گ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “گ“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والے عربی نام رکھے جاتے ہیں-

New islami name 2026 for baby girl کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 گلناز Gulnaz پھول پہ ناز کرنے والی
2 گل کوکب Gul Kaukab ڈیلیا کا پھول
3 گلالہ Gulalah گھنگھریالے بال، کھلے بال
4 گل رعنا Gul Ra’na وہ پھول جو اندر سے سرخ اور باہر سے زرد ہو۔
5 گل گوں Gul Gon گلاب جیسی رنگت والی، گلاب جیسے رنگ والی
6 گل چہر Gul Chehr
گلاب جیسے چہرے والی، پھول کی مانند چہرے والی
7 گل چہرہ Gul Chehra پھول سا چہرہ، دل کش
8 گل تن Gul Tan پھول جیسے بدن والی، پھول جیسے جسم والی
9 گل نشاط Gul Nishat شراب
10 گل آفتاب Gul Aftab سورج مکھی
11 گل مہتاب Gul Mahtab سفید پھول، درختوں سے چھن کر بکھری چاندی
12 گل گونہ Gul Gonah رخساروں کی سرخی، گال کی سرخی
13 گل افشاں Gul Afshan پھول بکھیرنے والی، پھول برسانے والی
14 گل جان Gul Jan پھول کی جان، پھول جیسی جان والی
15 گل جانہ Gul Janah گل جان کی تانیث، پھول کی جان
16 گل جانی Gul Jani پھول کی جان
17 گل جام Gul Jam پھول کی رنگ جیسی
18 گل زیبا Gul Zeeba گل رعنا، دو رنگ کا پھول
19 گل رنگ Gul Rang گلاب کی مانند
20 گلنار Gulnar شراب، گل نشاط
21 گلزار Gulzar گلشن، چمن، باغ
22 گلین Guleen خوبصورت مسکراہٹ والی، سب سے حسین، پھول
23 گلشن آراء Gulshan Ara باغ کو سجانے والی، باغ کی آرائش کرنے والی
24 گل نسرین Gul Nasreen جنگلی پھول
25 گل مالا Gul Mala گلے کا ہار، گجرا
26 گل رخ Gul Rukh پھول جیسے رخسار، محبوب
27 گل خندہ Gul Khandah قہقہہ لگا کر ہنسنے والی
28 گلثانہ Gulsana بے مثال پھول
29 گل باشم Gul Basham چنبیلی کا پھول
30 گل بکائولی Gul Bakawli ایک خوشبودار سفید پھول
31 گل لالہ Gul Lala سرخ پھول کی ایک قسم
32 گل نیلوفر Gul Nilofer کنول کا پھول
33 گل نین Gul Nain کٹورا جیسی آنکھوں والی
34 گلیکن Gulikan دلہن
35 گوہر بار Gauhar Bar سخی، موتی برسانے والا
36 گوہر Gauhar موتی، جوہر
37 گوزیل Guzel بہادر، جری، دلیر، شجاع
38 گونل Gonal درخشاں، تاباں، روشن، چمکدار، منور
39 گوئل Goel چمکدار، روشن
40 گنج Ganj خزانہ
41 گنج بخش Ganj Bakhsh
خزانہ بخشنے والا، بہت بڑا فیاض، مکھ داتا، حضرت علی ہجویری ؒ کا لقب
42 گنجرہ Ganjrah غازہ، ابٹن
43 گنجور Ganjur دولت مند، امیر آدمی
44 گنجینہ Ganjinah خزانہ، ذخیرہ، مال گودام
45 گوہر تاب Gauhar Taab موتی کی طرح چمکنے والی
46 گوہر آراء Gauhar Ara موتی کو سجانے والی
47 گوہر افروز Gauhar Afroz موتی کو روشن کرنے والی
48 گوشی Goshi منسوب بہ گوش، ایک محصول کا نام
49 گونہ Gonah رنگ ڈھنگ، وضع، دھنک
50 گہربار Gohar Bar موتی برسانے والی
51 گہر Gohar موتی، گوہر
52 گیتا Geeta گانے والی
53 گیتی Geeti دنیا جہاں، عالم، زمین
54 گیتی آراء Geeti Ara دنیا کو سجانے والی، دنیا کی آرائش کرنے والی
55 گیتی آفرین Geeti Afreen عالم کو پیدا کرنے والا، خدائے تعالیٰ
56 گیتی بان Geeti Ban دنیا کا محافظ، دنیا کا بادشاہ
57 گیلانی Gilani حضرت عبدالقادر جیلانی ؒ سے نسبت رکھنے والا
58 گیلن Gilan دلہن، عروسہ
59 گیسو آراء Gesu Ara بالوں کو سجانے والی، بالوں کی آرائش کرنے والی
60 گیتی فروز Geeti Feroz
دنیا کو منور کرنے والی، دنیا کو روشن کرنے والی
61 گابانک Gabank نعرہ جنگ، بلبل کے چہکنے کی آواز
62 گاز Gaaz ہری گھاس
63 گازہ Gaazah پالنا، جھولنا
64 گاگر Gagar مٹی یا دھات کا گھڑا
65 گالاسا Gao Anbar بہت، زیادہ، سفید، ملائم
66 گائو عنبر Grami
وہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبر اگلتی ہے
67 گرامی Gard Afrid محترم
68 گرد آفرید Garzan ایک ایرانی شہزادی کا نام
69 گرزن Garzin ناج
70 گرزین Garginah جڑائو تاج، مرصع تاج، عرش، آسمان
71 گرگینہ Gudiya پوستین
72 گڑیا Gazin لڑکیوں کے کھیلنے کا کپڑے کا پتلا
73 گزین Gazinah پسند کرنے والا، پسندیدہ، دلچسپ، خولت گزین
74 گزینہ Gushad منتخب، چنی ہوئی، پسندیدہ
75 گشاد Gul خوشی، مسرت، کامیابی و کامرانی
76 گل Gul پھول
77 گل Gulbadan خاک، مٹی، گارا، گیلی مٹی، کیچڑ دلدل
78 گلبدن Gulchein
پھول جیسے بدن والی مغل بادشاہ طہیر الدین بابر کی بیٹی کا نام گلبدن
79 گلچیں Gulistan مالی
80 گلستان Gulbar باغ، پھلواری
81 گلبار Gulbazah پھول برسانے والا
82 گلبازہ Gul Afroz پھولوں سے کھیلنے والی
83 گل افروز Guldam روشن پھول، روشن گلاب
84 گلدم Guldeen
بلبل کی ایک قسم کا پرندہ جس کی دم سرخ پھول جیسی ہوتی ہے
85 گلدین Gali Cheen پھول سے نکلی ہوئی
86 گلی چیں Gulab مالی، باغباں
87 گلاب Gulghadar ایک خوشبو دار پھول
88 گلغدار Gulrez گلاب جیسے گالوں والا
89 گلریز Gul Shagufta پھلجھڑی
90 گل شگفتہ Gul Andam کھلا ہوا پھول
91 گل اندام Gulfam پھول جیسے جسم والی، پھول جیسے بدن والی
92 گلفام Gulfida گل رنگ
93 گلفدا Gulfshan گلاب جیسی
94 گلفشاں Gulnam پھول بکھیرنے والا، خوش گفتار
95 گل نام Gul Nargis پھول کی مانند، گل رنگ، پھول جیسی
96 گل نرگس Gul Ahmar نرگس کا پھول
97 گل احمر Gul Badan سرخ گلاب، سرخ پھول
98 گل بدن Gul Ban پھول جیسے بدن والی، نازک ، معشوق
99 گل بن Gulshan سرخ گلاب، گلاب کا پودا
100 گلشن Gul Ru
چمن، پھولوں کا باغ
101 گل رو Gul Aza پھول جیسا چہرہ
102 گل عذا Gul Azra پھول کے رخسار والی
103 گل عذرا Gul Shehr
پھول جیسے گالوں والی، پھول جیسے رخساروں والی
104 گل شہر Gul Hashim فارس کے افراسیاب کے سپہ سالار کی بیوی کا نام
105 گل ہاشم Galeem Posh چنبیلی کا پھول
106 گلیم پوش Galeer کمبل پوش جو کمبل اوڑھے رکھے
107 گلیر Gul Sanobar خوبصورت، حسین، نرم و نازک، رنگین، پیاری
108 گل صنوبر Gul Abr پھول، صنوبرکا پھول
109 گل ابر Gulnar بادل کا ٹکڑا
110 گلنار Gulnar
انار کی ایک قسم، انار کی طرح ایک سرخ پھلواری
 مزید پڑھیں    لڑکیوں کے اسلامی نام 
مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام