اسلامی اور پاکستانی لڑکوں کے نام معنی کے ساتھ

ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے لیے ایک خوبصورت، بامعنی اور اسلامی نام منتخب کریں۔ اسلام میں اچھے نام رکھنے کی بہت زیادہ اہمیت

بیان کی گئی ہے کیونکہ نام انسان کی شخصیت کا اہم حصہ ہوتا ہے اور پوری زندگی اس کے ساتھ وابستہ رہتا ہے۔

اسلامی اور پاکستانی لڑکوں کے نام معنی کے ساتھ ہمارے بلاگ مسلمز پوائنٹ پرتلاش کریں۔ اپنے بیٹے کے لیے قرآن، صحابہ اور پاکستانی کلچر سے خوبصورت اور بامعنی نام منتخب کریں۔

Pakistani boy names A to Z پاکستانی لڑکوں کے نام

پاکستان میں والدین اکثر ایسے نام پسند کرتے ہیں جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوں، اچھے معنی رکھتے ہوں اور سننے میں بھی خوبصورت لگیں۔ اسی لیے سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات میں قرآن مجید، صحابہ کرامؓ، انبیائے کرامؑ اور اسلامی تاریخ سے لیے گئے نام پسند کیے جاتے ہیں- یہ نام نہ صرف بابرکت ہوتے ہیں بلکہ ان کے معانی بھی بہترین ہوتے ہیں

Modern Pakistani boy names A to Z جدید پاکستانی لڑکوں کے نام

آج کل والدین روایتی ناموں کے ساتھ ساتھ جدید، مختصر، منفرد نام بھی پسند کرتے ہیں۔ جو دلکش ہوتے ہیں جبکہ ان کے اسلامی معانی بھی برقرار رہتے ہیں۔

:چند مقبول جدید نام

زیان (خوبصورتی اور رونق)

ارحم (بہت رحم کرنے والا)

اذان (نماز کی دعوت)

ہادی (ہدایت دینے والا)

ریان (جنت کا دروازہ)

(سفیان (تیز رفتار

حیان (زندہ دل)

Islamic Boys Names with Meaning بچوں کے اسلامی نام معنی کے ساتھ

کا انتخاب کرتے وقت صرف نام کی خوبصورتی نہیں بلکہ اس کے معنی بھی دیکھنے چاہئیں۔ رسول اللہ ﷺ نے اچھے اور بامعنی نام رکھنے کی ترغیب دی ہے۔

:اسلامی نام منتخب کرتے وقت درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں

  • نام کا معنی اچھا ہو۔
  • نام اسلامی تعلیمات کے مطابق ہو۔
  • نام کا تلفظ آسان ہو۔
  • نام کسی نبی، صحابی یا نیک شخصیت سے منسوب ہو تو بہتر ہے۔

اسلام میں نام کیوں اہم ہیں؟

اسلام میں نام صرف شناخت نہیں بلکہ شخصیت کا ایک اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔ ایک خوبصورت اور مثبت معنی رکھنے والا نام بچے کی زندگی پر اچھا اثر ڈال سکتا ہے۔ بہت سے والدین اسلامی نام اس لیےتلاش کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے بچوں کے لیے ایسا نام منتخب کر سکیں جو دنیا اورآخرت دونوں میں باعثِ عزت ہو۔

Muslim Baby Boys Names  مسلم بچوں کے نام

بچے کا نام اس کی پوری زندگی کے ساتھ جڑا رہتا ہے، اس لیے نام کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔ اگرآپ اپنے نومولود بیٹے کے لیے نام ڈھونڈ رہے ہیں تو ہمارے بلاگ مسلمز پواٰئنٹ پر بچوں کے نام کی فہرست بہترین انتخاب ثابت ہو سکتی ہے۔ ان ناموں میں اسلامی روایات، خوبصورت معانی اور جدید انداز تینوں شامل ہیں۔ایک اچھا اسلامی اورمنفرد نام بچے کی شخصیت میں اعتماد، وقاراورمثبت سوچ پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

# نام انگلش نام معنی
1 آبان Abaan پرانی فارسی نام
2 آبت Abt لمبا اور خوبصورت
3 آدرش Aadarsh مثالی
4 آفاق Afaq افق
5 آلن Alan خوبصورت
6 آوید Avid خواہش مند
7 آئیزک Aizak ہنسنے والا
8 آران Aran شہزادہ
9 آرتش Artesh آگ
10 آرتھ Arth معنی
11 آرمان Arman خواہش
12 آریان Aaryan عظیم
13 آریش Aarish بہادر شہزادہ
14 ابراہیم Ibrahim نبی کا نام
15 ابرار Abrar نیک لوگ
16 ابوالحسن Abul Hasan حسن کے والد
17 ابوبکر Abu Bakr صحابی کا نام
18 ادھم Adam آدم علیہ السلام
19 ارحمان Arhman بہت مہربان
20 ارسلان Arsalan شیر
21 اریب Areeb ذہین
22 ازہر Azhar چمکتا ہوا
23 اسامہ Usama شیر
24 اسرار Asrar راز
25 اسمر Asmar گہرا رنگ
26 اشعر Isha’ar شاعر
27 افنان Afnan درخت کی شاخیں
28 اقدس Aqdas پاک ترین
29 اکبر Akbar بڑا
30 اکرام Ikram عزت
31 الفت Alfat محبت
32 الکا Alka خوبصورت
33 الیم Alim دکھی
34 الامین Ameen امان دار
35 الیاس Ilyas نبی کا نام
36 امان Aman امن
37 امن Amn سلامتی
38 امیر Hamza شیر
39 انجم Anjum ستارے
40 انشل Anshal خوبصورت
41 انعام Inaam انعام
42 انوپ Anoop انوکھا
43 انور Anwar روشن
44 انس Anas محبت کرنے والا
45 ایاز Ayaz احترام کرنے والا
46 ایوب Ayyub نبی کا نام
47 بابر Babar شیر
48 بارش Barish بارش
49 باقر Baqir گہرا علم
50 باقی Baqi باقی رہنے والا
51 بختاور Bakhtawar خوش قسمت
52 بدر Badr پورا چاند
53 برسات Barsaat برسات
54 برکت Barkat برکت
55 برہان Burhan ثبوت
56 بشیر Bashir خوشخبری دینے والا
57 بلال Bilal پانی
58 بنیان Bunyan بنیاد
59 بنیامین Binyamin نبی کا بھائی
60 بہادر Bahadur بہادر
61 بہزاد Behzad نیک نسل
62 تابش Tabish تاپش
63 تاج Taj تاج
64 تاجور Tajwar بادشاہ
65 تارک Tariq راستہ دکھانے والا
66 تالہ Talah کھجور کا درخت
67 تحسین Tahseen تعریف
68 تخیل Takhyul تخیل
69 تدبیر Tadbeer تدبیر
70 تذکرہ Tazkira ذکر
71 ترنم Taranum سرود
72 تسلیم Tasleem تسلیم کرنا
73 تشکر Tashakur شکر
74 تطبیق Tatbeeq مطابقت
75 تعظیم Tazeeem عزت
76 تغلق Tughlaq پرانی سلطنت
77 تفسیر Tafseer تشریح
78 تقریب Taqreeb قریب
79 تقی Taqi پرہیزگار
80 تلاش Talash تلاش
81 تمنا Tamanna خواہش
82 تمیم Tamim مکمل
83 تنویر Tanveer روشنی
84 توبہ Touba توبہ
85 توفیق Taufeeq کامیابی
86 تولہ Tola وزن
87 تیمور Taimur لوہے کا بادشاہ
88 ثابت Thabit مضبوط
89 ثاقب Saqib چمکتا ہوا
90 ثامر Thamir پھل دینے والا
91 ثانی Sani دوسرا
92 ثعلب Salab لومڑی
93 ثناء Sana تعریف
94 ثواب Sawab ثواب
95 جابر Jabir تسلی دینے والا
96 جاد Jad کوشش
97 جارح Jarrah زخمی کرنے والا
98 جاسپریت Jasprit خوشی
99 جافری Jafri شیعہ امام
100 جالپ Jalap تیز
101 جامع Jama جمع کرنے والا
102 جانباز Janbaz جانباز
103 جاوید Javed ہمیشہ رہنے والا
104 جبیر Jubair طاقتور
105 جتندر Jatinder اندرا کا بیٹا
106 جلال Jalal عظمت
107 جلیب Jaleeb بہادر
108 جمال Jamal خوبصورتی
109 جمیل Jameel خوبصورت
110 جنید Junaid فوجی
111 جواد Jawad سخی
112 جوبیر Jobair بہادر
113 جوش Joshi خوشی
114 جہانزیب Jahanzeb دنیا کی زینت
115 جہانگیر Jehangir دنیا فتح کرنے والا
116 چراغ Chiragh چراغ
117 چشتی Chishti صوفی بزرگ
118 چمن Chaman باغ
119 حاتم Hatim سخی
120 حارث Harith کسان
121 حافظ Hafiz حفاظت کرنے والا
122 حامد Hamid تعریف کرنے والا
123 حبیب Habib محبوب
124 حتّاف Hattaf پرندہ
125 حجاب Hijab پردہ
126 حجاج Hajjaj بحث کرنے والا
127 حسن Hassan خوبصورت
128 حقانی Haqani حق والا
129 حكیم Hakeem عقلمند
130 حلیم Haleem حلم والا
131 حمدی Hamdi میرا حمد
132 حمزہ Hamza شیر
133 حمید Hameed تعریف کرنے والا
134 حنان Hanan رحمت
135 حنیف Hanif سچا مسلمان
136 حواس Hawas خواہش
137 حیدر Haider شیر
138 خاطر Khatir خیال
139 خاطرہ Khatira یاد
140 خاقان Khaqan بادشاہ
141 خالد Khalid ہمیشہ رہنے والا
142 خاص Khas خاص
143 خرم Khurram خوش
144 خسرو Khusro بادشاہ
145 خطاب Khattab خطاب کرنے والا
146 خلب Khalb پرندہ
147 خلدون Khaldun قدیم عراقی شہر
148 خلیفہ Khalifa رہنما
149 خلیل Khalil دوست
150 خلیق Khaleeq خوب اخلاق
151 خواجہ Khawaja خداوند
152 خورشم Khursheed سورج
153 خوشبخت Khushbakht خوش قسمت
154 خیبر Khyber پہاڑ کا نام
155 داؤد Dawood نبی کا نام
156 دانیال Daniyal نبی کا نام
157 دبیر Dabir مصنف
158 درخشاں Darakshan چمکتا
159 دلجیت Diljit دل جیتنے والا
160 دلشاد Dilshad خوش دل
161 دلیپ Dilip بڑا شہزادہ
162 دلور Dilawar دل والا
163 دویانش Divyansh خدا کا حصہ
164 دینار Dinar سکہ
165 ذاکر Zakir اللہ کو یاد کرنے والا
166 ذکی Zaki پاکیزہ
167 ذوالفقار Zulfiqar حضرت علی کی تلوار
168 رؤف Raouf مہربان
169 رابع Rabie چوتھا
170 راجہ Raja بادشاہ
171 راحیل Raheel مسافر
172 رادی Raadi راضی
173 راز Raaz راز
174 راشد Rashid ہدایت یافتہ
175 راغب Raghib خواہش مند
176 رافع Rafa بلند کرنے والا
177 رامین Raamin خوش
178 رایان Rayan جنت کا دروازہ
179 رحیم Raheem مہربان
180 رضا Raza رضا
181 رضوان Rizwan اللہ کی رضا
182 رعد Raad بادل کی گرج
183 رکن Rukn ستون
184 روحان Rohan روحانی
185 روشن Roshan روشن
186 روح Rooh روح
187 زکریا Zakariya نبی کا نام
188 زہیر Zuhair چمکتا ہوا
189 زیاد Ziyad بڑھنے والا
190 زاهد Zaheed پرہیزگار
191 زین Zain خوبصورتی
192 زیان Zayan خوبصورت
193 ساحر Sahir جادوگر
194 ساجد Sajid سجدہ کرنے والا
195 سالم Salim محفوظ
196 سامی Sami بلند
197 سایتھ Saith دوست
198 سبحان Subhan پاک
199 سبط Sibt اولاد
200 سجاد Sajjad سجدہ کرنے والا
201 سراج Siraj چراغ
202 سعد Saad خوش قسمت
203 سعود Saud خوش قسمت
204 سعید Saeed خوش
205 سفیان Sufyan بزرگ کا نام
206 سکندر Sikander سکندر اعظم
207 سلمان Sulman محفوظ
208 سمیر Samir ساتھ دینے والا
209 سہیل Suhail ستارہ
210 شاہان Shaahan بادشاہ
211 شاہد Shahid گواہ
212 شایان Shayan لائق
213 شبر Shabar صبر کرنے والا
214 شبیر Shabbir حضرت حسین کا نام
215 شجاع Shujaa بہادر
216 شکیل Shakeel خوبصورت
217 شہریار Shahryar بادشاہوں کا بادشاہ
218 شہزاد Shehzad شہزادہ
219 صابر Sabir صبر کرنے والا
220 صادق Sadiq سچا
221 صافی Saafi پاک
222 صالح Salih نیک
223 صبور Saboor بہت صبر کرنے والا
224 صراط Siraat راستہ
225 صفوان Safwan پاک پتھر
226 صلاح Salah نیکی
227 ضیاء Zia روشنی
228 طارق Tariq صبح کا تارا
229 طالب Talib طلب کرنے والا
230 طاہر Tahir پاکیزہ
231 طیب Tayyab پاکیزہ
232 ظافر Zafar فتح پانے والا
233 ظاہر Zahir ظاہر
234 عادل Aadil انصاف کرنے والا
235 عارف Arif جاننے والا
236 عاصم Asim بچانے والا
237 عاطف Atif مہربان
238 عابد Abid عبادت کرنے والا
239 عاقل Aqil عقلمند
240 عالی Aali بلند
241 عامر Aamir آباد کرنے والا
242 عبدالرحمن Abdur Rehman رحمٰن کا بندہ
243 عبدالرزاق Abdur Razzaq رزاق کا بندہ
244 عبدالستار Abdur Sattar ستار کا بندہ
245 عبدالسلام Abdus Salam سلام کا بندہ
246 عبدالعزیز Abdul Aziz عزیز کا بندہ
247 عبدالغفار Abdul Ghaffar غفار کا بندہ
248 عبدالغنی Abdul Ghani غنی کا بندہ
249 عبدالقدوس Abdul Quddus قدوس کا بندہ
250 عبدالکریم Abdul Kareem کریم کا بندہ
251 عبداللہ Abdullah اللہ کا بندہ
252 عبدالمجید Abdul Majeed مجید کا بندہ
253 عبدالمالک Abdul Malik ملک کا بندہ
254 عبدالواحد Abdul Wahed واحد کا بندہ
255 عبدالودود Abdul Wadood ودود کا بندہ
256 عثمان Usman بھروسہ مند
257 عدنان Adnan رہنے والا
258 عزیر Uzair نبی کا نام
259 عظیم Azeem عظیم
260 عقیل Aqeel عقلمند
261 علی Ali بلند
262 عمار Ammar عمارت بنانے والا
263 عمیر Umair ذہین
264 عمران Imran خوشحالی
265 عیسی Isa نبی کا نام
266 غالب Ghalib غلبہ والا
267 غفران Ghufran بخشت
268 غلام Ghulam خادم
269 غیاث Ghiyas مدد کرنے والا
270 فائق Faiq بہتر
271 فاخر Fakhr فخر کرنے والا
272 فاران Faran خوبصورت
273 فاروق Farooq حق و باطل میں فرق کرنے والا
274 فاضل Fazil فضل والا
275 فالح Falah کامیاب
276 فتح Fateh فتح
277 فخر Fakhr فخر
278 فراز Faraz بلندی
279 فرحان Farhan خوش
280 فرید Fareed انوکھا
281 فضل Fazal فضل
282 فلک Falak آسمان
283 فوزی Fawzi کامیاب
284 فیضان Faizan برکت
285 فیصل Faisal فیصلہ کرنے والا
286 فہد Fahad چیتا
287 قادر Qadir طاقتور
288 قاسم Qasim بانٹنے والا
289 قاضی Qazi جج
290 قمر Qamar چاند
291 قیس Qais مضبوط
292 کاشف Kashif ظاہر کرنے والا
293 کاشان Kashan گھر
294 کاظم Kazim غصہ روکنے والا
295 کبیر Kabir بڑا
296 کریم Kareem سخی
297 کمال Kamal کمال
298 کامران Kamran کامیاب
299 کیان Kiyan بادشاہ
300 لائق Laiq قابل
301 لطیف Lateef نرم
302 لقمان Luqman عقلمند
303 لیاقت Liaqat قابلیت
304 لیث Laith شیر
305 ماجد Majid عظیم
306 مادح Madeeh تعریف کرنے والا
307 مازن Mazin بارش کے بادل
308 مالک Malik مالک
309 ماہر Mahir ماہر
310 محبوب Mehboob محبوب
311 محمد Muhammad تعریف شدہ
312 مختار Mukhtar چنا ہوا
313 مرتضی Murtaza چنا ہوا
314 مرزا Mirza شہزادہ
315 مصطفی Mustafa چنا ہوا
316 مظفر Muzaffar فتح پانے والا
317 معاذ Muadh محفوظ
318 معاویہ Muawiya لومڑی کا بچہ
319 معروف Maroof مشہور
320 معین Moeen مدد کرنے والا
321 مقصود Maqsood چاہا ہوا
322 مکرم Mukarram عزت والا
323 منان Mannan بخشش کرنے والا
324 منذر Mundhir ڈرانے والا
325 منصور Mansoor فتح پانے والا
326 منیر Muneer روشن
327 مہدی Mehdi ہدایت یافتہ
328 مہر Mehr مہربانی
329 مہران Mehran مہربان
330 موسی Musa نبی کا نام
331 میان Mian صاحب
332 نادر Nader نایاب
333 ناصر Nasir مدد کرنے والا
334 ناظم Nazim منظم کرنے والا
335 نافذ Nafiz اثر کرنے والا
336 نائل Nail پانے والا
337 نبیل Nabeel شریف
338 نجم Najm ستارہ
339 نعمان Numan نام
340 نور Noor روشنی
341 نوح Noah نبی کا نام
342 نوید Naveed خوشخبری
343 نیاز Niyaz منت
344 ہارون Haroons نبی کا نام
345 ہاشم Hashim توڑنے والا
346 ہانی Hani خوش
347 واثق Wasiq یقین رکھنے والا
348 واجد Wajid پانے والا
349 وارث Warith وارث
350 واصف Wasif تعریف کرنے والا
351 واصل Wasil ملنے والا
352 واعد Waed وعدہ کرنے والا
353 وحید Wahid یکتا
354 وصی Wasi وصیت کرنے والا
355 وضاح Wadha روشن
356 ولید Waleed نوزائیدہ
357 وقار Waqar وقار
358 وہاب Wahab عطا کرنے والا
359 یاسر Yasir آسانی
360 یاسین Yaseen قرآن کا دل
361 یحیی Yahya نبی کا نام
362 یعقوب Yaqoob نبی کا نام
363 یوسف Yusuf نبی کا نام
364 یونس Yunus نبی کا نام
365 زیان Zayan  روشن, خوبصورت
366 زبیر Zubair  مضبوط,طاقتور

مزید پڑھیں        لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں         لڑکیوں کے اسلامی نام