ل سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ل سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والے عربی نام رکھے جاتے ہیں-

New islami name 2026 for baby girl کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 لمعان Lamaan چمکنا، روشن ہونا، منور ہونا
2 لمعہ Lam’ah روشنی، نور، چمک، شعاع
3 لمیا Lamya سیاہ ہونٹوں والی
4 لموس Lamoos
اونٹنی جس کی فربہی میں شک ہو، منہ بولا بیٹا
5 لموع Lamoo’ روشن ہونا، چمکنا
6 لمع Lam’ روشنی، چمکنا، منور ہونا
7 لمازہ Lamazah آنکھ سے اشارہ کرنے والی
8 لمنطہ Lamintah ہونٹ کی سفیدی، دل کا سیاہ نقطہ
9 لندا Linda عقلمند، دانشمند، حسین و جمیل، خوبصورت
10 لولہ Lolah حوصلہ مند خاتون، باہمت عورت
11 لورین Loreen پھولوں کا تاج
12 لوسندہ Losindah روشنی، اجالا، نور
13 لوسیا  Lucia اجالا، نور، روشنی
14 لولو Lulu موتی، مروارید
15 لوح سیمیں Loh Sameen محبوب کی پیشانی، محبوب کا ماتھا
16 لوح شمس Loh Shams محبوب کا ماتھا
17 لویزہ Luweezah حضرت آدم علیہ السلام کی صاحبزادی کا نام
18 لولوشم Lulusham ایک پھول کا نام
19 لولوہ Luluwah چھوٹا موتی
20 لوسی Lucy روشنی، چمک، اجالا، نور
21 لورندا Lorenda پھولوں کا مکٹ
22 لورا Laura پھولوں کا مکٹ
23 لہری Lehri منچلا، زندہ دلی، ترنگی، موجی، ظریف، دل جلا
24 لہلہ Lahlah فراخ زمین، کھلی زمین، کشادہ زمین
25 لہنہ Lahna تحفہ، عطیہ
26 لہیہ Lahiya عطیہ، بڑا انعام
27 لئیقہ Laiqah قابل، اہل، لائق
28 لینا Lena ہمت، حوصلہ، روشنی، اجالا، نور
29 لینہ Leena سفید، گوری، چٹی، دودھ جیسی رنگ والی
30 لیلی Laila محبوبہ، کالی سیاہ، رات کی طرح سیاہ
31 لیزا Leeza اللہ تعالیٰ کے لیے وقف
32 لیل Lail شب ، رات
33 لیل افروز Lail Afroz رات کو روشن کرنے والی
34 لیلا Laila سیاہ، سانولی، کالی
35 لیلا Laila پرکشش، دل لبھانے والی، دلفریب، دلکش
36 لیلوفر Lilofer نیلوفر
37 لیاقت Liaqat قابلیت، خوبی، جوہر، استعداد
38 لیسا Lisa اللہ تعالیٰ کے لیے وقف کی ہوئی
39 لیلی Laili سوسن کا پھول
40 لیزے Leeze نرم اور لچکدار کمان
41 لیزم Lizm نرم اور لچکدار کمان
42 لیقہ Liqah عقلمند، دانا
43 لیماء Lima صلح، شکل و شباہت میں مشابہ
44 لیمان Liman کھٹا، ترش
45 لابتہ Labitah درخواست، خواہش
46 لابثہ Labithah دیر کرنے والی، ٹھہرنے والی
47 لاثانی Lasani یکتا، بے نظیر، بے مثال
48 لاٹوں والی Laton Wali
جوالا مکھی، ایک دیوی جو درگا جی کا اوتار سمجھی جاتی ہے
49 لاخطہ Lakhtah کن انکھیوں سے دیکھنے والی
50 لامطہ Lamitah روشن، منور
51 لامیہ Lamiyah زلفوں والی، گیسو والی، بالوں والی
52 لاجورد Lajward نیلے رنگ کا ایک قیمتی پتھر
53 لاڈو Ladoo پیاری، لاڈلی، چہیتی
54 لاہب Lahib اونچے شعلوں والی آگ
55 لاہغہ Lahghah فریادی، وسائل
56 لاہقہ Lahqah سائل، مظلوم، فریادی
57 لامعہ Lamiah درخشاں، منور، چمکدار، روشن
58 لاذقہ Laziqah چمٹنے والی، چپکنے والی
59 لالہ رو Lalah Ro پھول جیسے چہرے والی
60 لال Laal سرخ
61 لاصقہ Lasiqah پیوستہ، جڑی ہوئی، ملی ہوئی، چمٹی ہوئی
62 لالہ Lalah ایک پھول کا نام، چراغ
63 لاطہ Latah اصرار کرنا، ضد کرنا
64 لاحظہ Lahizah کنکھیوں سے دیکھنے والی
65 لاحفہ Lahifah مدد کرنا
66 لامزہ Lamzah اشاروں سے بات کرنے والی
67 لالہ رخسار Lalah Rukhsar سرخ گالوں والی، سرخ رخساروں والی
68 لالہ عذار Lalah Azar لالہ جیسے رخساروں والی، لالہ جیسے گالوں والی
69 لالہ عزار Lalah Azar لالہ کے رخساروں والی
70 لالہ لب Lalah Lab گل لالہ جیسے سرخ ہونٹوں والی
71 لالہ برگ Lalah Barg پھول کی پنکھڑی
72 لالہ رخ Lalah Rukh پھول جیسے چہرے والی
73 لاثمہ Lasimah
چومنے والی، بوسہ لینے والی، محبت کرنے والی، پیار کرنے والی
74 لائق Laiq اہل، قابل، جائز، موزوں
75 لافظہ Lafizah دنیا، سمندر
76 لائقہ Laiqah قابل، اہل، موزوں
77 لائحہ Laihah چمکدار چیز
78 لارا Lara مشہور، نامور، پھولوں کا مکٹ
79 لادن Ladan ایک خوشبو، عنبر
80 لاڈلی Ladli پیاری، چہیتی، ناز ونعم سے پلنے والی
81 لازب Lazib چپکنے والا، لازم
82 لازقہ Laziqah چپکنے والی، چمٹنے والی
83 لائمہ Laimah ملامت کرنے والی
84 لبوہ Labwah شیرنی
85 لبنیٰ Lubna دودھ جیسے رنگ والی سفید
86 لبری Labri
آزاد خیال، خود مختار، مطلق العنان سب کا بھلا چاہنے والا
87 لبیبہ Labibah دانشمند، سمجھدار، دانا، عقلمند، باشعور
88 لبنہ Labnah دودھ جیسی رنگت والی، گوری چٹی، سفید
89 لبیقہ Labiqah دانا عورت، ہوشیار، عقلمند عورت
90 لتا Lata انگور کی بیل، لمبی اور پتلی عورت
91 لتازہ Latazah آنکھوں سے اشارہ کرنے والی
92 لثوم Latoom چومنا، بوسہ لینا
93 لجہ Lajah بھنور، گرداب
94 لجمہ Lajmah سطح پہاڑ
95 لجنہ Lajnah جماعت
96 لجیفہ Lajifah دروازے کا پہلو
97 لجین Lajeen خالص چاندی
98 لحاظ Lihaz شرم، حیا، دیکھنا، مروت، پاس داری، خیال
99 لحطہ Lahtah زینت دینا، سجانا، زیبائش و آرائش کرنا
100 لحنہ Lahna انگارہ، شعلہ
101 لحیم Laheem موٹا، فربہ
102 لخمہ Lakhma شعلہ، انگارہ
103 لخشاں Lakhshan نہایت صاف ستھری چیز
104 لخشہ Lakhshah انگارہ، شعلہ
105 لصیف Laseef چمک، درخشندگی
106 لطاف Lataf
بات جو غور کرنے کے بعد سمجھ میں آئے
107 لطافت Latafat عمدگی، نرمی، خوبی، نزاکت، پاکیزگی
108 لطیف Lateef باریک بین، نازک، ملائم
109 لطف Lutf لذت، عمدگی، مہربانی، خوبی، نرمی، مزہ
110 لطیمہ Lateemah نافہ مشک
111 لطفانہ Lutfanah نیکی اور بھلائی کرنے والی
112 لطیفہ Lateefah دلچسپ بات، خوبی، نازک، چٹکلہ
113 لعلین La’leen پھول کی طرح، پھول جیسی، سرخ
114 لعین La’een ملعون، مردود، بد بخت، دوزخی
115 لعل La’al سرخ رنگ کا موتی، لال
116 لعبت La’bat گڑیا، پتلی، مورتی، کھلونا، محبوبہ
117 لعوب La’oob نازو نخرہ والی، نازو ادا والی
118 لعلی La’li سرخ رنگ، لال رنگ
119 لعل La’al امید کرنا، غالباً، شاید
120 لغونہ Laghoonah غازہ، پائوڈر، ابٹن، گلگونہ
121 لفاظ Lafaz
کوش گو خوش بیان، شیریں زبان، مبالغہ آمیز باتیں کرنے والا
122 لفیفہ Lafeefah ملفوف، لپٹی ہوئی
123 لفیفہ Lafeefah لپیٹی ہوئی، لپٹی ہوئی، دوست
124 لقا Liqa چہرہ، شکل، دیدار
125 لقاعت Liqa’at حاضر جواب
126 لقا افروز Liqa Afroz چہرے کو روشن کرنے والی، روشن چہرے والی
127 لقا آراء Liqa Ara
چہرے کی آرائش کرنے والی، چہرے کو سجانے والی
128 لقاعہ Liqa’ah حاضر جواب، حاضر دماغ
129 لقاف Liqaf ہوشیاری، مہارت، کمال
130 لقانت Liqant تیز فہم اور عقل مند ہونا
131 لقیظ Laqeez
زمین پر پڑی ہوئی چیز جو اٹھائی جائے نیا جنا ہوا بچہ جو زمین پر پڑا ہو
132 لمیس Lamees نرم و نازک عورت، نازک اندام حسینہ
133 لمظہ Lamzah ہونٹ کی سفیدی، دل کا سیاہ نقطہ
134 لزیرہ Lazeerah پارسا عورت، عقلمند، پرہیزگار، نیک دانشمند
مزید پڑھیں      لڑکیوں کے اسلامی نام
 مزید پڑھیں      لڑکوں کے اسلامی نام