ف سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ف” سے شروع ہونے والے مسلمان بچوں کے بہترین اسلامی نام اوران کے معنی درج ذیل ہیں۔ ف سے لڑکیوں کے اسلامی نام اپنی خوبصورتی، منفرد انداز اور اچھے معانی کی وجہ سے والدین میں خاصے مقبول ہیں۔ ف سے لڑکیوں کے اسلامی نام منتخب کرتے وقت ایسے ناموں کو ترجیح دینی چاہیے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوں مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں

اس فہرست میں ف سے لڑکیوں کے اسلامی نام کے ساتھ ان کے اردو معانی بھی شامل کیے گئے ہیں تاکہ والدین اپنے بچے کے لیے آسانی سے بہترین نام منتخب کر سکیں۔ New Islamic Names for Baby Girlکی اس فہرست میں آپ کو Quranic Names عربی نام، پاکستانی اور بھارتی مسلمانوں میں مقبول اسلامی نام بھی ملیں گے

چاہے آپ روایتی نام پسند کریں یا جدید اسلامی نام، ف سے لڑکیوں کے اسلامی نام کا انتخاب کرتے وقت ہمیشہ نام کے خوبصورت اور مثبت معنی کو ترجیح دیں۔ ایک اچھا، بامعنی اوراسلامی نام بچے کی شخصیت پر مثبت اثر ڈالتا ہے، اسی لیے ف سے لڑکیوں کے اسلامی نام کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 فررہ Farrah خوش مزاجی، خوش اخلاقی، شان و شوکت
2 فرحہ Farihah راضی کرنا، خوش کرنا
3 فرجام Farajam لائق، موزوں، قابل، اہل، انجام، انتہا
4 فراخ رو Faraakh Ro ہنس مکھ، خوش اخلاق
5 فریال Faryal شیر کی ایال
6 فرال Faraal شیر کی ایال
7 فراخور Farakhor سلیقہ مند، شائستہ، اہل، قابل، لائق
8 فرغہ Furgha فراز اور فراخ جگہ، بلند اور کشادہ جگہ
9 فریحہ Farihah خوش و خرم، مسرور، پر مسرت
10 فرح Farah شادمانی، سرور، مسرت، خوشی
11 فرحین Fariheen پر مسرت، مسرور، شادمان، خوش و خرم
12 فرہاد Farhaad
ایک شخص جو ایران خسرو کی ملکہ شیریں پر عاشق ہو گیا تھا، عاشق صادق
13 فرہین Fareen کامل، ماہر، دانشمند، سمجھدار، با شعور
14 فرزانہ Farzanah سمجھدار، عقلمند، دانا، علم و دانش والی
15 فرخاد Farkhad حاوی، غالب
16 فرخار Farkhaar سجاوٹ، زینت
17 فروہیدہ Faruheedah زیرک، دانشمند، دانا، عقلمند، سمجھدار
18 فرزہ Farzeh لہلہاتا ہوا سبزہ
19 فرہ Farah شان و شوکت، رعب و دبدبہ، ہیبت
20 فروشندہ Faroshindah فروخت کرنے والی، بیچنے والی
21 فرودہ Farodah بسیرا، قیام، ٹھہرائو
22 فرخی Farkhi خوش بختی، خوش نصیبی، مبارکی
23 فرزان Farzan کامیاب و کامران
24 فرع Fara شاخ، ٹہنی
25 فرمان Farman شاہی حکم، حکم نامہ، شاہی سند
26 فرمین Farmeen فرمایا ہوا
27 فرجمند Farejamand صاحب عزت، ذی مرتبہ، بلند مرتبہ
28 فرادیس Faradees جنت، بہشت، فردوس کی جمع
29 فزاء Faza زیادہ کرنے والی، بڑھانے والی، افزائش
30 فزراء Fazra جوان خوبصورت لڑکی، دو شیزہ، کنواری
31 فزین Fazeen کثرت، بہتات، افراط، کثیر، وافر
32 فساح Fisaah فراخ اور کشادہ
33 فسگار النساء Fisgar-un-Nisa زخمی عورت
34 فسجہ Fasjah فراخ، کشادہ
35 فسوں Fasoon سحر، جادو
36 فسیحہ Faseehah کشادہ، فراخ
37 فشوہ Fashwah عطردان
38 فصیلہ Faseelah شہر پناہ، چار دیواری
39 فصیحہ Faseehah خوش کلام عورت
40 فصاحت Fasaahat خوش بیانی، خوش کلامی
41 فضرہ Fazrah وادی کا دہانہ
42 فضیلت Fazeelat بزرگی، بڑائی، برتری، بلندی
43 فضہ Fizzah چاندی، نقرہ
44 فضاء Faza وسیع، کشادہ، فراخ
45 فضائل النساء Fazail-un-Nisa بخشش والی عورت
46 فضا Faza زمین پر جاری پانی
47 فضل Fazal بخشش، بزرگی
48 فضل النساء Fazl-un-Nisa بزرگ عورت
49 فطرت Fitrat عقلمندی، پیدائش، خلقت، قدرت، دانائی
50 فطانت Fatanat فہم و فراست، دانشمندی، عقلمندی، ذہانت
51 فطنت Fitnat دانشمندی، عقلمندی، دانائی
52 فغان Fughan فریاد، اپیل، نالہ، واویلہ، آہ زاری
53 فکرت Fikrat غورو فکر، دھیان، اندیشہ، خیال، تصور
54 فگار نساء Figar Nisa زخمی عورت
55 فلورا Flora کھلتا ہوا پھول، پھول کھلنا
56 فلک Falak آسمان، قسمت
57 فلک ناز Falak Naz آسمان جس پر ناز کرے
58 فلاحت Falaahat زراعت، کھیتی باڑی، کاشتکاری
59 فلک آراء Falak Ara آسمان کی آرائش کرنے والی
60 فلکی Falaki آسمانی
61 فلقہ Falqah تلوار کا ٹکڑا
62 فلذہ Falzah جگر کا ٹکڑا، پیارا، محبوب، عزیز
63 فلکہ Falkah ایک آسمان
64 فلاح Falaah نیکی، بھلائی
65 فلزہ Falzah سونا، چاندی
66 فلیز Faleez بھرتی گھاس
67 فوفیہ Foofiyah کسی پر کام چھوڑ دینا
68 فوقیہ Fawqiyah فضیلت، سبقت، بلند و بالا، اونچی
69 فوار Fawwar جوشیلی، پر جوش
70 فورک Forek شہنشاہ بہرام گور کی ملکہ کا نام جو راجہ قنوج کی بیٹی تھی
71 فوز Fawz کامیاب
72 فوزک Fawzak ملکہ
73 فوزیہ Fawziyah کامیابی و کامرانی، فتح، نصرت، آزادی، رہائی
75 فہمیدہ Fahmeedah جادوگر
76 فہمید Fahmeed دانشمند، عقلمند، سمجھدار، دانا، باشعور
77 فہمی Fahmi عقلمند، سمجھدار، دانشمند
78 فہمندہ Fahmandah سمجھ والی، دانش والی، عقل والی، دانائی والی
79 فہیم النساء Fahim-un-Nisa فہم و دانش والی، سمجھنے والی
80 فیونا Fiona عقلمند
81 فیلافہ Failafah حسین و جمیل، خوبصورت، سوہنی
82 فیلانہ Failanah ہمدرد، غمگسار
83 فیضہ Fayzah انسان دوست، غمگسار، مونس، ہمدرد
84 فیض Fayz فائدہ مند، جس سے فیض پہنچے
85 فیضار Fayzaar بخشش، کرم
86 فیضد Fayzd کشادہ، وسیع
87 فیض النساء Fayz-un-Nisa فیض بخشنے والی، نفع بخش، فائدہ مند
88 فیروز Feroz بخشش، کرم مہربان
89 فیروزہ Ferozah کامیاب، فتح مند، کامران، ظفریاب
90 فیلیز Faileez ایک عمدہ قسم کا قیمتی پتھر نیلے رنگ کا
91 فیناتہ Feenat ترو تازہ، سر سبز و شاداب، ہری بھری
92 فینہ Feenah لمبے بالوں والی حسین و جمیل
93 فیز Feez ساعت
94 فیاضی Fiyazi ترکی ٹوپی
95 فاطنہ Fatina صحرا، جنگل
96 فاضلہ Fazilah عقل مند، سمجھدار، دانا، دانشمند
97 فاضیلہ Fazeelah
برگزیدہ عورت، صاحب علم و فضل عورت، بخشش، علم رکھنے والی
98 فاعنہ Fainah لباس، بنیاد
99 فاغرہ Fagharah حنا کی کلی
100 فاطرہ Fatir چمپا کی کلی
101 فاعلہ Failah پیدا کرنے والی، تخلیق کرنے والی
102 فاکرہ Fakirah کسی کام کے کرنے والی
103 فائق Faiq سوچ بچار کرنے والی، غور و فکر کرنے والی
104 فائقہ Faiqah فوقیت رکھنے والا، بہتر بلندیوں کا مالک
105 فاتحہ Fatihah بلند و بالا، اونچی ہونے والی، بلند ہونے والی
106 فاتکہ Fatikah کھولنا، فتح کی جمع
107 فائزہ Faezah شجاع عورت، دلیر، جری، بہادر
108 فاروق Farooq جیتنے والی، پہنچنے والی، فتح پانے والی
109 فاروق النساء Farooq-un-Nisa حق و باطل میں فرق کرنے والا
110 فارہ Farah فرق کرنے والی
111 فارہ Farah مشک کا نامہ، تیز رفتار
112 فازرہ Fazirah سمجھدار، ذہین
113 فاخر Fakhar ریگستان کا راستہ
114 فالطہ Falta فخر کرنے والی، پیاری، عمدہ
115 فالقہ Faliqah اچانک آنا، یکدم آنا
116 فاکہہ Fakihah دوپلوں کے درمیان راستہ
117 فارقہ Fariqah خوش مزاج، خوش طبع، پھل، سبز میوہ
118 فارعہ Fariah امتیاز کرنے والی، تمیز کرنے والی، فرق کرنے والی
119 فارہہ Farah خوش مزاج عورت، آسودہ حال، خوشحال
120 فامیا Famiya خوبصورت لڑکی، حسین وجمیل
121 فانطہ Fanta نیک شہرت والی
122 فانی Fani یکدم آنا، اچانک آنا
123 فانیلہ Faneelah فنا ہونے والی، ختم ہو جانے والا
124 فاقدہ Faqidah بنیاد، اساس، نیو، جڑ
125 فارسہ Farisah کھو دینے والی، گم کرن دینے والی
126 فانیا Faniya شہسوار عورت
127 فاتن Fatin بے قید، آزاد
128 فادیہ Fadiyah فریفتہ کرنے والی
129 فائضہ Faezah فدا ہونا، نچھاور ہونا، فدیہ دینا
130 فاطمہ Fatimah فیض دینے والی
131 فائحہ Faehah جہنم کی آگ سے بچانے والی، بچے کا دودھ چھڑانے والی
132 فارد Fard خوشبو، مہک
133 فاختہ Fakhtah گلے سے الگ ہو جانے والی ہرنی
134 فبہا Fabha
سرخی مائل، خاکی، خاکستری
135 فتیہ Fatiyah بہت خوب، بہتر، مراد حاصل
136 فتیحہ Fatihah سخی، فیاض، جوان عورت، بہادر عورت
137 فتات Fatat فتح کرنے والی، مصر کے ایک بادشاہ فاروق کی بہن کا نام
138 فتاش Fattash جوان عورت
139 فتح Fateh متلاشی، تلاش کرنے والا
140 فتحہ Fatehah کامیابی
141 فتاح Fattah مفتوح، فتح کیا ہوا
142 فتاح النساء Fattah-un-Nisa کھولنے والا
143 فتح النساء Fateh-un-Nisa اداوالی
144 فتاحہ Fattahah کامیاب عورت
145 فتوت Futuwat مدد، نصرت، معاونت، حمایت
146 فتین Fateen مہروت، سخاوت، بہادری
147 فتاہ Fatah ہوشیار، زیرک، چالاک
148 فخر Fakhr جوان عورت
149 فخری Fakhri بزرگی، بہتر
150 فخر النساء Fakhr-un-Nisa فخر سے منسوب، انگور کی ایک قسم
151 فخیرہ Fakheerah عورت کی بزرگی
152 فخیرہ Fakheerah فخر کرنے والی، ناز کرنے والی
153 فحیلہ Fahilah ناز کرنے والی
154 فخیمہ Fakheemah اچھے خاندان والی، شریف، نیک
155 فدا Fida برتر، برگزیدہ
156 فدوی Fadvi صدقہ، سربہار
157 فدیہ Fidiyah فدا ہونے والا، قربان ہونے والا، جانثار
158 فرستادہ Faristadah مال قید کے عوض میں، معاوضہ، صدقہ
159 فروا Farwa ایلچی، سفیر، بھیجا ہوا، قاصد
160 فرصہ Fursah شوق، ذوق، اشتیاق
161 فروزاں Farozaan وقت، فرصت، فراخ، محال
162 فرامین Farameen روشن، تابناک، منور، چمکدار، تاباں
163 فرازیہ Faraziyah فرمان، حکم، شاہی پروانہ
164 فرازیں Farazeen اونچائی، بلندی
165 فربا Farba بلند، اونچا، عالی مرتبہ
166 فرحت Farihat تعجب
167 فرحت النساء Farihat-un-Nisa سرور، شادمانی، مسرت، خوشی
168 فردا Farda خوش قسمت عورت
169 فردوس Firdous شوق، ذوق، اشتیاق
170 فراہت Faraahat بہشت، جنت، عدن
171 فروز Feroz عقلمندی، دانائی، سمجھداری، استادی
172 فریص Farees روشنی، نور، چمک، اجالا
173 فریبا Fareeba فراست مند، عقل مند
174 فرعہ Farah فریفتہ، نچھاور، نثار، فدا، عاشق
175 فرعہ Farah خوشبو کی مہک
176 فرحاد Farhad دانشمندی، عقلمندی، سمجھداری، دانائی
177 فرحال Farhaal غالب، حاوی
178 فرحاں Farhaan خوش، مسرور
179 فرحانہ Farhanah مسرور، پر مسرت، شادمان، خوشی
180 فرزعہ Farzah خوش و خرم، شاداں، پر مسرت، مسرور
181 فرزند Farazind الگ شے
182 فرزہ Farzah بیٹا، لڑکا، اولاد کا لڑکا یا لڑکی
183 فرزام Farzaam الگ کی ہوئی چیز کا حصہ
184 فرزان Farzan بہت برگزیدہ
185 فرخ Farkh شطرنج کی ملکہ
186 فرخندہ Farkhandah مبارک، خوبصورت، سعید
187 فرقان Furqan مبارک، نیک، رخ، زیبا، خجستہ
188 فرقت Firqat امتیاز کرنے والا، فرق کرنے والا، قرآن پاک
189 فریا Farya جدائی، ہجر، علیحدگی
190 فراختہ Farakhtah حیرت، تعجب
191 فرزہ Farzah فرار کیا ہوا، بلند کیا ہوا
192 فراست Faraasat دانش، عقل، سمجھ، شعور
193 فروید Faroed سمجھداری، دانش، تیز فہمی، دانائی
194 فریدہ Fareedah شوق، اشتیاق، ذوق
195 فابیا Fabiya لاثانی، بے نظیر، اکیلی، بے مثل، تنہا، یکتا، واحد
196 فہامہ Fahamah پھلیوں کی پیداوار
197 فرت Fart عقلمند، سمجھدار، ذہین
198 فوریہ Fawriyah میٹھا پانی
199 فضبہ Fazbah خوبصورت, قوی ہیکل اور سڈول جِسم والا
200 فینانہ Finanah چاندنی
لمبے اور خوبصورت بالوں والی

مزید پڑھیں         بچوں کے اسلامی نام