ن سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ن سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والے عربی نام رکھے جاتے ہیں-

New islami name 2026 for baby girl کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 نشابہ Nishaba تیر چلانے والی
2 نشق Nashq خوشبو، مہک
3 نشیلی Nasheeli متوالی
4 نصفت Nisfat دوسرے کو عاجز اور خاموش کر دینے والا
5 نصیبہ Naseebah مقدر، حصہ، قسمت
6 نصد Nasd لگانا
7 نصرت Nusrat حمایت، فتح، مدد
8 نصیرہ Naseerah معاون، مددگار، مدد کرنے والی
9 نصیری Naseeri حضرت علی ؓ کو خدا ماننے والا فرقہ شیدائی، جانثار
10 نصرہ Nasrah مددگار، معاون
11 نصبہ Nasbah نصب کرنا، لگانا، جڑنا
12 نصیح Naseeh نصیحت کرنے والا
13 نصیحت Naseehat مہک، خوشبو
14 نصیح النساء Naseeh-un-Nisa نصیحت کرنے والی
15 نصمہ Nasamah احترام والی تصویر
16 نضرہ Nazrah حسن، خوبصورتی، انعام، نعمت
17 نضار Nazaar سونا، چاندی، خالص، بغیر گل، درخت کی لکڑی حضور ﷺ کا منبر پاک بھی اسی لکڑی کا ہے
18 نضارت Nazaarat تازگی، آب داری، چمک دمک
19 نضیر Nazeer پاک، خالص
20 نضرت Nazrat رعنائی، تازگی، حسن، آبداری
21 نضفہ Nazfah خدمت کرنا
22 نضرہ Nazrah سونا، زر، خالص شے
23 نطالیہ Nataliyah اللہ تعالیٰ کا تحفہ
24 نظیفہ Nazeefah پاکیزہ، مطہر، حلال، پاک و صاف، طاہرہ
25 نظر Nazar آنکھ کی روشنی
26 نظر النساء Nazar-un-Nisa عورت کی مانند
27 نظرہ Nazarah نگاہ، نظر
28 نظیرہ Nazeerah مشابہ، مثل، ثانی، مانند
29 نظیر Nazeer مثل، مانند
30 نظارہ Nazaarah سونا، زر، خالص
31 نظامی Nizami سلسلہ نظامیہ کا مرید جو کہ نظام الدین اولیاء سے منسوب ہے
32 نعیم النساء Naeem-un-Nisa جنتی عورت، بہشت کی عورت
33 نعامہ Naamah مسرت، خوشی، اعلیٰ، عمدہ، نفیس
34 نعیمہ Naeemah بہشت، جنت، انعام، نعمت
35 نعمت Nemat دولت، ثروت، انعام، روزی، مال
36 نعمت عظمی Nemat Uzma بہت بڑی نعمت
37 نعومہ Naumah نرمی، ملائمت
38 نعمہ Nemah آسودگی، خوشحالی، بہتری، اچھائی، نعمت، انعام
39 نعمہ Nemah نفاست، عمدگی، تازگی
40 نعماء Nama عنایت، عطا، نعمتیں، مال، دولت
41 نعمانہ Numanah نعمت والی
42 نعومت Naumat تازگی، نرم و نازک ہونا
43 نغمات Naghmat دلکش اور عمدہ آوازیں
44 نغمہ Naghmah اچھی آواز، راگ، گانا، گیت
45 نغولہ Nagholah بالوں کی لٹ، زلف، گیسو
46 نفحتہ Nafhata ہوا کی روانی، خوشبو کی مہک، بخشش، عطیہ
47 نفولہ Nufoolah زلف
48 نفیر Nafeer انصاف، عدل
49 نفیسہ Nafeesah عمدہ، اعلیٰ، پسندیدہ، امام جعفر صادق ؓ کی بہو کا نام نفیسہ
50 نفیس Nafees پسندیدہ، عمدہ، لطیف، اعلیٰ
51 نفراء Nafara کنیز، خدمتگار
52 نفاست Nafaasat لطافت، عمدگی، پسندیدگی
53 نفاثہ Naffathah جادو کرنے والی، سحر کرنے والی
54 نفجہ Nafjah خوشبو، مہک
55 نقیر Nakeer صغیر
56 نقیبہ Naqeebah خبر کرنے والی
57 نقیہ Naqiyah پاک، خالص
58 نقیہ Naqiyah اطلاع کرنے والی، خبر کرنے والی
59 نقرت Naqrat تازگی، رعنائی
60 نقرہ Naqrah چاندی
61 نقشین Naqsheen جس پر نقش و نگار کئے گئے ہوں
62 نقشی Naqshi جس پر نقش و نگار کیا گیا ہو
63 نکہت Nikhat خوشبو، مہک
64 نکولا Nikola عوام کی جیت
65 نکوئی Niku’i بھلائی، نیکی، اچھائی، عمدگی، خوبی
66 نگاہ عالم Nigah-e-Alam دنیا کی آنکھ، دنیا کی نظر
67 نگارش Nigaarish تحریر، لکھائی، نقش
68 نگین Nageen نگینہ، نگ
69 نگینہ Nageenah نگ، ایک قیمتی پتھر
70 نگار Nigaar نقش، محبوب، آرائش، زیبائش، سجاوٹ
71 نگار عالم Nigaar-e-Alam دنیا کی محبوب، دنیا کا نقش، بہت خوبصورت
72 نگہت Nighat مہک، خوشبو
73 نگارینہ Nigaareenah محبوب، پیاری
74 نگارین Nigaareen محبوب
75 نلوہ Naluwah خالص، بے لوث، مخلص
76 نمار Namaar اشارہ، ایما
77 نماسخہ Namasikhah ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی، لکھاری
78 نملہ Namlah شوخ و چنچل، پھرتیلی، تیز و طرار
79 نمالہ Namaalah مورنی
80 نمال Namaal مور
81 نماء Nama دکھانے والا، دیکھنے والا
82 نمیقہ Namiqah تحریر، نوشتہ، خط، مکتوب
83 نمرہ Namrah عدد، نمبر
84 نمیرہ Nameerah پاک دامن خاتون، خوش ذائقہ پانی
85 نمو Namu بڑھنا، اگنا
86 نمرقہ Namraqah چھوٹے تکیے
87 ننھی Nanhi چھوٹی لڑکی، انجان، لاڈلی، پیاری
88 نورالصباح Noor-us-Sabah خوبصورت روشنی، اچھی روشنی
89 نواز Nawaaz سرفراز کرنے والا
90 نوازش Nawaazish کرم، عنایت، مہربانی
91 نوصر Nausar خواب، نیند
92 نوید Naveed خوشخبری، بشارت
93 نورس Nooras تروتازہ، نوخیز
94 نوشا Nosha پر مسرت، مسرور، خوش و خرم، مثل، نمونہ
95 نوال Nawaal مہربانی، عنایت، کرم، لاثانی، بخشش
96 نوشابہ Noshaba آب حیات، سکندر کی بیوی کا نام
97 نور النساء Noor-un-Nisa روشن عورت
98 نورتن Noortan حسین و جمیل، خوبصورت، روشن، منور، چمکدار
99 نوری Noori روشنی سے معمور، روشنی سے بھرپور
100 نوریتا Noorita موتی، گہر
101 نوریثہ Nooreesah موتی، گوہر
102 نویس Navees لکھنے والا، تحریر کرنے والا
103 نویلہ Naveelah نیا، جدید، تازہ
104 نورہ Noorah ان کھلا پھول، غنچہ، کلی
105 نورہ Noorah درخشاں، تاباں، روشن، منور
106 نورہ Noorah چمکدار، روشن، منور، درخشاں
107 نوربانو Noor Bano روشن خاتون، چمکدار خاتون
108 نوار Nawaar شکوک و شبہات کو ناپسند کرنے والی
109 نومی Nomi نیند، خواب
110 نونا Nona چاند کی بیٹی
111 نوفلہ Naufalah فیاض عورت، سخی عورت
112 نورا Noora محترمہ، قابل احترام، چمک، نور، روشنی
113 نورانی Noorani روشن، نور والا، منور، درخشاں
114 نوبہار No Bahaar نئی بہار، وہ چیز جس پر نئی بہار آئی ہو
115 نوا Nawa آواز، راگ، روزی، اولاد
116 نوین Naveen نئی تازہ
117 نور افشاں Noor Afshan روشنی بکھیرنے والی، نور چھڑکنے والی
118 نور Noor روشنی، چمک، نور
119 نورتیا Noortiya موتی، گوہر
120 نورالعین Noor-ul-Ain آنکھ کی چمک، آنکھ کی روشنی
121 نورالنہار Noor-un-Nahaar صبح کی روشنی
122 نورالانوار Noor-ul-Anwaar نور کو روشن کرنے والی
123 نویرہ Nuwayrah پھولوں کی کلی
124 نوائے خیر Nawa-e-Khair اچھی آواز، خیر کی آواز
125 نوائے فروش Nawa-e-Farosh سروش کی آواز
126 نوائے وقت Nawa-e-Waqt وقت کی آواز
127 نورین Nooreen سمندر کی شہزادی
128 نورین Nooreen قابل تعظیم، قابل عزت
129 نورا فزاء Noor Afza روشنی بڑھانے والی
130 نوشی Noshi نوشین کا مخفف، شیریں، خوش ذائقہ
131 نوشین Nosheen میٹھی، شیریں
132 نوبر Nobar نوخیز، نوجوان لڑکی
133 نویدہ Naveedah خوشخبری دی ہوئی، بشارت دی ہوئی
134 نور جہاں Noor Jahan دنیا کا نور، جہان کی روشنی
135 نواخت Nawaakht لائق، موزوں، مناسب
136 نولہ Nolah مشہور، نامور، معروف
137 نوفہ Noofah نمایاں ہونا، بلند ہونا
138 نہی Nahi دانش، سمجھ، عقل، خرد، شعور
139 نہمار Nahmaar عطیم، بزرگ، عجیب
140 نہیلا Naheela پر مسرت، مسرور، خوش
141 نہیلہ Naheelah خوش، مسرور
142 نہلا Nahla خوش، پر مسرت، مسرور
143 نہاد Nihaad بنیاد، خلقت، طینت
144 نہار Nahaar دن
145 نہال Nihaal مسرور، خوش، پُر مسرت، کامیاب
146 نہاء Naha نوخیز، شرارتی، شوخ، چنچل
147 نہاں Nihaan حسین وجمیل، خوبصورت، پوشیدہ، مخفی
148 نہالہ Nihalah خوبصورت درخت
149 نہیہ Nahiyah عقل، دانش
150 نہانی Nahaani
پوشیدگی، مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کی ایک مشہور شاعرہ کا نام نہانی جو آگرہ کی رہنے والی تھی۔
151 نیاز Niaaz امنگ، خواہش، عاجزی، آرزو
152 نیالش Niyaalish تعریف، دعا، آفرین
153 نیر Nair روشن ستارہ
154 نیرا Naira
ایسی سفیدی جو طلوع آفتاب سے قبل ہو، پانی، آنسو
155 نیرین Nairain آفتاب و ماہتاب، چاند، سورج، آفتاب و قمر
156 نیرو Nairo طاقت، توانائی
157 نیرہ Nairah روشنی دینے والی
158 نیرہ نور Nairah Noor روشنی دینے والا نور، چمکدار روشنی
159 نیلہ Neelah گراں قیمت، بیش قیمت
160 نیسا Nesa پاکیزہ، پارسا
161 نیک Naik خوب، سعید
162 نیک نام Naik Naam جس کا نام بھلائی اور اچھائی کے ساتھ مشہور ہو
163 نیلا Neela نیلگوں
164 نیل بر Neel Bar نیلوفر
165 نیلوفر Nilofar کوکا بیلی، ایک خوبصورت پھول
166 نیلوفری Nilofari نیلوفر کے رنگ کی، نیلگوں
167 نیلبر Neelbar نیلوفر کا پھول
168 نیلمیں Nilameen نیلی، نیلم جیسی
169 نیلم Neelam نیلے آسمانی رنگ کا ایک بیش قیمت پتھر
170 نینا Naina خوبصورت، حسین و جمیل
171 نیک بخت Naik Bakht خوش قسمت
172 نیلما Neilma نیلی، نیلم جیسی، نیلگوں
173 نیک اختر Naik Akhtar خوش قسمت، خوش بخت
174 نیوا Niva سنجیدہ، متین، پر سکون
175 نیو شندہ Niyo Shindah سننے والا
176 نیما Neema نصف، آدھا
177 نیما Neema پاک دامن، پاکیزہ، ایماندار
178 نینوں Nainon خوبصورت، حسین وجمیل
179 نیشہ Naishah بانسری
180 نیکوئی Naiko’i عمدگی، بھلائی، اچھائی، نیکی، خوبی
181 نیلک Neilak ایک طرح کا ریشمی کپڑا
182 نیلی Neeli نیلے رنگ کی، نیلی آنکھوں والی
183 نیناں Nainan آنکھیں، نگاہیں، نظر، نظریں
184 نابتہ Nabitah اگانے والی
185 نابلہ Nabilah تیر بنانے والی، تیر انداز
186 ناسکہ Nasikah عابدہ، زاہدہ، عبادت گزار
187 ناحیہ Nahiyah فخرمیں مقابلہ کرنے والی
188 ناخدا Nakhuda نادخدا کا مخفف، کشتی چلانے والا ملاح، رہنما
189 ناخلہ Nakhilah نصیحت کرنے والی
190 ناشرہ Nashirah بکھرنے والی
191 ناشکہ Nashikah دیندار عورت، نیک خاتون، بھلی اور شریف عورت
192 ناہی Naahi منع کرنے والا
193 ناہید Naheed زہرہ ستارہ
194 ناجحہ Najihah چھٹکارا پانے والی
195 ناجیہ Najiyah نجات پانے والی، چھٹکارا پانے والی
196 ناجیہ النساء Najiyah-un-Nisa نجات والی عورتیں
197 ناسمہ Nasimah قربت، نزدیکی
198 نابغہ Nabighah نہایت سمجھدار، ذہین، فطین
199 نازان Nazaan ناز کرنے والی
200 نازلہ Nazilah فخر کرنے والی، ناز کرنے والی
201 نازہ Nazah فخر میں مقابلہ کرنا
202 نازی Nazi فخر والی، ناز والی
203 نازین Nazeen دل آویز، نازک
204 نازیری Naziri شہزادی
205 ناصحہ Nasihah نصیحت کرنے والی
206 ناصفہ Nasifah خادمہ
207 ناز پری Naz Pari
شاہ خوارزم کی بیٹی کا نام جو بہران گورکی ملکہ تھی
208 ناظمہ Nazimah پردے والی
209 ناظمہ Nazimah بندو بست کرنے والی، انتظام کرنے والی
210 نائفہ Naifah زائد، بہت، وافر، زیادہ، کثیر
211 ناشدہ Nashidah تشہیر کرنے والی، مشہوری کرنے والی
212 نازک ادا Nazak Ada نازک اندام
213 نازیہ Naziyah فخر کرنے والی، ناز کرنے والی
214 نازلی Nazli نزاکت، لطافت، نرمی، ملائمت
215 نادرہ Nadirah انوکھی، نرالی، بیش قیمت، کمیاب
216 ناعشہ Na’ishah زندگی عطا کرنے والی، زندگی بخشنے والی
217 ناسقہ Nasiqah تنظیم کرنے والی، نظم و نسق کرنے والی
218 ناہد Nahid ابھرے ہوئے پستان والی عورت، شیر کی جھاڑی
219 ناہدہ Nahidah نوخیز،نامور، مشہور، شہرت یافتہ
220 ناطفہ Natifah بولنے کی صلاحیت
221 ناطقہ Natiqah قوت گویائی
222 نائدہ Naidah آواز دینے والی، صدا دینے والی، پکارنے والی
223 نانون Nanon پروقار، پرکشش، حسین و جمیل، خوبصورت
224 ناحجہ Nahijah نجات پانے والی، چھٹکارا پانے والی
225 نازش Nazish ناز، فخر
226 ناشیرہ Nashirah مشہور کرنے والی
227 ناشیہ Nashiyah نوجوان عورت، جواں سال عورت، نوخیز
228 ناظرہ Nazirah نظر کرنے والی، دیکھنے والی
229 ناعمہ Na’imah آسودہ حال، خوشحال زندگی گزارنے والی
230 ناجلہ Najilah شریف النفس عورت
231 نانہ Nanah حسین و جمیل، خوبصورت، پرکشش، پروقار
232 ناقدہ Naqidah پرکھنے والی، جانچنے والی
233 نائمہ Na’imah سونے والی
234 ناہیہ Nahiyah منع کرنے والی، باز کرنے والی، روکنے والی
235 نادینہ Nadinah امید، آس، توقع
236 ناز پرور Naz Parwar
ناز سے پلی ہوئی، ناز و نعم سے پرورش ہونے والی
237 نازنین Nazneen نازک اندام، دل آویز
238 ناعجہ Na’ijah گوری چٹی عورت، سفید رنگ کی عورت
239 نایاب Nayab نادر، ناپید
240 نازبو Nazbo ایک پودا، خوشبودار پودا
241 ناظورہ Nazoorah محبوبہ،معشوقہ، پیاری
242 نائرہ Nairah روشنی، آگ، شعلہ
243 ناصیف Nasif ملازم، خدمت گار، غلام
244 ناصیہ Nasiyah ماتھا، جبین، پیشانی، پیشانی کے بال
245 ناثرہ Nathirah چھڑکنے والی بکھیرنے والی
246 ناشئہ Nashiah نوجوان لڑکی
247 نازندہ Nazindah فخر کرنے والی، ناز دکھانے والی
248 نامین Namin نشو و نما پانے والی، شہرت پانے والی، نامور
249 نافرہ Nafirah آدمی کے رشتہ دار عزیز و اقارب، بھاگنے والی
250 نافعہ Nafi’ah نفع حاصل کرنے والی
251 نافیلہ Nafilah تیر اندازی میں مقابلہ کرنے والی
252 نازید Nazid ناز کیا ہوا
253 نازیدہ Nazidah فخر کی ہوئی، نازکی ہوئی
254 نائلہ Nailah
پہنچانے والی، پانے والی، حضرت عثمان غنی ؓ کی اہلیہ کا نام
255 ناحیہ Nahiyah
ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی، قصد کرنے والی
256 ناسیہ Nasiyah بھولنے والی
257 نابہ Nabah بادۂ ناب، مے خالص
258 نابہ Nabah مشہور، نامور، نیک، شریف
259 ناصرہ Nasirah مددگار، معاون، مدد دینے والی
260 ناجدہ Najidah معاون، مددگار، مدد دینے والی
261 ناز Naz پیار، فخر
262 ناوک Nawak چھوٹا تیر
263 نامیہ Namiah بڑھنے کی قوت
264 نافجہ Nafijah مشک، نافہ، خوشبودار چیز، مہک
265 نافلہ Naflah نفل پڑھنے والی، عبادت گزار
266 ناطعہ Nati’ah خالص رنگ
267 ناضر Nazir ترو تازہ (چہرہ) رونق والا (چہرہ)
268 ناضلہ Nazilah تیر اندازی میں مقابلہ کرنے والی
269 ناصبہ Nasibah نصب کرنے والی، قائم کرنے والی
270 نادیہ Nadiyah آواز دینے والی، پکارنے والی، صدا دینے والی
271 ناشبہ Nashibah تیروں والی
272 ناسخہ Nasikhah نیت کرنے والی، ارادہ کرنے والی، لکھنے والی
273 نابیہ Nabiyah کسی ہوئی کمان
274 ناژو Nazho چنار، سرو، صنوبر کا درخت
275 نبیا Nabiya
(نبی سے) اللہ تعالیٰ کا وہ برگزیدہ بندہ جو اس کے احکام اس کے بندوں تک پہنچائے
276 نبیلہ Nabeelah قرابت، وسیلہ
277 نبیلہ Nabeelah خوبصورت، دانشمند، عقلمند
278 نبیہ Nabeeh
خبردار کرنے والی، آگاہی دینے والی، اطلاع دینے والی
279 نبید Nabeed خوشخبری، نوید، بشارت
280 نباہہ Nabaahah دانش، سمجھ، شہرت، ناموری، شرافت
281 نباہمہ Nabaahamah شرافت
282 نبیرہ Nabeerah دانشمند عورت، عقلمند عورت، دانا عورت
283 نبیدہ Nabeedah خوشخبری، بشارت، نوید
284 نبرہ Narbah بلند کیا ہوا
285 نبالہ Nabaalah نجابت، شرافت، ذکاوت
286 نبالہ Nabaalah سمجھ، شعور، شہرت، ناموری، شرافت
287 نبالہ Nabaalah عطیہ، ثواب و جزا
288 نبیرہ Nabeerah نواسی، پوتی، پوتا، پوتی
289 نبقہ Nabqah لکھنا، تحریر کرنا، مشہور پھل بیر
290 نبسہ Nabsah نواسی، نواسا
291 نثرہ Nasrah برج اسد کے دو ستارے
292 نثطہ Nasatah خاموش کرنا، ٹھنڈا کرنا
293 نثیلہ Naseelah واسطہ، ذریعہ، قرابت
294 نیتا Nita خدا کا تحفہ
295 نتیلہ Nateelah قرابت، رشتہ، وسیلہ، واسطہ
296 نتاشہ Natashah اللہ تعالیٰ کا تحفہ
297 نجیبہ Najeebah شریف، نیک، بھلی مانس
298 نجیف Najeef چوڑی، پیکان کا تیر، پرانی مشک
299 نجیب النساء Najeeb-un-Nisa شریف عورت، بھلی مانس عورت
300 نجدہ Najdah امداد کرنا، حمایت کرنا، مدد کرنا
301 نجیرہ Najeerah دلیر، بہادر
302 نجیدہ Najeedah بہادر، جرأت مند، شجاع، دلیر
303 نجاح Najaah
فتح مند، نصرت، جیت، ضرورت پوری ہونا، حاجت روائی
304 نجاہ Najaah نظر لگانا
305 نجیہ Najiyah ہمراز عورت
306 نجم Najm ستارہ
307 نجم النساء Najm-un-Nisa ستارے والی عورت
308 نجم الخیر Najm-ul-Khair خیر کا تارہ، بھلائی کا ستارہ
309 نجم السحر Najm-us-Sehr صبح کا ستارہ، سحر کا ستارہ
310 نجاحہ Najaahah صبر، قناعت، برداشت
311 نجمہ Najmah ستارہ
312 نجدت Najdat بہادری، جرأت مندی، شجاعت، دلیری
313 نجفہ Najafah تھوڑی چیز
314 نجابت Najaabat شرافت، اصالت
315 نجوہ Najwah راز، بھید، اونچی زمین، بلند زمین
316 نجلہ Najlah اولاد، نسل
317 نجاوہ Najaawah زمین کی فراخی، زمین کی وسعت
318 نحلہ Nahlah عطا، عنایت، بخشش
319 نحام Nahaam سرخاب، چکور
320 نحامہ Nahaamah چکوری، مادہ سرخاب
321 نخام Nakhaam سرخاب
322 نخامہ Nakhaamah چکوری، سرخاب کی مادہ
323 نخشارہ Nakhshaarah گال، رخسار، عذرا
324 نخیہ Nakhiyah منتخب، چنی ہوئی چیز
325 ندری Nadri نادر، نایاب، کمیاب، بیش قیمت
326 ندیمہ Nadeemah ساتھ بیٹھنے والی، ہم مجلس، ہم نشین
327 ندین Nadeen امید، آس، توقع
328 ندبہ Nadbah پھرتیلی ہونا، ہوشیار ہونا، چست ہونا
329 ندرت Nadrat نرالا پن، انوکھا پن
330 ندرت النساء Nadrat-un-Nisa انوکھی عورت
331 ندما Nadma ہم نشین، ہم مجلس، ساتھی، دوست، رفیقہ، سہیلی
332 نداحل Nadaahil پکارنے والی، صدا دینے والی، آواز دینے والی
333 ندیا Nadiyah جائے پناہ، پناہ کی جگہ
334 نداء Nada پکار، آواز
335 ندوہ Nadwah مجلس
336 نذارت Nazaarat ترس، خوف، رحم
337 نذاء Naza بہت سے چشموں والی جگہ
338 نرمین Narmeen صاف و شفاف، لطیف، نرم و نازک
339 نرین Nareen لطیف، نازک، نرم
340 نروہ Narwah پر مسرت، مسرور، خوش و خرم
341 نرجس Narjis نرگس کا پھول
342 نریتا Nareeta سمندر کی شہزادی
343 نرملا Narmala نکھری ہوئی، صاف ستھری
344 نریسا Nareesa سمندری، سمندر کی رہنے والی
345 نرمل Narmal پاک، پاکیزہ، صاف و شفاف، خالص
346 نرزہ Narzah چھوٹی ترازو
347 نرما Narma نرم کپڑا، روئی کا پودا
348 نزحہ Nazhah آسودگی، خوشحالی
349 نزدہ Nazdah خوش و خرم
350 نزہون Nazhoon
پانچویں صدی ہجری کی ایک نامور شاعرہ جو بہت سے علوم میں مہارت رکھتی تھی
351 نزیل Nazeel مہمان، مسافر
352 نزار Nazaar دبلا، پتلا، ایک فاطمی خلیفہ کا نام
353 نزاکت Nazaakat نرمی، لطافت، نازگی
354 نزھہ Nuzhah خوشحالی، آسودگی، طہارت، پاکیزگی، پاکی
355 نرگس Nargis نرجس، آنکھ کی مانند ایک پھول
356 نزہت Nuzhat آسودگی، خوشحالی، بھلائی، پاکیزگی
357 نزہت آراء Nuzhat Ara پاکیزگی کی آرائش کرنے والی
358 نزاہت Nazaahat پاکیزگی، صفائی، پاک، طہارت
359 نذبہ Nazbah جہت
360 نذیر بیگم Nazeer Begum ڈرانے والی خاتون
361 نذیر النساء Nazeer-un-Nisa ڈرانے والی عورت
362 نژادہ Nizhadah اصیل، نجیب، شریف
363 نسرین Nasreen گل سیوتی، نسترن، دو تارے
364 نسترن Nastaran گل سبو، سفید پھول، سفید گلاب
365 نسیمہ Naseemah نرم ٹھنڈی ہوا
366 نسوہ Naswah عورتیں، خواتین
367 نسیہ Nasiyah مہلت
368 نسیم Naseem خوشبودار، ہلکی خوشگوار ہوا
369 نسیہ Nasiyah قرض، ادھار
370 نسیجہ Naseejah ریشمی کپڑا، بنا ہوا کپڑا
371 نسمات Nasamaat خوشبوئیں
372 نشاط Nashaat
لطف، شادمانی، سرور
373 نشاء Nasha دنیا، عالم، جہان
374 نشرہ Nashrah سحر، جادو
375 نشیدہ Nasheedah راحت، سرور، گیت، نغمہ
376 نشیر Nasheer بو، مہک
377 نشوہ Nashwah پہلی خبر
378 نشیطہ Nasheetah پر مسرت، مسرور، خوش و خرم
379 نشیہ Nashiyah مہک
380 نشرہ Nashrah خوشبو، مہک، قرآن مجید ختم ہونے کی خوشی
381 نشا Nasha اطمینان، تسلی، سکون
382 نشدہ Nashdah صدا، آواز، پکار
383 نشاطیہ Nashaatiyah جس سے لطف اور خوشی حاصل ہو
384 نوارس Nawaras نازہ، نوخیز
مزید پڑھیے   لڑکوں کے اسلامی نام 
 مزید پڑھیے      لڑکیوں کے اسلامی نام