai’ah دلکش، عمدہ
184 رباب Rabab اونچی
185 ربیبہ Rabibah پروردہ
186 رجیلہ Rajeelah مضبوط، بہادر
187 رزمیہ Razmiyyah جنگی داستان
188 رشیدہ Rashidah بھلی مانس، سمجھدار
189 رفعت Rafat بلندی
190 رفیدہ Rafeedah عطیہ
191 رقیقہ Raqeeqah نرم دل
192 رقیمہ Raqeemah تحریر، تختی
193 رکانہ Rukanah مضبوط
194 رمثاء Ramsa خوبصورت
195 رمنا Ramna سبز زار
196 رمیشہ Rameeshah خوشحال
197 روبیہ Roobiyyah اچھی زندگی
198 ریطہ Raitah کمبل، ربن
199 رئدہ Ra’dah ایک گڑیا
200 رشیدا Rashida عقلمند , پارسا , جوشمند
201 رزیہ Raziyyah متفقہ , رضامند
202 رابیل Rabeel شیرنی،ببر شیرنی
203 روبیقہ Rubeeqah قیمتی پتھر
204 رابیسہ Rabeesah بہادر
205 رادا Rada
خوبصورت جوان عورت،خوبصورت،حسین و جمیل
206 رادحیہ Radiyah مطمئن کیا ہوا , مطمئن
207 رادیہ Radiyyah شاد , خوش
208 رادوا Radowa مدینہ میں ایک پہاڑ کا نام
209 رایحا Rayha مَہَک , خوشبو
210 رافتہ Raftah مہربانی، احسان، رحم
211 رافدہ Rafidah تعاون کرنے والی،ساتھ دینے والی،نبھانے والی
212 رافیقہ Rafeeqah رفیق , صحابی , محبوب
213 رفسانہ Rafsana طلوع آفتاب
214 رفیہ Rafiyyah عاجزی کرنے والی، بلند کرنے والی
215 رغدہ Rughdah خوش
216 رغیدہ Rugheedah خوشگوار, دلکش
217 راحاف Rahaf نازک , نفیس
218 رہام Raham بارش
219 رهیفہ Ruhaifah تیز
220 راحیجا Rahija سر تسلیم خم کرنے والی
221 رخیلہ Rakheelah ایک صحابی (رضی اللہ عنہ) کے نام
222 رخیما Rakheema نرم, خوشگوار
223 رخشی Rakhshi خو بصورت چہرا
224 رمشہ Ramshah پھولوں کا گلدستہ
225 رمیا Ramiya رات، دریائے گنگا
226 رمضیا Ramziya تحفہ, ہدیہ
227 رانیہ Raniyah ٹِکٹِکی باندھ کَر دیکھنا , گھورنا
228 رشاہ Rasha آہو , غزال , ہرن
229 رشاقہ Rashaquh حسین, قدوقامت
230 رشیبا Rasheeba سچائی
231 رزاقہ Razzaqah روزی دینے والی
232 روحا Roha روح, زندگی
233 روحین Roheen لوہا
234 رومانا Romana مَسحُور کُن , رُومانی
235 رومیسہ Rumaisah پھولوں کا گچھا
236 روما Roma برہماکی بیٹی
237 روشک Roshak مشعل جلانے والی،چراغ جلانے والی
238 روزل Rozal گلاب جیسی،گلاب کا پھول
239 روزینہ Rozeenah وظیفہ، روزانہ
240 روزیتا Rozita خوبصورت، حسین
241 روبابا Rubaba گلاب
242 روبان Ruban رُبوا کی, پہاڑ
243 روداری Roodari خوبصورتی
244 ردینہ Radeenah پرانا عربی نام
245 روحاب Ruhab وعدہ نبہانے والا
246 روحیہ Roohiyyah روحانی , مذہبی

  مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام

  مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام