ل سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “ل“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

New islami name 2026 for baby boy کی فہرست میں آپ کوQuranic names ،عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںmodern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 لطفان Lutfan نرمی کرنے والا، کرم کرنے والا، مکرم، مہربان
2 لطافت Latafat قابلیت، خوبی، عمدگی، اہلیت
3 لطیف Lateef نرم، نازک، باریک بین،
4 لطاف Lataf بہت نرمی برتنے والا
5 لطف Lutf عمدگی، نرمی، لذت
6 لعل La’al لال، سرخ نگینہ
7 لصیف Laseef تابندگی، درخشندگی، چمک، روشنی
8 لصیق Laseeq پہلو میں بیٹھنے والا، برابر بیٹھنے والا
9 لعلین La’aleen سرخ نگینے کی مانند
10 لعلی La’ali سرخ رنگ
11 لعین La’een ملعون، مردود، بد بخت، دوزخی
12 لفیظ Lafeez پھینکا ہوا
13 لفیف Lafeef درختوں کا جھنڈ، گھنے درخت، لپٹا ہوا
14 لفاظ Laffaz خوش بیاں، بہت باتیں کرنے والا، خوش گو
15 لقا Liqa شکل، صورت، دیدار
16 لقمان Luqman ایک مشہور حکیم کا نام، عقلمند، دانا، تجربہ کار، دانشمند، ذہین، فہیم، زیرک
17 لقاف Liqaf کمال، مہارت، ہوشیاری
18 لقن Liqan جلد سمجھنے والا، بہت سمجھدار
19 لقاعہ Liqa’ah حاضر جواب، حاضر دماغ
20 لقانت Liqant دانشمند ہونا، فہیم و فراست مند ہونا
21 لقاط Liqat گرے ہوئے خوشوں کو اکٹھا کرنا
22 لقاعت Liqa’at حاضر جواب
23 لمیح Lameeh بہت کھانے والا، بہت جماع کرنے والا
24 لمیک Lameek سرمگین آنکھوں والا
25 لماز Lamaz آنکھ سے اشارہ کرنے والا
26 لمع Lam’ روشنی، چمکنا، چمکنے والا، منور، تاباں، درخشاں
27 لمعاز Lam’aaz آنکھوں کے اشارے کرنے والا
28 لمعان Lam’aan چمکیلا، چمکنے والا
29 لموع Lamoo’ روشن ہونا، منور ہونا، چمکنا
30 لودھی Lodhi ہندوستان کے مشہور افغان، شادی، خاندان کا نام، پٹھانوں کا ایک قبیلہ
31 لوشا Losha روم کے ایک مشہور مصور کا نام
32 لوط Loot دل کو بھانے والی چیز، ایک پیغمبر علیہ السلام کا نام
33 لواز Lawaz باہم ایک دوسرے کی حفاظت میں آنا
34 لواذ Lawaz نزدیک، پاس، قریب
35 لوقا Luqa حضرت عیسیٰ ؑ کے ایک حواری کا نام
36 لوید Lowaid دیگ، بڑا پتیلہ
37 لوذعی Lozai دانشمند، عاقل، دانا، عقلمند
38 لواش Lawash باریک اور نرم چپاتی
39 لہری Lehri زندہ دل، منچلا، ظریف، ہنسانے والا
40 لہنا Lehna قسمت، نصیب، بھاگ، بخت فائدہ
41 لہوم Lahoom بہت کھانے والا
42 لہیم Laheem سبقت لے جانے والا، بازی لے جانے والا
43 لہاق Lahaq سفید بیل ہر سفید چیز
44 لہام Lahaam الہام
45 لہراسپ Lehraasp ایران کے اسفند یار کے دادا کا نام
46 لئیق Laiq نزدیک، پاس، قریب
47 لئیق Laiq قابل، لائق، اہل موزوں، مناسب
48 لئیم La’eem سبقت لے جانے والا
49 لیست List مشکل
50 لیلوفر Leelofar نیلوفر، کنول کا پھول
51 لیمان Liman کھٹا، ترش
52 لیت Leet مشکل، ناممکن
53 لیث Leeth ببر شیر، خوش بیاں
54 لیاقت Liaqat اہلیت، قابلیت، خوبی
55 لیزم Lizm نرم کمان، لچکدار کمان
56 لابد Labad سیر
57 لاتب Latab چمٹنے والا، اپنی جگہ قائم رہنے والا
58 لاجورد Lajward ایک قیمتی نیلا پتھر
59 لامر Lamar گونگا
60 لامز Lamaz اشاروں سے بات کرنے والا
61 لاعب La’ib کھیلنے والا، کھلاڑی
62 لامس Lamas چھونے والا
63 لامع Lama’ چمکنے والا، تابان
64 لائق Laiq اہل، قابل، مناسب، موزوں
65 لارب Laarb چمٹنے والا
66 لاریب Lareeb بلا شبہ، بے شک، یقینا
67 لازق Laziq چپکنے والا
68 لازب Lazib لگنے والا، چمٹنے والا
69 لاحظ Lahiz انتظار
70 لاحف Lahif مدد کرنا، ساتھ رہنا، امداد کرنا
71 لاہب Lahib بلند شعلوں والی آگ
72 لاہز Lahiz پہاڑ اور ٹیلہ جو راستے کو تنگ بنا دے
73 لاہف Lahif مظلوم، فریادی
74 لاچین Lacheen ترکوں کے ایک قبیلہ کا نام، شاہین پرندہ
75 لائم La’im ملامت کرنے والا
76 لافظ Lafiz دنیا، سمندر
77 لاگم Lagam عنان حکومت
78 لائح Laih چمکنے والا، تاباں، ظاہر، روشن
79 لال Laal سرخ، احمر، سوہا، پیارا
80 لالہ فام Lalah Faam سرخ چہرے والا، لال
81 لالہ Lalah سرخ رنگ کا پھول
82 لادن Ladan عنبر، ایک خوشبو
83 لاثانی Lasani یگانہ، یکتا، بے مثل، بے نظیر
84 لاڈا Lada پیارا، معشوق، ناز و نعمت سے پالا ہوا، عاشق، دولہا
85 لبری Labri آزاد خیال، خود مختار
86 لبیب Labeeb دانا، عقلمند، دانشمند، زیرک
87 لبق Labq ہوشیاری، سمجھداری، شعور
88 لبیق Labeeq دانا، دانشمند، عقلمند
89 لبین Labeen پرورش کیا ہوا، پالاہوا، دودھ پلایا ہوا
90 لبید Labeed مشہور صحابی اور شاعر حضرت لبید بن ربیعہ ؓ۔
91 لُبیہ Lubiyah ایک صحابی حضرت عبداللہ ؓ کے والد کا نام
92 لتاف Lataaf مہارت، کمال، ہوشیاری
93 لقب Laqab وہ نام جو کسی خاص مدح یا خرم کے سبب پڑ گیا ہو۔ جمع القاب
94 لقس Laqas لوگوں کے لقب رکھنے والا، مسخرا،غیر مستقل مزاج
95 لقیط Laqit حضور نبی کریم کے ایک غلام حضرت لقیط ؓ
96 لبابہ Lubabah حضور نبی کریم کے جانثار صحابی حضرت ابو لبابہ رفاعہ
97 لجین Lajeen خالص چاندی
98 لجاف Lajaf پہاڑ کا غار
99 لجام Lajam عنان، باگ، لگام
100 لبان Lubaan دودھ بیچنے والا
101 لحام Lahaam سونے چاندی کا ٹکڑا
102 لحیانی Lahyani لمبی داڑھی والا آدمی
103 لحیم Laheem موٹا، فربہ
104 لخشان Lakhshan نہایت صاف ستھری چیز
105 لرگیماس Largemaas زعفران، کیسر
106 لزاز Lazaz سریش، بہت چپکنے والی چیز، حضور کے گھوڑے کا نام
107 لزوق Lazuq چپکنا
108 لزیق Lazeeq پاس، نزدیک، قریب، ساتھی، رفیق
109 لزیر Lazeer متقی، پرہیزگار، پارسا
110 لزم Lazm منصف، حاکم، فیصلہ کرنے والا
111 لسان Lisaan اسلام کی زبان
112 لدھے شاہ Ladhey Shah لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ لدھے شاہ قادری ؒ
113 لشکر Lashkar فوج، ہجوم، سپاہ، جیش
114 لشکری Lashkari فوجی، سپاہی
115 لضیف Lazeef مخلوط گروہ، گھنے درخت، درختوں کا جھنڈ
 مزید پڑھیں       لڑکوں کے اسلامی نام 
 مزید پڑھیں      لڑکیوں کے اسلامی نام