ہ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ہ” سے شروع ہونے والے مسلمان بچوں کے بہترین اسلامی نام اور ان کے معنی درج ذیل ہیں۔ ہ سے لڑکیوں کے اسلامی نام اپنی خوبصورتی، منفرد انداز اور اچھے معانی کی وجہ سے والدین میں خاصے مقبول ہیں۔ ہ سے لڑکیوں کے اسلامی نام منتخب کرتے وقت ایسے ناموں کو ترجیح دینی چاہیے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوں مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں

اس فہرست میں ہ سے لڑکیوں کے اسلامی نام کے ساتھ ان کے اردو معانی بھی شامل کیے گئے ہیں تاکہ والدین اپنے بچے کے لیے آسانی سے بہترین نام منتخب کر سکیں۔ New Islamic Names for Baby Girlکی اس فہرست میں آپ کو Quranic Names عربی نام، پاکستانی اور بھارتی مسلمانوں میں مقبول اسلامی نام بھی ملیں گے۔

چاہے آپ روایتی نام پسند کریں یا جدید اسلامی نام، ہ سے لڑکیوں کے اسلامی نام کا انتخاب کرتے وقت ہمیشہ نام کے خوبصورت اور مثبت معنی کو ترجیح دیں۔ ایک اچھا، بامعنی اور اسلامی نام بچے کی شخصیت پر مثبت اثر ڈالتا ہے، اسی لیے ہ سے لڑکیوں کے اسلامی نام کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ہزیرہ بانو Hazeera Bano دانا عورت، عقل مند خاتون
2 ہزیرہ Hazeera دانشمند، سمجھدار، عقلمند، دانا
3 ہزت Huzt خوشی، سرور، عیش
4 ہزینہ Hazeenah خزاں، خزینہ، ہمیشہ، دائمی
5 ہسینہ Haseenah سکون، وقار
6 ہشیمہ Hasheemah سخی، فیاض
7 ہضیم Hazeem نازک جسم والی عورت، کلی
8 ہلبد Halbad ستارے کا نام
9 ہلیہ Haliyah ایک ستارہ
10 ہلابہ Halabah ٹھنڈی ہوا جو بارش کے ساتھ چلے
11 ہلیہ Haliyah چھوٹی کشتی کا چپو
12 ہمدم Hamdam رفیق، ساتھی، دوست
13 ہمیم Hameem ہلکی بارش، کم رفتاری
14 ہما Huma ایک تصوراتی پرندہ
15 ہمت Himat حوصلہ
16 ہمدوش Hamdosh ساتھی، رفیق، ہمسر
17 ہمس Hamas نرم اور ہلکی آواز دل کی دھڑکن کی آواز
18 ہمراہی Hamrahi ساتھی، ساتھ چلنے والا
19 ہمباز Hambaz شریک، شریف
20 ہمبر Hambar ہم پہلو
21 ہنید Huneed خوشگوار
22 ہنیہ Haniyah پسندیدہ، خوشگوار، دل کو بھانے والی
23 ہندہ Hindah زلف، محبوب کے رخسار کا تل، حضرت ابو سفیان ؓ کی بیوی کا نام
24 ہنا Hana عطا، عنایت، بخشش
25 ہنی Hani خوشگوار، خوش ذائقہ
26 ہند Hind محبوبہ کی زلف، ام المومنین حضرت ام سلمہ ؓ کا اصل نام ہند بنت ابی امیہ
27 ہودہ Hoodah درست، حق، سچا، ٹھیک
28 ہوزان Hauzan نرگس، نرجس
29 ہویدا Huweida واضح، عیاں، صاف، ظاہر
30 ہوشنگ Hoshang عقل، ایران کے بادشاہ کا نام، ہمدم، دوست
31 ہوشیا Hoshyah ہوشمند، دانشمند، عقل مند
32 ہونہ Hawnah صلح، تسلی، تسکین، اطمینان
33 ہیضا Haiza پتلی کمر والی عورت، پتلی کمر کا گھوڑا
34 ہین Hain نرم، آسان، ہلکا، ملائم
35 ہینہ Hainah وقار، بردباری، سکون، اطمینان
36 ہیما Hema بغیر پانی کا جنگل
37 ہیام Hiyaam ہمیشہ کرنے والی ریت، جنونی عشق
38 ہیمیا Heimiya طلسم کا علم
39 ہیفا Haifa پتلی کمر والی
40 ہیر Heer طاقت، دولت، مشہورعاشق رانجھا کی محبوبہ کا نام۔
41 ہابلہ Hablah کمانے والی
42 ہانم Hanum خاتون، خانم
43 ہاربہ Harabah تیز رفتار، تیز دوڑنے والی
44 ہارشہ Harshah ناز کرنے والی
45 ہانیہ Haniyah پر مسرت، خوش، مسرور
46 ہاجرہ Hajrah ہجرت کرنے والی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام جو حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ ماجدہ تھیں
47 ہاجی Haji ہجو کرنے والا، نقال، منہ چڑھانے والا
48 ہاخرہ Hakharah آنکھ سے اشارہ کرنے والی
49 ہانیہ بانو Haniyah Bano خوش و خرم خاتون، پر مسرت عورت
50 ہائدہ Ha’idah توبہ کرنے والی
51 ہائمہ Ha’imah محبت میں متوالی، پیار میں دیوانی
52 ہادقہ Hadiqah مسافر، گروہ
53 ہادفہ Hadifah مسافر، گروہ
54 ہادمہ Hadimah گرانے والی
55 ہادی Hadi راستہ دکھانے والا
56 ہادیہ Hadiyah راستہ دکھانے والی، ہدایت دینے والی، رہبری کرنے والی
57 ہالتہ Haltah ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کی ہمشیرہ کا نام
58 ہائلہ Ha’ilah شدید، سخت، زبردست، ڈرانے والی
59 ہامر Haamir بہت برسنے والی گھٹا
60 ہاملہ Haamilah سونے والی، بہت سفر کرنے والی
61 ہامزہ Haamizah آنکھ سے اشارہ کرنے والی
62 ہامون Haamun جنگل، صحرا
63 ہاجرہ Hajrah نہایت اعلیٰ، نہایت عمدہ
64 ہاشمہ Hashimah توڑنے والی، ٹکڑے کرنے والی
65 ہاجلہ Hajlah بہت سفر کرنے والی، سونے والی
66 ہادرہ Hadirah گرج دار بادل
67 ہالہ Halah چاند کے چاروں اطراف کا روشن دائرہ
68 ہارونہ Haroonah قاصدہ، پیامبر، سرکش گھوڑی
69 ہاجسہ Hajisah دل میں گزرنے والی
70 ہبہ Hibah ایک ستارہ
71 ہجراں Hijraan جدائی، فراق
72 ہداد Hidad نرمی، مہربانی
73 ہدایت Hidayat رہبری، رہنمائی
74 ہدایت النساء Hidayat un Nisa عورتوں کو ہدایت دینے والی
75 ہدہ Hudah حق، فائدہ، نفع
76 ہدیدہ Hadeedah ہمبی عورت
77 ہدیہ Hadiyah تحفہ، سوغات
78 ہذامہ Hazamah دلیر، بہادر
79 ہرمز Hurmuz ایران کے ایک بادشاہ کا نام
80 ہزمان Hazmaan ہر گھڑی

مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں      لڑکوں کے اسلامی نام